• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ لوگ کافر ہو سکتے ہیں،؟؟؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
صحیح معنی وہ بھی خوارجی بیان کردے۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ممکنات میں سے نہیں۔
ہم لوگ ارجاء کا شکار ہیں تو ہم اکیلے نہیں آپ کی جامعہ بنوریہ ہمارے ساتھ ہے۔ جس کے فتوے پر تمھارے فورم پر لگے ہوئے ہیں۔ لیکن تم نے ایک تھریڈ میں ان کا بھی ارجاء کہدیا ہے۔ جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ تم کس گوبر کے کیڑے ہو۔ صلیبی جب تم جیسے کیڑوں میں ماریں تو اس میں مسلمانوں کا ہی فائدہ ہے۔ دیکھو بیت اللہ محسود کو کس نے مارا۔ انہی صلیبیوں نے جو ہزاروں مسلمانوں کا قاتل تھا۔ قرآن و سنت ہمیں پتہ ہے کیا ہے۔ خواجیوں کے بتانے کی ضرورت نہیں۔ لطیفے ہم نہیں بنارہے بلکہ آپ جوکر ہیں۔ ہم نے تو آپ کی خصلت بتائی ہے آپ نے مسلمانوں پر قیاس کرنا شروع کردیا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی گستاخی نہیں کرو وہ تم جیسوں تو بیت اللہ محسود تک پہنچانے کےلئے آئیں گے۔ مسلمانوں کا کافر کرار دینے کے لئے نہیں آئیں گے
قارئین اس پوسٹ کو پڑھ کر مجھے جتنا دکھ اور افسوس آج ہوا ہے اس سے قبل کبھی بھی نہیں ہواکہ جماعۃ الدعوۃ مجاہدین دشمنی میں اس قدر اندھی ہوچکی ہے جس کا مجھے اندازہ نہیں تھا ۔مجاہدین سے دشمنی کی اس قدر شدت آج سے قبل میں کہیں نہیں دیکھی ۔ایسی دشمنی تو شاید معتدل یہود ونصاریٰ بھی نہیں کرتے ہوں گے۔اس جیسی دشمنی میں نے آج تک نہیں دیکھی کہ جیسی دشمنی کا صدوراس فورم پر جماعۃ الدعوۃ کے اس کارکن متلاشی سے ہوا۔اور اس دشمنی کے ساتھ ساتھ جماعۃ الدعوۃ کے خوارج نماتکفیری مرجئہ نے اس بات کا اقرار کیا کہ
ہم لوگ ارجاء کا شکار ہیں تو ہم اکیلے نہیں آپ کی جامعہ بنوریہ ہمارے ساتھ ہے
متلاشی کا یہ کہنا جماعۃ الدعوۃ اس ارجاء کا شکار ہے جس کا ہم نے اپنے پوسٹ میں ذکر کیاہے۔الحمد للہ کہ متلاشی نے اس بات کا اقرار کیا کہ وہ مرجئی ہے اور اس نے اپنی جماعۃ الدعوۃ کو مرجئی عقائد کی حامل جماعت قرار دیا ہے۔پھر متلاشی نے ایک بہتان کا بھی اپنی تحریر میں اعادہ کیا ہے جس کی تردید ہم شدت کے ساتھ کرچکے ہیں کہ ہمارا قطعی طور پر جامعہ بنوریہ سے تعلق نہیں ہے ۔نہ ہم نے جامعہ بنوریہ کی شکل تک دیکھی ہے۔ہم سختی سے اس بات کی تردید کرتے ہیں کہ ہمارا تعلق کسی بھی طور سے جامعہ بنوریہ سے نہیں ہے۔اب اس تردید کے بعد اگر کوئی صاحب ہم پر اس بات کو دوبارہ چسپاں کریں گے تو ہم اس کو جواب نہیں دیں گے ۔کیونکہ باربار تردید کرنے کے بعد جواب دینا اچھی بات نہیں ہے۔ہمیں حیرت ہے متلاشی القاعدہ اور طالبان سے منسلک مجاہدین کو صلیبیوں کے مقابلے پر کیڑے قرار دے رہا ہے۔آپ اس کے الفاظ ملاحظہ کریں:
صلیبی جب تم جیسے کیڑوں میں ماریں تو اس میں مسلمانوں کا ہی فائدہ ہے
بتائیے کہ متلاشی تمام حدوں کو پار کرچکا ہے کہ، کس طرح یہ مجاہدین کو صلیبیوں کے مقابلے پر گوبر کے کیڑے قرار دے رہا ہے۔اس سے زیادہ ایک مسلمان کی توہین کوئی نہیں ہوسکتی ۔صاف ظاہر ہے کہ متلاشی القاعدہ اور طالبان سے تعلق رکھنے والے مجاہدین کی تکفیر کا قائل ہے ۔ہم متلاشی کے اسے عقیدے پر خود تبصرہ کرنے کی بجائے اس کے سامنے اللہ کی آیات کو پیش کرتے ہیں شاید کہ وہ لوٹ آئے:
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيبًا مِّنَ الْكِتَابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَالطَّاغُوتِ وَيَقُولُونَ لِلَّذِينَ كَفَرُوا هَٰؤُلَاءِ أَهْدَىٰ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا سَبِيلًا۔بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو کتاب سے حصہ دیا گیا ہے کہ بتوں اور طاغوتوں کو مانتے ہیں اور کفار کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ لوگ مومنوں کی نسبت سیدھے رستے پر ہیں(سورۃ النساء:۵۱)
متلاشی اللہ کا خوف کرو قرآن حکیم کی اس آیت پرغور کرو ۔تم نے صلیبیوں کی تعریف اور مجاہدین اسلام کو صلیبیوں کے مقابلے پر کیڑے قرار دیا ہے۔تم مکمل طور پر اس آیت کی زد میں ہو۔میں تمہیں ایک بار پھر کہتا ہوں کہ ظلمات سے نکل کر نور کی طرف آجاؤ۔ورنہ تمہارے سارے اعمال اکارت ہوجائیں گے۔کیونکہ تم نے صلیبیوں کے ہاتھوں مجاہدین کے قتل کو مسلمانوں کے فائدہ کی بات قرار دیا ہے۔ابھی کل ہی ڈرون حملوں میں ملاسنگین کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔متلاشی کیا تم اس پر کہوگے کہ ملاسنگین کی شہادت مسلمانوں کے لئے فائدہ ہے؟؟؟؟متلاشی تم نے تو پچھلے دور کے خوارج کو مات دے دی ہے۔ خارجیت کی یہ نئی شکل جدید دور میں بڑی ہی بھیانک ہے۔
پھر متلاشی کہتا ہے کہ:
دیکھو بیت اللہ محسود کو کس نے مارا۔ انہی صلیبیوں نے جو ہزاروں مسلمانوں کا قاتل تھا۔ قرآن و سنت ہمیں پتہ ہے کیا ہے۔
متلاشی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی اولاد کے انصار بیت اللہ محسود رحمہ اللہ کو مطعون کرتے ہوئے ۔صلیبیوں کے ہاتھوں ان کی شہادت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہتا ہے بیت اللہ محسود کو صلییبیوں نے مارا ہے۔جو کہ اس کے نزدیک مسلمانوں کے لئے فائدہ مند ہے۔متلاشی کو دیکھ کر تو نافع بن الارزق خارجی بھی پناہ مانگے گا۔اس قدرگہرا بغض وعداوت ہے متلاشی کو مجاہدین سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے انصار سے ۔ولاحول ولا قوۃ الاباللہ۔یہ سب نتیجہ ہے جماعۃ الدعوۃ سے تعلق رکھنے والے خوارج نما تکفیری مرجئوں کے نظریات کا ۔یہ نظریہ صرف متلاشی کا نہیں ہے بلکہ جماعۃ الدعوۃ کے تمام کارکنان بشمول ان کے تمام علماء کا ہے۔جو کہ اس قدر شدت کے ساتھ جماعۃ الدعوۃ کے کارکنوں کے اذہان میں پیوست کیا جارہا ہے۔
