• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ امام حرم کا قول ہے؟؟؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
(امامِ مسجدالحرام۔مکہ)
کے بیان سے اقتباس......

بغور پڑھنے اور عمل کی التجاء ھے,.....

1- شیخ فرماتے ھیں کا ماہِ رمضان کے آخری عشرے میں روزانہ رات کو کم ازکم ایک روپیہ ھی سہی, ﷲکریم کی راہ میں صدقہ کریں اور یقیناََ اسی عشرے میں لیلتہ القدر بھی آتی ھے تو گویا ایسا ھوگا کہ آپ نے صرف ایک رات میں 84سال کے تمام دنوں میں روزانہ صدقہ کیا....

2- اسی طرح آخری عشرے میں آپ ھر رات 2 رکعت نوافل پڑھنے کا اہتمام کریں اور جب آپ اسی عشرے میں شبِ قدر کو پالیں گے تو گو یا آپ نے 84 سال کی نفل عبادت کا مستقل اجر اپنے نامہ اعمال میں درج کروالیا...

3- روزانہ رات کو تین بار سورتہ الاخلاص پڑھیئے اور شبِ قدر پالینے پر گویا کہ 84 سال تک روزانہ پورا ایک قرآنِ کریم پڑھنے کا اجرِعظیم مل جائے گا......

پھر انہوں نے اس پیغام کو لوگوں تک پہنچانے کی درخواست کی تاکہ یہ ھر ایک کے لیئے صدقہ جاریہ بن کر نجات کا سبب بن سکے.....

ﷲ سبحانہ تعالی سے دعا ھے کہ اس پر عمل کی توفیق نصیب کرے اور یہ ماہِ مبارک ھر مسلمان بھائی بہن کی نجات کا ذریعہ بن جائے.......آمین
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
یہ مسج رومن اردو میں زیادہ گرفش کر رها ہے ۔ ہم لوگوں رومن اردو پر بهی توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
اہل علم سے درخواست ہیکہ اس مراسلہ کی تحقیق ضرور فرمائیں ۔
عمر بهائی نے اچها کیا فورم پر معاملہ لے آئے ۔
جزاکم اللہ خیرا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
بہت شدت سے انتظار کر رہا ہوں. کوئ کچھ بولیں.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
الحمد للہ یہ کام کرنے کی ادنی سی کوشش کی ہے. آپ میرا بلاگ چیک کریں ان شاء اللہ فائدہ ہوگا:
Islaah e Ummat
اللہ خوش رکهے ۔ میاں عمر بهائی عمدہ کوشش هے ۔ اللہ تعالی سے دعاء ہیکہ ان کوششوں کو کامیاب کرے اور اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔
چند ایک کو آپکا بلاگ ایڈریس بهیج رها ہوں کیونکہ وہ انگریزی میڈیم سے پڑهے هوئے ہیں اس لیئے اردو بولتے اور سمجهتے هوئے بهی پڑہ نهیں پاتے ۔ اس طرح ان کو فائدہ هوگا ۔ ان شاء اللہ
احباب کے تعاون سے آپ اسے مزید ڈیولپ کریں ۔ اللہ آپ کی مدد فرمائے ۔ آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
کون سے ’ امام کعبہ ‘ ؟ کعبہ کے کئی امام ہیں ۔
 
Top