- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 1,118
- ری ایکشن اسکور
- 4,480
- پوائنٹ
- 376
ذیل کے تبصرہ جات بالاموضوع سے غیرمتعلق ہونے کے سبب الگ کردئے گئے ہی۔
محترم شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ نے یہ ایک اہم اصول بیان کیا ہے ،کہ ایک سند کو دیکھ حکم لگا دینا درست نہیں ہے ۔بلکہ تمام سندوں کو دیکھ کر اور متن کی تحقیق کرکے پھر تحقیق کرنی چاہئے ۔کسی بھی روایت کی محض ظاہری سند دیکھ کر یا اس کے دیگر طرق سے صرف نظر کرتے ہوئے صرف ایک ہی طریق کو سامنے رکھ کر حکم لگانا متقدمین کے منہج کے سراسر خلاف ہے ، یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے آج کوئی شخص صرف ایک حدیث کو سامنے رکھ کر فتوی دینے لگ جائے ۔