یاد رہے کہ ان خوارج کی پوسٹیں ہمارے لئے کسی نعمت مترقبہ سے کم نہیں ہیں۔ پہلے تو جماعۃ الدعوۃ کے کارکنان نفاق سے کام لیتے تھے جب کوئی نیا شخص ان کے جال میں پھنستا تھا تو اس سے جہاد کی تعریف مجاہدین کی تعریف کرتے اور جب وہ شخص ان کے معسکر خوارج میں داخل ہوجاتا تو وہاں پر جماعۃ الدعوۃ کے یہ سب خوارج مل کر مشترکہ طور پر اس نئے آنے والے شخص کی ذہن سازی کرتے ہیں۔اس شخص کو مجاہدین القاعدہ اور طالبان کے خلاف کرتے ہیں ۔اس کو ناپاک فوج کی تعریف وتوصیف کرکے مجاہدین کے مدمقابل حق پر قرا ردیتے ہیں۔اور مجاہدین کو باغی وخارجی قرار دیتے ہیں ۔ اور اسلامی مفاد کی بالادستی کے مقابلے پر ملکی مفاد کو برتر قرار دیتے ہیں۔قوم پرستی سے بھی کام لینے سے گریز نہیں کرتے ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان کی فوج تقریباًپنجاب کے لوگوں پر مشتمل ہے۔او رجماعۃ الدعوۃ کی آبیاری بھی پنجاب میں ہوئی ہے۔ اور ہمیں ثقہ اور معتبر لوگوں نے گواہی دی ہے کہ ان کے معسکروں میں جئے پنجابی کے نعرے تک لگتے دیکھے گئے ہیں ۔ جب اس ضمن میں شکایت کی گئی تو اس کو معمولی سمجھ کر اگنور کردیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ کچھ لوگوں کاکہنا ہے کہ جماعۃ الدعوۃ اس صلیبی فوج کے خلاف کبھی جہاد نہیں کرے گی ۔چنانچہ مندرجہ بالا ٹیکسٹ جو کہ جماعۃ الدعوۃ سے تعلق رکھنے والے خارجی متلاشی کا ہے وہ اس حقیقت حال کو ظاہر کرنے کے لئے کافی معلوم ہوتا ہے۔واللہ ہم اپنے پوسٹ میں کبھی بھی ایسے الفاظوں کو درج کرنے کے قائل نہیں ہیں جبکہ اس بارے میں تمام ثبوت بھی مہیا ہیں۔لیکن چونکہ ہم پر فرض ہے کہ ہم قارئین اصل حقیقت حال سے آگاہ کریں ۔متلاشی کے نزدیک وہ ہزاروں مسلمان جو بیت اللہ محسود رحمہ اللہ کے ہاتھوں مر کر جہنم رسید ہوئے وہ پاکستانی فوج کے افراد مرادہیں۔یہ وہ فوجی تھے جو طاقت کے نشے میں بدمست ہوکر شرابیں پیتے ہوئے رات بھر طوائفوں کا مجرہ دیکھتے ہوئے اپنے لیپ ٹاپوں انڈین اور سیکسی ویڈیوز رکھتےہوئے اتراتے ہوئے جب مجاہدین تحریک طالبان پر حملہ آور ہوئے تو مجاہدین نے ان صلیبی کتوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ان کے لشکر کو ابرھ کے لشکر کی طرح کھائے ہوئے بھوسے کی مانند کردیا ۔اور مجاہدین کے میڈیا پر ان کے لیپ ٹاپ جو مجاہدین کے قبضے میں آئے ان کو پیش کرکے مسلمانوں کو دکھایا کہ یہ ہے وہ ناپاک فوج جو کہ انڈیا سے جہاد کرنے کا شوق رکھتی ہے۔جس کے فوجی افسران اپنے لیپ ٹاپوں میں انڈیا کی سیکسی ویڈیوز دیکھتے ہوں وہ کس طرح انڈیا سے دشمنی کریں گے۔مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ آنکھیں کھولیں اور حق اور باطل میں فرق کریں۔
متلاشی مزید آگے تحریر کرتے ہوئے اپنے حواس کھو بیٹھتا ہے جب وہ یہ تحریر نقل کرتا ہے:
لطیفے ہم نہیں بنارہے بلکہ آپ جوکر ہیں۔ ہم نے تو آپ کی خصلت بتائی ہے آپ نے مسلمانوں پر قیاس کرنا شروع کردیا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی گستاخی نہیں کرو وہ تم جیسوں تو بیت اللہ محسود تک پہنچانے کےلئے آئیں گے۔ مسلمانوں کا کافر کرار دینے کے لئے نہیں آئیں گے
ہمیں اپنی تحریر وہ جوکر قرار دے رہا ہم اس کا شکوہ اللہ ہی سے کرتے ہیں وہی جلد حساب لینے والا ہے۔کہتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی گستاخی نہیں کرو۔ہم وہ تحریر نقل کئے دیتے ہیں جس پر متلاشی نے ہمیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا گستاخ قرارد یا ہے:
مجاہدین جلد دجال اور ان کے معاونین کو اپنے سردار سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے ہمراہ قتل کرکے رہیں گے۔ ان شاء اللہ
اے خرمندو! بتاؤ ہماری اس تحریر میں مجاہدین کے سردار سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی گستاخی ہے یا تعریف وتوصیف ہے۔متلاشی ہم اس معاملے کو اللہ کی عدالت میں پیش کررہے ہیں قیامت کے دن ہمارا اور تمہارا فیصلہ اللہ ہی کےروبرو ہوگا۔ان شاء اللہ
ہم اللہ تعالیٰ سے اس بات کا سوال کرتے ہیں کہ وہ ہم کو قیامت کے دن انبیاء شہداء اور صدیقین کی رفاقت سے نوازے ۔ ہم یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ بیت اللہ محسود رحمہ اللہ مجاہدین کے سردار تھے ۔ آپ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی اولادکے انصار تھے ۔ان کے محافظ تھے ان کی حفاظت کی خاطر آپ نے اپنا سب کچھ قربان کردیا۔یہاں تک کہ آپ نے اپنی جان اس کام میں اللہ کے حضور پیش کردی ۔ سمجھتے ہیں کہ آپ بیت اللہ محسود رحمہ اللہ جنت میں ہیں ۔ان شاء اللہ۔
متلاشی اپنے اس پوسٹ اپنے حواس کھوچکے ہیں ۔مجاہدین دشمنی میں اس قدر گرچکے ہیں کہ ان کو اپنے ایمان کی سلامتی کی بھی فکر نہ رہی ۔بس ان کو ایک ہی فکر ستائے جارہی ہے کہ ان کے امام انجینئر حافظ سعید نے ان کو مجاہدین دشمنی کا جو مشن سونپا ہے اس کو کسی نہ کسی طریقے سے کامیابی سے ہمکنار کیا جائے اور اس سلسلے میں کسی اخلاقی آداب سے بھی اگر پہلو تہی کرنی پڑے تو کیا جائے۔اگر مجاہدین کے مقابلے پر صلیبیوں کو راہ ہدایت پر قرار دینے کی بات آجائے تو اس سے بھی گریز نہ کیا جائے۔ان تمام باتوں کا شکوہ اللہ ہی سے ۔ اللہ تعالیٰ مجاہدین اور اہل اسلام کی حفاظت فرمائیں اور ان کو حاسدین کے حسد اور شریوں کے شر اور فسادیوں کے فساد سے محفوظ رکھے ۔آمین
