محمد اسد حبیب
مبتدی
- شمولیت
- اگست 25، 2011
- پیغامات
- 38
- ری ایکشن اسکور
- 216
- پوائنٹ
- 0
شیخ ّآپ مکمل جواب تحریر فرمادیں ان شاءاللہ شیخ زبیر حفظہ اللہ کو ارسال کردیا جائے گا۔امام جورقانی رحمہ اللہ وغیرہ سے متعلق جروح ہماری نظروں سے اوجھل نہیں ہیں ، بڑی مہربانی ہو گی اگر امام جورقانی رحمہ اللہ کے بارے میں محترم حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ کا دو ٹوک موقف بتلادیں کہ آیا یہ امام شیخ کی نظر میں ضعیف ہیں یا ثقہ یا حسن الحدیث ؟؟؟؟ صریح موقف بیان کریں ۔
جزاکم اللہ خیرا۔
جی بالکل اصل تحریر کا لنک بھی یہاں پیش کر دیا جائے گا۔ابھی چونکہ اپلوڈنگ ویب سائٹس تک رسائی ممکن نہیں ہے اس لئے کچھ انتظار کرلیں۔ہاں اصل تحریر کے ہم منتظر ہیں ۔
اس کے علاوہ چند مزید شبہات کے جواب بھی پوسٹ نمبر ۳۴ میں اپڈیٹ کیے جائیں گے۔