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
قارئین اس پوسٹ کو پڑھ کر مجھے جتنا دکھ اور افسوس آج ہوا ہے اس سے قبل کبھی بھی نہیں ہواکہ جماعۃ الدعوۃ مجاہدین دشمنی میں اس قدر اندھی ہوچکی ہے جس کا مجھے اندازہ نہیں تھا ۔مجاہدین سے دشمنی کی اس قدر شدت آج سے قبل میں کہیں نہیں دیکھی ۔ایسی دشمنی تو شاید معتدل یہود ونصاریٰ بھی نہیں کرتے ہوں گے۔اس جیسی دشمنی میں نے آج تک نہیں دیکھی کہ جیسی دشمنی کا صدوراس فورم پر جماعۃ الدعوۃ کے اس کارکن متلاشی سے ہوا۔اور اس دشمنی کے ساتھ ساتھ جماعۃ الدعوۃ کے خوارج نماتکفیری مرجئہ نے اس بات کا اقرار کیا کہ
صرف افسوس کرنے سے آپ کی مغفرت نہیں ہوسکتی جب تک آپ سچے دل سے توبہ نہ کرلیں اور فتنہ پرست مولویوں کے مرنے پر افسوس کی کوئی خاص وجہ ہے۔ اگر یہ افسوس مسلمانوں کے لئے ہوتا تو کوئی ماقول بات تھی لیکن یہ مقلد خوارجیوں کے لئے ہے جن کے متعلق امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں
جو شخص کسی معین امام کی تقلید کو واجب قراردے اس سے توبہ کارئی جائے گی اگر توبہ نہ کرے تو اسے قتل کردیا جائے گا کیونکہ اس طرھ تقلید کو واجب ٹھہرانا اللہ تعالیٰ کے حق تشریع میں شرک ہے اس لئے تشریع ربوبیت کے خصائص میں سے ہے
(الانصاف کتاب القضاء بحوالہ پیغام حرم)
متلاشی کا یہ کہنا جماعۃ الدعوۃ اس ارجاء کا شکار ہے جس کا ہم نے اپنے پوسٹ میں ذکر کیاہے۔
جب تمھارا پنڈت جہنم رسد ہوا تو تمھارے دماغ پر کافی گہرا اثر پڑا ہے۔ دجالی آنکھ تو اللہ نے دی ہی تھی لیکن دماغ بھی گھدے والا ہے۔ ہ وہ بھی اپنے مردار پنڈتوں سے ادھار ہی ملا ہوگا۔
ہم نے کہا تھا
ہم لوگ ارجاء کا شکار ہیں تو ہم اکیلے نہیں آپ کی جامعہ بنوریہ ہمارے ساتھ ہے۔ جس کے فتوے پر تمھارے فورم پر لگے ہوئے ہیں۔
یہ لال رنگ والے الفاظ ابوزینب صاحب کی دجالی آنکھ کو نظر نہیں آئے۔ یہ وہی تو ہیں جن کے فتوے تم نے اپنے چیلوں کے لئے خوارجی فورم پر لگایا ہوا ہے۔ تاکہ تسلی کے دے سکو کہ مسلمانوں کو کافر قرار دینے کے باوجود جاعہ بنوریہ سے ہمارا تعلق نہیں ٹوٹا۔ لیکن ابوزینب صاحب نے لفاظی کا شوق پورا کرنے کےلئے اپنے آخری جملے کو شجرہ ممنوعہ سمجھ کر ہاتھ تک نہیں لگایا۔ اپنے خوارجیوں کو بچانے کے لئے ابوزینب صاحب نے پوری دنیا کو ارجائی بنایا ہوا ہے ۔
یہ کوئی غلطی نہیں تھی بلکہ ابوزینب صاحب کا ڈی این اے فالٹ ہے جو خوارجیوں میں چھوت کی بیماری کی طرح پھیلا ہوا ہے۔
الحمد للہ کہ متلاشی نے اس بات کا اقرار کیا کہ وہ مرجئی ہے اور اس نے اپنی جماعۃ الدعوۃ کو مرجئی عقائد کی حامل جماعت قرار دیا ہے۔
یہ تمھاری جہالت ہے جو بیت اللہ محسود کی مرداری کے بعد تمھیں ورثہ میں ملی ہے۔ جامعہ بنوریہ تمھارے پنڈتوں اور تمھارے مردار گرو بیت اللہ محسود کا مدرسہ ہے جن کے شاگردوں سے ان لوگوں نے تعلیم حاصل کی اور اب تمھاری طرح مرجئہ کرتے پھر رہے ہیں۔ ابوزینب صاحب کا دجل فریب بلکل اعیاں ہوگیا ہے۔
جامعہ بنوریہ ایک دیوبندی مدرسہ ہے اور خوارجی گروہ ٹی ٹی پی بھی دیوبندی ہے اور جماعت الدعوۃ اور سلفیوں کے متعلق ان مقلدوں کا کیا عقیدہ ہے ذرہ اس فتوے سے انداذہ لگائیں
http://www.jamiabinoria.net/efatawa/2010-11/5417.jpg
یہ ہے ابوزینب صاحب کا مستند مدرسہ جس کے فتویٰ اپنے حواریوں کو خوش کرنے کے لئے لگاتے پھرتے ہیں اور یہ سمجھاتے ہیں کہ باقی سب چھوڑ دو صرف ہماری خوارجی باتوں پر یقین کرتے رہو

پھر متلاشی نے ایک بہتان کا بھی اپنی تحریر میں اعادہ کیا ہے جس کی تردید ہم شدت کے ساتھ کرچکے ہیں کہ ہمارا قطعی طور پر جامعہ بنوریہ سے تعلق نہیں ہے ۔نہ ہم نے جامعہ بنوریہ کی شکل تک دیکھی ہے۔ہم سختی سے اس بات کی تردید کرتے ہیں کہ ہمارا تعلق کسی بھی طور سے جامعہ بنوریہ سے نہیں ہے۔اب اس تردید کے بعد اگر کوئی صاحب ہم پر اس بات کو دوبارہ چسپاں کریں گے تو ہم اس کو جواب نہیں دیں گے ۔
ابوزینب صاحب اب اہل تشع کے مشہور شعائر تقبہ بازی پر اُتر ائیں ہیں اور اپنے آپ کو جامعہ بنوریہ سے ایسے الگ کر رہیں ہیں جیسے بیچارا جانتا ہی نہیں کہ جامعہ بنوریہ کیا ہے۔ ابوزینب صاحب ابھی تو انڈیا کا دیوبند باقی ہے اتنی جلدی بھگورے ہورہے ہو۔ ہم نے جہاں کہیں بھی جامعہ بنوریہ کا فتویٰ لگایا ہے وہاں صاف صاف لکھا ہے کہ پاکستان کے خوارجی ٹی ٹی پی دیوبند ہے اس لئے ٹی ٹی پی کے خوارجیوں اور ان کے چیلوں ابوزینب صاحب جواب دیں لیکن ابوزینب اُن تھریڈوں میں گھسنے کی ہمت بھی نہیں ہوئی۔
کیونکہ باربار تردید کرنے کے بعد جواب دینا اچھی بات نہیں
تمھاری بار بار تردید تقیہ بازی ہے۔ اگر تم تردید کرتے ہو تو نیٹو سپلائی کے متعلق جامعہ بنوریہ کا فتویٰ تمھاری خوارجی ویب سائٹ پر کیا کر رہا ہے۔ کیا تمھارے نذدیک مرجیہ کا فتویٰ لگانا اچھی بات ہے۔ تم اپنی تقیہ بازی ہے اپنے اباواجداد پر سے تقلید کی لعنت کا طوق نہیں ہٹا سکتے۔
یہ سیکھتے ہو تم اپنے خوارجی آقاؤں سے
ہے۔آپ اس کے الفاظ ملاحظہ کریں: ہےمیں حیرت ہے متلاشی القاعدہ اور طالبان سے منسلک مجاہدین کو صلیبیوں کے مقابلے پر کیڑے قرار دے رہا
ہم نے تو تمھاری تنظیم ٹی ٹی پی کے کیڑوں کا ذکر کیا ہے۔ لیکن تم نے مجاہدین کو کیڑا سمجھ لیا یہ ہے تمھاری منطق دانی۔
امریکہ کے نامہ اعمال میں اکر کوئی اچھی بات ہوگی تو وہ ٹی ٹی پی کے خوارجیوں کے موت کے گھاٹ اُتارنا ہی ہوسکتی ہے۔ یہ ہے اللہ کا داؤ مسلمانوں کے سامنے بھی ذلیل ہوگے اور صلیبی بھی تمھارے خوارجی بھائیوں کو ماریں گے۔ انشااللہ
بتائیے کہ متلاشی تمام حدوں کو پار کرچکا ہے کہ، کس طرح یہ مجاہدین کو صلیبیوں کے مقابلے پر گوبر کے کیڑے قرار دے رہا ہے۔
شیطانی عبادت گزار، اور بغیر ختنہ کے تمھارے مجاہدین گوبر کے کیڑے نہیں تو تمھارے دماغ کے کیڑے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس سے زیادہ ایک مسلمان کی توہین کوئی نہیں ہوسکتی ۔
ہم مانتے ہیں کہ خوارج کے ایمان میں اختلاف ہے لیکن بعض علماء نے خوارج کو کافر بھی کہا ہے اور حدیث مبارکہ میں زمین کی بدترین مخلوق یعنی گوبر کے کیڑوں سے بھی بدتر ہونا آیا ہے۔
اف ظاہر ہے کہ متلاشی القاعدہ اور طالبان سے تعلق رکھنے والے مجاہدین کی تکفیر کا قائل ہے ۔
یہ تمھارے خوارجی ذہنت کی دین ہے جس میں سرف کفر، مرجیہ اور خوارجیت جیسی غلاظتیں بھری ہوئی ہیں۔ ہم نے طالبان اور القاعدہ کی تکفیر نہیں کی یہ آپ کا جھوٹ ہے
ہم متلاشی کے اسے عقیدے پر خود تبصرہ کرنے کی بجائے اس کے سامنے اللہ کی آیات کو پیش کرتے ہیں شاید کہ وہ لوٹ آئے:
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيبًا مِّنَ الْكِتَابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَالطَّاغُوتِ وَيَقُولُونَ لِلَّذِينَ كَفَرُوا هَٰؤُلَاءِ أَهْدَىٰ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا سَبِيلًا۔بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو کتاب سے حصہ دیا گیا ہے کہ بتوں اور طاغوتوں کو مانتے ہیں اور کفار کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ لوگ مومنوں کی نسبت سیدھے رستے پر ہیں(سورۃ النساء: متلاشی اللہ کا خوف کرو قرآن حکیم کی اس آیت پرغور کرو ۔۵۱)
ہم نے پہلے ہی واضح کردیا ہے کہ خوارج کے کفر میں اختلاف ہے اس لئے ہم آپ جیسوں کا کافر نہیں کہتے جب تک حجت تمام نہ ہو جائے۔تو آپ کا اپنے آپ کو مومن پر قیاس کرنا خوش فہمی کے علاوہ کچھ بھی نہیں بلکہ اپنے آپ کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔
تم نے صلیبیوں کی تعریف اور مجاہدین اسلام کو صلیبیوں کے مقابلے پر کیڑے قرار دیا ہے۔تم مکمل طور پر اس آیت کی زد میں ہو۔میں تمہیں ایک بار پھر کہتا ہوں کہ ظلمات سے نکل کر نور کی طرف آجاؤ۔ورنہ تمہارے سارے اعمال اکارت ہوجائیں گے۔کیونکہ تم نے صلیبیوں کے ہاتھوں مجاہدین کے قتل کو مسلمانوں کے فائدہ کی بات قرار دیا ہے۔ابھی کل ہی ڈرون حملوں میں ملاسنگین کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔متلاشی کیا تم اس پر کہوگے کہ ملاسنگین کی شہادت مسلمانوں کے لئے فائدہ ہے؟؟؟؟متلاشی تم نے تو پچھلے دور کے خوارج کو مات دے دی ہے۔ خارجیت کی یہ نئی شکل جدید دور میں بڑی ہی بھیانک ہے۔
ابوزینب صاحب یہ نصحیتیں اپنے بزرگوں کو کریں اور دوسروں سے پہلے اپنی ایمان کی فکر کریں۔ ابوزینب صاحب کہیں تو پاکستان کو کافر کہتے ہیں اور نہ مانے والے کو بھی کافر کہتے ہیں اور اب ہمارے اعمال کی فکر میں پڑگئے ہیں۔ الحمداللہ ہم اہلسنت اور مجاہدین جماعت الدعوۃ اور تمام دنیا کے مجاہدین کو عزت کرتے ہیں اور نہ ہی ہم کسی قرآنی وعید کی زد میں آتے ہیں۔ آپ کو ھکم اُوپر نقل کردیا ہے جس کے شاید آپ کو بھی اختلاف نہیں ہوگا۔
ہمارا واضح موقف ہے خوارجی صفت لوگوں کو چاہے امریکہ مارے یا پاک فوج دونوں صورتیں درست ہیں ۔ اور بے گناہ کو چاہے ٹی ٹی پی مارے یا پاک فوج یا امریکہ تو غلط ہے۔
متلاشی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی اولاد کے انصار بیت اللہ محسود رحمہ اللہ کو مطعون کرتے ہوئے ۔صلیبیوں کے ہاتھوں ان کی شہادت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہتا ہے بیت اللہ محسود کو صلییبیوں نے مارا ہے۔جو کہ اس کے نزدیک مسلمانوں کے لئے فائدہ مند ہے۔متلاشی کو دیکھ کر تو نافع بن الارزق خارجی بھی پناہ مانگے گا۔اس قدرگہرا بغض وعداوت ہے متلاشی کو مجاہدین سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے انصار سے ۔ولاحول ولا قوۃ الاباللہ۔یہ سب نتیجہ ہے جماعۃ الدعوۃ سے تعلق رکھنے والے خوارج نما تکفیری مرجئوں کے نظریات کا ۔یہ نظریہ صرف متلاشی کا نہیں ہے بلکہ جماعۃ الدعوۃ کے تمام کارکنان بشمول ان کے تمام علماء کا ہے۔جو کہ اس قدر شدت کے ساتھ جماعۃ الدعوۃ کے کارکنوں کے اذہان میں پیوست کیا جارہا ہے۔
واہ رے واہ لیبیا میں امریکیوں نے القاعدہ کے مدد کے لئے لیبیا کی آبادی پر بم باری کی اور لاکھوں مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا تو وہ جائز تھا اُس وقت تم کو کوئی پریشانی نہیں تھی۔ لیکن ابوزینب صاحب اپنے اکابرین کی ایسی محبت میں گرفتار ہیں کے ہزاروں بےگناہ مسلمانوں کا کون بہانے والے کو مجاہد کا لقب دیا ہوا ہے۔محمد ﷺ سے وفاداری کا ثبوت خوارجیوں سے بغض رکھنے میں ہے ان سے ہمدردی رکھنا اللہ اور اُس کے رسول ﷺ سے غداری کرنا ہے۔ تو ہم مجبور ہیں خوارجیوں سے بغض رکھنے میں اس لئے تمھارے اکابریں بشمول چیلوں سے بغض ہے جیسے بغض تم جہلا تو مسلمانوں سے ہے۔
۔
باقی باتیں ایسی نہیں جن کا کوئی جواب دیا جائے بس وہی مجاہدین مجاہدین کی رٹ لگائی ہوئی ہے جیسے ہر چور یہی کہتا رہتا ہے کہ میں چور نہیں ۔۔۔۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
صرف افسوس کرنے سے آپ کی مغفرت نہیں ہوسکتی جب تک آپ سچے دل سے توبہ نہ کرلیں اور فتنہ پرست مولویوں کے مرنے پر افسوس کی کوئی خاص وجہ ہے۔ اگر یہ افسوس مسلمانوں کے لئے ہوتا تو کوئی ماقول بات تھی لیکن یہ مقلد خوارجیوں کے لئے ہے جن کے متعلق امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
جو شخص کسی معین امام کی تقلید کو واجب قراردے اس سے توبہ کارئی جائے گی اگر توبہ نہ کرے تو اسے قتل کردیا جائے گا کیونکہ اس طرھ تقلید کو واجب ٹھہرانا اللہ تعالیٰ کے حق تشریع میں شرک ہے اس لئے تشریع ربوبیت کے خصائص میں سے ہے
(الانصاف کتاب القضاء بحوالہ پیغام حرم)
یہ جماعۃ الدعوۃ اور اس کے کارکنان کا منافقانہ رویہ ہے ۔ایک طرف تو ان کی تنظیم فلاح انسانیت کے نام پر سیلاب زدگان اور بھوک سے نڈھال حنفی مقلدین کی مدد کرنے کو انسانیت کی اور اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد قرار دیتی ہے ۔ اور دوسری طرف تقلید کرنے کی بنیادپر ان کے قتل کے فتاویٰ صادر کرتی ہے۔اور یہ منافق تنظیم انہی حنفی مقلدین سے چندہ خوری بھی کرتی ہے۔دوسری طرف کشمیر میں مظلوم مسلمانوں کی مدد کا ڈھنڈورا بھی پیٹتی ہے ۔اے متلاشی کشمیر کے رہنے والے کیا سب کے سب غیر مقلدین ہیں ۔جن کی مدد کو تم واجب سمجھتے ہو؟؟؟ تو یہ ہے جماعۃ الدعوۃ کا منافقانہ چہرہ جس کے کئی روپ ہیں۔جن میں سے ایک روپ ان خوارج نما تکفیری مرجئوں کا یہ ہے ۔متلاشی پرویز مشرف تو فقہ حنفی کاماننے والا تھا اور حنفی مسلک سے تعلق رکھتا تھا۔کیا تم نے کبھی اس سے توبہ کامطالبہ کیا ؟؟؟؟کیا تم نے پرویز مشرف کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی تقلید کی بنیاد پر؟؟؟؟؟متلاشی تمہاری جہالتیں تمہاری جماعۃ الدعوۃ کو کہیں کا بھی نہیں چھوڑیں گی۔اب بھی موقع ہے کہ برا وقت آنے سے پہلے باز آجاؤ اور اناپ شناپ بکنا بند کردو۔جاؤ جاکر جماعۃ الدعوۃ کے مولویوں سے پہلے احناف کے قتل کا فتویٰ لے کر آؤ اور اسے یہاں پوسٹ کرو پھر آگے بات کرنا۔
جب تمھارا پنڈت جہنم رسد ہوا تو تمھارے دماغ پر کافی گہرا اثر پڑا ہے۔ دجالی آنکھ تو اللہ نے دی ہی تھی لیکن دماغ بھی گھدے والا ہے۔ ہ وہ بھی اپنے مردار پنڈتوں سے ادھار ہی ملا ہوگا۔
متلاشی کے اعلیٰ اخلاق میں سے کچھ اقوال کا صدور اس کے پوسٹ میں ہورہا ہے۔پنڈت سے مراد بیت اللہ محسود رحمہ اللہ ہیں۔متلاشی نے جزم کے صیغہ سے انہیں جہنمی قرار دیا ہے۔یہی تو صفت خوارج کی ہے کہ وہ جہالت کی بنیاد پر مسلمانوں کی تکفیر کے قائل تھے جیسا کہ یہ علم سے کورا متلاشی ہےکہ و ہ ایک مومن کو ہندو پنڈت کہہ کر اس کی تکفیر کررہا ہے۔ہماری آنکھ کو دجالی آنکھ اور دماغ کو گدھے والا قرار دے رہا ہے۔یہ ہےجماعۃ الدعوۃ کے اس کارکن کے اخلاق کا عالم کہ بداخلاقی اس پر انتہاء کو پہنچی ہوئی ہے۔اس بداخلاقی کو اس نے مریدکے میں قائم خوارج نماتکفیری مرجئوں کے مرکز سے حاصل کیاہے۔
یہ تمھاری جہالت ہے جو بیت اللہ محسود کی مرداری کے بعد تمھیں ورثہ میں ملی ہے۔ جامعہ بنوریہ تمھارے پنڈتوں اور تمھارے مردار گرو بیت اللہ محسود کا مدرسہ ہے جن کے شاگردوں سے ان لوگوں نے تعلیم حاصل کی اور اب تمھاری طرح مرجئہ کرتے پھر رہے ہیں۔ ابوزینب صاحب کا دجل فریب بلکل اعیاں ہوگیا ہے۔
بیت اللہ محسود ان شاء اللہ شہید ہیں ۔بیت اللہ محسود رحمہ اللہ نے نوجوانوں میں جہاد کی وراثت منتقل کی ہے۔اس وراثت کے وارث مجاہدین ہیں۔اگر جامعہ بنوریہ اور دیوبندیوں کے مدارس پنڈتوں کے مدارس ہیں تو تمہارے انجینئر حافظ محمد سعید کیا پنڈتوں کے ان مدارس میں بھجن سیکھنے جاتے ہیں ۔ دفاع پاکستان کونسل میں تمہارے بقول ان پنڈتوں کی ایک تعداد ہے جن میں تمہاری جماعۃ الدعوۃ کے امیر انجینئر حافظ محمد سعید اور ان کے کارکنان سب مل کر ان پنڈتوں سے ان کے بجھن سیکھتے ہیں۔پھر انہی بھجنوں کو تم لے کر اپنے مرکز مریدکے (جو کہ کسی سابق ایس ایس جی کمانڈو کے بقول گرونانک کاگردوارہ ہے ۔اگر کسی کو سکھ دیکھنے ہیں تو اسے امرتسر جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ مریدکے میں اسے کافی سکھ دیکھنے کو مل جائیں گے۔ہم ایسے الفاظ کے قائل نہیں ہیں ہم نے تو ایک شخص کا نظریہ مریدجماعۃ الدعوۃ کے متعلق نقل کردیا ہے۔)میں کورس کے انداز میں گاتے ہو۔
امریکہ کے نامہ اعمال میں اکر کوئی اچھی بات ہوگی تو وہ ٹی ٹی پی کے خوارجیوں کے موت کے گھاٹ اُتارنا ہی ہوسکتی ہے۔ یہ ہے اللہ کا داؤ مسلمانوں کے سامنے بھی ذلیل ہوگے اور صلیبی بھی تمھارے خوارجی بھائیوں کو ماریں گے۔ انشااللہ
اسے کہتے ہیں پکی اور ٹھوس اور مستحکم خارجیت جو کسی کے ہلانے سے نہ ہلے۔یہ جماعۃ الدعوۃ اور ا س کے کارکنوں کی منافقت میں سے ایک نئی منافقت کا ظہورہے۔ایک معاصر عالم نے کیا ہی خوب فرمایا ہے :جس طرح روزانہ سورج طلوع ہوتا ہے بعینہ اسی طرح روزانہ جماعۃ الدعوۃ کی مناففتوں کا ظہور ہوتا ہے۔مسلمانوں کے خلاف نئی سے نئی منافقت سورج کی طرح روزانہ طلوع ہوتی ہے۔ڈرون حملے امریکیوں کے نامہ اعمال میں سب سے اچھی بات ہیں تو تمہارے انجینئر حافظ محمد سعید تو صف اول کے منافق ثابت ہوئے کہ جو سبق انہوں نے تمہیں پڑھایا ہے اس کی مخالفت میں وہ ڈرون حملوں کے خلاف بیان داغتے رہتے ہیں۔اب فیصلہ تم نے کرنا ہے کہ تمہارے انجینئر حافظ محمد سعید شیعوں کی طرح مسلمانوں سے تقیہ کیوں کررہے ہیں ؟؟؟؟جب کہ جماعۃ الدعوۃ کے کارکنان کو تو یہی بتایا گیا ہے کہ یہ تو امریکیوں کے نیک اعمال ہیں کہ وہ ڈرون حملوں کے ذریعے سے مجاہدین اور عام مسلمانوں کا قتل عام کررہے ہیں۔اور اس عمل میں تمہاری حکومت اور فوج دونوں شامل ہیں۔متلاشی تمہارے اس پوسٹ پر ہم تمہارا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ تم نے مسلمانوں سے خیانت کی ایک طرف تم مسلمانوں پر ڈرون حملوں کو روکنے کی بات کرتے ہو دوسری طرف ان ڈرون حملوں کو امیریکیوں کا نیک عمل قرار دیتے ہو۔قارئین غور فرمائیں کہ کیا یہ منافقت اور خیانت نہیں ہے مسلمانوں کے خلاف ۔کیا یہ اس بات کا واضح ثبوت نہیں ہے کہ امریکیوں اور جماعۃ الدعوۃ اور ان کے امیر جناب انجینئر حافظ محمد سعید میں مجاہدین کے خلاف جنگ میں مکمل ہم آہنگی ہے۔نظریات مکمل طور پر ایک دوسرے کی توثیق کرتے ہیں ۔
شیطانی عبادت گزار، اور بغیر ختنہ کے تمھارے مجاہدین گوبر کے کیڑے نہیں تو تمھارے دماغ کے کیڑے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہم مانتے ہیں کہ خوارج کے ایمان میں اختلاف ہے لیکن بعض علماء نے خوارج کو کافر بھی کہا ہے اور حدیث مبارکہ میں زمین کی بدترین مخلوق یعنی گوبر کے کیڑوں سے بھی بدتر ہونا آیا ہے۔
یہ شیطانی عبادت گزار اور بغیر ختنہ کے مجاہدین گوبر کے کیڑےہیں یہ متلاشی کی نئی ایجاد کردہ اصطلاح ہے۔غور سے ایک مرتبہ پھر اس اقتباس کو پڑھیں کہ متلاشی کیا کہہ رہا ہے۔متلاشی کہہ رہا ہے:
ہم مانتے ہیں کہ خوارج کے ایمان میں اختلاف ہے لیکن بعض علماء نے خوارج کو کافر بھی کہا ہے
ایک طرف متلاشی خورج کے متعلق بات کرتے ہوئے کہتا ہے کہ خوارج کے ایمان میں اختلاف ہے۔یہ تو متلاشی کو پتہ ہوگا کہ خوارج کے ایمان میں اختلاف کیا ہوتا ہے۔اس سے اس کی کیا مراد ہے۔لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ متلاشی نے جملہ لکھتے وقت غلطی سے لکھا ہوگا بات یوں ہوگی کہ خوارج کو کافر کہنے کے متعلق علماء میں اختلاف ہے۔دوسری طرف متلاشی بعض علماء کے حوالے سے بیان کرتا ہے کہ خوارج کو کافر بھی کہا گیا ہے۔یعنی متلاشی اپنے لئے شیعوں کی طرح دوراستے رکھتا ہے۔ کہ اگر ایک راستے پھنسوں تو دوسرے راستے سے فرار ہوجاؤں ۔ایک طرف متلاشی خوارج کے کفر میں اختلاف کی بات کرتا ہے تو دوسری طرف یہ بھی بیان کرتا ہے کہ بعض علماء خوارج کی تکفیر کے قائل ہیں ۔حالانکہ بات وہیں مکمل ہوچکی تھی جس وقت یہ کہا گیا تھا کہ خوارج کی تکفیر میں اختلاف ہے۔لیکن متلاشی اپنے لئے چور دروازہ بھی رکھتا ہے جو کہ اس نے اپنے آپ کو فرار کرنے کے لئے رکھا ہوا ہے۔متلاشی کے پوسٹوں کو پڑھ کر دیکھ لیجئے جو کہ اس نے محدث فورم پر پیسٹ کیے ہیں ان سب پوسٹوں میں متلاشی نے مجاہدین کو خوارج گردانا ہے اور خوارج گردانتے ہوئے مجاہدین کی تکفیر کی طرف گیا ہے۔جب ہی تو اس نے امریکیوں کے مجاہدین پر ڈرون حملوں کو ان کا نیک عمل قرا ردیا ہے۔ہم سمجھتے ہیں کہ متلاشی اس فتوے کے ساتھ ہی کفر میں داخل ہوچکا ہے ۔کیونکہ اس نے نصرانیوں کے مسلمانوں پر ڈرون حملوں کو نیک عمل قرار دیا ہے۔جو کہ کفر ہے ۔ ہم علماء حق سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ متلاشی کی کے اس کفر کے متعلق اپنے فتاویٰ جاری کریں۔کہ نصرانیوں کا مجاہدین کو قتل کرنا نیک عمل کہنا کیا کسی شخص کے کفرکے لئے کافی نہیں ہے؟؟؟؟
یہ تمھارے خوارجی ذہنت کی دین ہے جس میں سرف کفر، مرجیہ اور خوارجیت جیسی غلاظتیں بھری ہوئی ہیں۔ ہم نے طالبان اور القاعدہ کی تکفیر نہیں کی یہ آپ کا جھوٹ ہے
یہ ہے متلاشی کا وہ چور دروازہ جس سے اس نے نکل بھاگنے کی کوشش کی ہے۔لیکن اس دروازے کو استعمال کرنے کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔کیونکہ امریکیوں کے ڈرون حملوں کی مخالفت تو نصرانیوں یہودیوں اور ملحدوں کمیونسٹوں ، سیکولر ، قوم پرستوں وغیرہم تک نے کی ہے۔متلاشی تو ان متذکرہ بالاافراد اور گروہوں سے بھی بدتر نکلا جس نے امیریکیوں کے مجاہدین پر ڈرون حملوں کو ان کا نیک عمل قرار دیا ہے۔متلاشی تم نے اپنے آباء عبداللہ بن ابی منافق کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مجاہدین کے متعلق یہ کفر بکا ہے ۔جیسا کہ تبوک کے موقع پر تمہارے اجداد میں سے عبداللہ ابی السلول منافق اور اس کے پیروکاروں نے مجاہدین کے خلاف کفر بکا تھا۔متلاشی تم نے آج ماضی کی تاریخ کودوبارہ زندہ کردیا ہے ہم تمہارا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ تمہارے اس پوسٹ کی وجہ سے ہم مسلمانوں کو مجاہدین کے خلاف بات کرنے کی ممانعت سے متنبہ کرسکیں گے ۔
قارئین غور کریں کہ متلاشی نے جزم کے صیغہ کے ساتھ امریکیوں کے مجاہدین پر ڈرون حملوں کو ان کا اچھا عمل قرار دیا ہے۔حالانکہ اللہ تعالیٰ نے مجاہدین کے متعلق ہنسی مذاق کرنے والوں کو صریحاًکافر قرار دیا ہے۔جو کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں کلمہ کفر مزاح کے طور پر کہہ رہے تھے ۔ہم قارئین کی معلومات کے لئے فارس آل شویل الزھرانی(اَبُوْجَنْدَلْ الْاَزْدِی)(اللہ انہیں طاغوت کی جیل سے رہائی عطاء فرمائے۔آمین)کی کتاب سے یہ تمام واقعہ نقل کئے دیتے ہیں:
مجاہدین کے ساتھ مذاق کرنا.........
اللہ عزوجل نے غزوۂ تبوک میں مجاہدین صحابہ کے ساتھ مذاق کرنے والوں کو کافر قرار دیا!
حدثني يونس قال، أخبرنا ابن وهب قال، حدثني هشام بن سعد، عن زيد بن أسلم،
ابن عمررضی اللہ عنہ کہتے ہیں ایک آدمی نے غزوہ تبوک کی مجلس میں یوں کہا
عن عبد الله بن عمر قال: قال رجل في غزوة تبوك في مجلس:ما رأينا مثل قرائنا هؤلاء، أرغبَ بطونًا، ولا أكذبَ ألسنًا، ولا أﺟﺒﻦ عند اللقاء! فقال رجل في المجلس: كذبتَ، ولكنك منافق! لأخبرن رسول الله صلى الله عليه وسلم، فبلغ ذلك النبي صلى الله عليه وسلم ونزل القرآن.
ہم نے اپنے ساتھیوں جیسے لوگ نہیں دیکھے۔یعنی اصحابِ محمدصلی اللہ علیہ وسلم ۔ کھانے پینے پر حریص،جھوٹی زبانوں والے اور لڑائی کے وقت بزدل ،تو مجلس میں موجود ایک آدمی نے کہا تو نے جھوٹ کہا ہے بلکہ تو منافق ہے میں ضرور اللہ کے نبی علیہ السلام کو اس کی خبر دوں گا ۔پس جب آپ کو خبرملی تو اس پر قرآن نازل ہوا۔
عبد اللہ بن عمررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
فأنا رأيته متعلقًا بحَقَب ناقة رسول الله صلى الله عليه وسلم تَنْكُبه الحجارة، وهو يقول: "يا رسول الله، إنما كنا نخوض ونلعب! "، ورسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:أَبِاللَّهِ وَآيَاتِهِ وَرَسُولِهِ كُنْتُمْ تَسْتَهْزِئُونَ لَا تَعْتَذِرُوا قَدْ كَفَرْتُمْ بَعْدَ إِيمَانِكُمْ
میں نے اس شخص کو نبی علیہ السلام کی اوٹنی کی رکابوں کے ساتھ لٹکے ہوئے دیکھا اور پتھر اسے زخمی کررہے تھے اور وہ کہہ رہا تھا اے اللہ کے رسول علیہ السلام ہم تو صرف مذاق کررہے تھے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا اللہ اوراسکی آیات اور اسکے رسول کے ساتھ تم مذاق کرتے ہو۔اب بہانے نہ بناؤ تم ایمان لانے کے بعد کفر کے مرتکب ہوچکے۔
قتادہ رحمہ اللہ سے ایک روایت میں یوں مروی ہے کہ انہوں نے کہا
حدثنا بشر قال، حدثنا يزيد قال، حدثنا سعيد،عن قتادة قوله:(وَلَئِنْ سَأَلْتَهُمْ لَيَقُولُنَّ إِنَّمَا كُنَّا نَخُوضُ وَنَلْعَبُ)، الآية، قال: بينا رسول الله صلى الله عليه وسلم يسير في غزوته إلى تبوك، وبين يديه ناس من المنافقين فقالوا:"يرجو هذا الرجل أن يفتح قصور الشأم وحصونها! هيهات هيهات"!فأطلع الله نبيه صلى الله عليه وسلم على ذلك، فقال نبي الله صلى الله عليه وسلم:"احبسوا عليَّ الرَّكْب!فأتاهم فقال: قلتم كذا، قلتم كذا.قالوا:"يا نبي الله، إنما كنا نخوض ونلعب"، فأنزل الله تبارك وتعالى فیھا ماسمعتم۔.
کیا یہ آدمی امید رکھتا ہے کہ وہ شام کے قلعے اور محل فتح کر لے گا جبکہ ایسا ممکن ہی نہیں۔ تو اللہ تعالیٰ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی خبر دے دی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے پاس ان لوگوں کو پکڑ کے لاؤ۔جب وہ لائے گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم نے ایسے اور ایسے کہا ہے وہ کہنے لگے اے اللہ کے نبی ہم تو کھیل و مذاق کر رہے تھے تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیات نازل فرمائیں جو تم نے سنی ہیں۔
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے اس قول میں( إِنْ نَعْفُ عَنْ طَائِفَةٍ مِنْكُمْ نُعَذِّبْ طَائِفَةً)اگر ہم تم سے ایک گروہ کو معاف کریں تو دوسرے کو ضرور سزا دیں گے۔یہ ذکر کیا گیا ہے کہ جس کو ان میں سے معاف کیا گیا وہ ایک آدمی ہے۔جیسے کہ ابنِ اسحاق کہتے:قال الام الطبری:حدثنا به ابن حميد قال،حدثنا سلمة، عن ابن إسحاق قال:كان الذي عُفِي عنه، فيما بلغني مَخْشِيّ بن حُمَيِّر الأشجعي،حليف بني سلمة،وذلك أنه أنكر منهم بعض ما سمع.)وہ شخص جسے ان میں سے معاف کیا گیا جو مجھے خبر پہنچی ہے کہ اس کا نام مخشن بن حمیر الاشجعی تھا جو بنو سلمہ کا حلیف تھا کیونکہ اس نے جو کچھ سنا اس کا انکار کیا تھا۔
مُعَمّر سے مروی ہے وہ کہتے ہیں(حدثنا محمد بن عبد الأعلى قال، حدثنا محمد بن ثور، عن معمر قال، قال بعضهم: كان رجل منهم لم يمالئهم في الحديث، يسير مجانبًا لهم،فنزلت:( إِنْ نَعْفُ عَنْ طَائِفَةٍ مِنْكُمْ نُعَذِّبْ طَائِفَةً)، فسُمِّي "طائفةً"وهو واحدٌ.)
ان میں سے بعض نے کہا کہ ایک آدمی ان کی بات کی طرف مائل نہ تھا بلکہ وہ ان سے ہٹ گیا تو یہ آیت نازل ہوئی اور اسے طائفہ کہا گیا جب کہ وہ اکیلا ہی تھا۔(جامع البیان للطبری172-174/6)
قرطبی اپنی تفسیر میں کہتے ہیں( قِيلَ:كَانُوا ثَلَاثَةَ نَفَرٍ، هَزِئَ اثْنَانِ وَضَحِكَ وَاحِدٌ،؛ فَالْمَعْفُوُّ عَنْهُ هُوَ الَّذِي ضَحِكَ وَلَمْ يَتَكَلَّمْ)یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ تین آدمی تھے جن میں دو نے مذاق کیا جبکہ تیسرا صرف ہنسا اور اس نے کوئی بات نہیں کہی۔خلیفہ بن خیاط اپنی تاریخ میں کہتے ہیں کہ اسکا نام ''مخاشن بن حمیر''تھا۔
یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ مسلمان تھا لیکن اس نے منافقین کی بات سنی اور ہنس دیا اور ان پر انکار نہ کیا اور وہ کہا کرتا تھا
(حدثني يعقوب بن إبراهيم قال، حدثنا ابن علية قال، أخبرنا أيوب، عن عكرمة في قوله: (وَلَئِنْ سَأَلْتَهُمْ لَيَقُولُنَّ إِنَّمَا كُنَّا نَخُوضُ وَنَلْعَبُ) ، إلى قوله: (بأنهم كانوا مجرمين) ، قال: فكان رجل ممن إن شاء الله عفا عنه يقول:"اللهم إني أسمع آية أنا أعْنَى بها، تقشعرُّ منها الجلود، وتَجِبُ منها القلوب،اللهم فاجعل وفاتي قتلا في سبيلك، لا يقول أحدٌ: أنا غسَّلت، أنا كفَّنت، أنا دفنت"، قال: فأصيب يوم اليمامة،)
اے اللہ میں ایک آیت سنتا ہوں جس میں مجھے معاف کیا گیاجس سے جلد کانپ اٹھتی ہے اور دل دہل جاتا ہے اے اللہ میری وفات اپنی راہ میں قتل ہونا بنادے اور کوئی یہ نہ کہے کہ مجھے غسل دیا جائے ،مجھے کفن دیا جائے،مجھے دفن کیا جائے۔ پس وہ یمامہ کے دن قتل ہوگیا۔
ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں.........اللہ تعالیٰ کا فرمان﴿قَدْ كَفَرْتُمْ بَعْدَ إِيمَانِكُمْ﴾اس میں حکم دیا گیا کہ انہیں کہا جائے کہ تم ایمان لانے کے بعد کافر ہوگئے ہو۔جو یہ کہتا ہے کہ انہوں نے کفر کا ارتکاب اپنی زبانوں کے ساتھ کیا جب اس سے پہلے کفر ان کے دل میں تھا۔یہ قول صحیح نہیں کیونکہ زبان کے ساتھ ایمان اور دل میں کفر بھی ہو تو یہ نہیں کہا جائے گا کہ تم ایمان لانے کے بعد کافر ہوگئے کیونکہ وہ اس مسئلہ میں ابھی تک کافر ہی ہیں۔ لیکن اگر یہ کہا جائے کہ تم نے کفر کو ظاہر کیا بعد اس کے کہ تم ایمان کا اظہار کرچکے۔یہ اظہار انہوں نے اپنے ''خواص''(یعنی اہلِ مجلس)کے ساتھ کیا اور ان کے ساتھ وہ اب بھی ایسے ہی ہیں۔جب انہوں نے نفاق کا مظاہرہ اور استہزاء کیا اور پھر ڈرے کے کوئی سورت نازل ہوجائے جو ان کے دلوں کے نفاق کو ظاہر کردے، تو وہ اپنے ایمان کے بعد کافر ہوگئے اور الفاظ اس بات پر دلالت نہیں کرتے کہ وہ ابھی تک منافق ہی ہیں۔(یعنی وہ منافقین تھے اور اپنے اسلام کا اظہار کرتے تھے جنہیں مسلمان ہی سمجھا جاتاتھا لیکن اس آیت کے نزول کے بعد وہ واضح کافر ہوگئے)۔(مجموع الفتاویٰ 272/7)
شیخ الاسلام ''الصارم''میں کہتے ہیں کہ یہ نص ہے اس بارے میں کہ اللہ،اس کی آیات اور اس کے رسول کے ساتھ مذاق کرنا کفر ہے۔پس ثابت ہوا کہ یہ صفات جس کسی میں پائی گئیں وہ منافق ہے چاہے وہ پہلے سے منافق تھا یا اس قول کے ساتھ منافق بن گیا۔
میں کہتاہوں جب اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ان مذاق کرنے والوں کو کافر کہا ہے تو پھر وہ جو مجاہدین کو گرفتار کرتا ہے.........انہیں جیلوں میں ڈالتا ہے.ان کی تفتیش کرتا ہے.........انہیں تعذیب دیتا.........اور انہیں طرح طرح کے عذاب دیتا ہے.........جگائے رکھتا ہے،بھوک سے مارتا ہے.........ضرب لگاتا ہے اور ان کی حرمتوں کو پامال کرتا ہے............اور انہیں طرح طرح کی تعذیب دیتا ہے جس کے ذکرمیں کئی کتب لکھ دی گئی ہیں.........
کیا یہ سب کفر نہیں ہے؟؟.........کیا یہ سب کفر نہیں ہے؟؟
اللہ کی قسم یقینا ًیہ کفر ہے اور ہم کسی کی بھی پرواہ نہیں کرتے چاہے وہ کوئی ہو.........
ہم نے پہلے ہی واضح کردیا ہے کہ خوارج کے کفر میں اختلاف ہے اس لئے ہم آپ جیسوں کا کافر نہیں کہتے جب تک حجت تمام نہ ہو جائے۔تو آپ کا اپنے آپ کو مومن پر قیاس کرنا خوش فہمی کے علاوہ کچھ بھی نہیں بلکہ اپنے آپ کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے۔
متلاشی اب کچھ نہیں ہوسکتا ہے بے کار تاویل ہے آپ کی ۔کیونکہ ہم تو اپنے خلاف آپ کے جاری کردہ فتووں کی بات ہی نہیں کررہے ہیں ۔اب تو ہماری بحث کا دارومدار آپ کے اس فتوے پر جسے آپ نے اس پوسٹ میں دیا ہے کہ مجاہدین پر ڈرون حملے کرنا امریکیوں کا نیک عمل ہے ۔ یہ ہے آپ کا وہ کفر جسے آپ نے پوری سنجیدگی اور ذمہ داری سے بکا ہے۔اللہ تبارک وتعالیٰ نے تو محض ایک مذاق کی بات پر منافقین کو اعلانیہ کافر قرار دیا ہے اور ان کی معذرت کو بھی قبول کرنے سے انکار کردیاہے۔لیکن آپ کے لئے ایسا نہیں ہے۔ اب بھی وقت ہے کہ اپنے اس کفریہ قول سے موت آنے سے پہلے پہلے رجوع کرلو۔ اور امریکیوں سے براءت کردو ۔مجاہدین پر ڈرون حملوں کو امریکیوں کا ناپاک عمل قرار دے دو ۔ متلاشی ہم تمہیں خیرخواہانہ طور پر نصیحت کررہے ہیں۔ اس نصیحت کو قبول کرلو اسی میں تمہاری دنیا اور آخرت کا فائدہ ہے۔
الحمداللہ ہم اہلسنت اور مجاہدین جماعت الدعوۃ اور تمام دنیا کے مجاہدین کو عزت کرتے ہیں اور نہ ہی ہم کسی قرآنی وعید کی زد میں آتے ہیں۔ آپ کو ھکم اُوپر نقل کردیا ہے جس کے شاید آپ کو بھی اختلاف نہیں ہوگا۔
ہم نے آپ کے ساتھ خیرخواہی کا حق ادا کردیا ہے۔اب آپ مانیں یا نہ مانیں ۔متلاشی وہ کون سے اہل سنت مجاہدین ہیں اور تمام دنیا میں پائے جانے والے مجاہدین ہیں جن کی تم اور تمہاری جماعۃ الدعوۃ عزت کرتے ہیں۔ذرا ان مجاہدین کے نام تو یہاں گنوا دو!!!کیونکہ دنیا اس بات کو اچھی طرح جانتی ہے کہ اس وقت جتنے بھی دنیا بھر میں مجاہدین پائے جاتے ہیں جن کا تعلق اہل السنۃ والجماعۃ سے ہے وہ مجاہدین ،تنظیم قاعدۃ الجہاد سے منسلک ہیں ۔اور متلاشی تم تو القاعدہ مجاہدین کے دشمن نمبر ایک ہو مجاہدین القاعدہ کو جب امریکی اپنے ڈرون حملوں کے ذریعے سے قتل کرتے ہیں تو تمہیں تو خوشی حاصل ہوتی ہے۔اور تم امریکیوں کے اس عمل کو ان کا نیک عمل قرار دیتے ہو۔تو دنیا میں نمبر ۲ جو تنظیم پائی جاتی ہے۔جو کہ رافضی مرتدین پر مشتمل ہے۔جس کانام حزب الشیطان(حزب اللہ) ہے۔ اور جس کا امام حسن نصر الشیطان ہے(حسن نصراللہ)شاید متلاشی کی مراداس شیطانی گروہ سے ہو ۔کیونکہ جماعۃ الدعوۃ ان کو لبنان میں اللہ کے شیر قرار دیتی ہے۔استغفر اللہ۔یقیناًمتلاشی بھی مجاہدین اہل السنۃ تنظیم قاعدۃ الجہاد کے مقابلے پر حزب الشیطان کے گروہ کی بات کررہا ہے۔کیونکہ مسجد میں ایک درس کے دوران ہم نے خود اپنے کانوں سے جماعۃ الدعوۃ کے ایک جہادی لیڈر کے منہ سے حزب الشیطان کی تعرف وتوصیف سنی اور ان کو اس بدبخت نے اللہ کے شیر قرار دیا ۔اور امیر حمزہ کی اسکردو والی تقریر تو اس بات پر مکمل طور پرشاہد ہےکہ جماعۃ الدعوۃ کے خوارج کے نزدیک شیعہ مجاہدین القاعدہ اور طالبان کے مقابلے پر محترم اور معتبر ہیں۔کیونکہ جماعۃ الدعوۃ کے خوارج ایران کے لئے اپنے بچے بچے کو قربان کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔متلاشی تو دوطرف سے قرآنی وعید میں آتے ہو۔کیونکہ تم نے ایمان والوں کے مقابلے پر امیریکیوں اور ناپاک فوج کو راہ ہدایت پر قرار دیا ہے۔
ہمارا واضح موقف ہے خوارجی صفت لوگوں کو چاہے امریکہ مارے یا پاک فوج دونوں صورتیں درست ہیں ۔ اور بے گناہ کو چاہے ٹی ٹی پی مارے یا پاک فوج یا امریکہ تو غلط ہے۔
واہ رے واہ لیبیا میں امریکیوں نے القاعدہ کے مدد کے لئے لیبیا کی آبادی پر بم باری کی اور لاکھوں مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا تو وہ جائز تھا اُس وقت تم کو کوئی پریشانی نہیں تھی۔ لیکن ابوزینب صاحب اپنے اکابرین کی ایسی محبت میں گرفتار ہیں کے ہزاروں بےگناہ مسلمانوں کا کون بہانے والے کو مجاہد کا لقب دیا ہوا ہے۔محمد ﷺ سے وفاداری کا ثبوت خوارجیوں سے بغض رکھنے میں ہے ان سے ہمدردی رکھنا اللہ اور اُس کے رسول ﷺ سے غداری کرنا ہے۔ تو ہم مجبور ہیں خوارجیوں سے بغض رکھنے میں اس لئے تمھارے اکابریں بشمول چیلوں سے بغض ہے جیسے بغض تم جہلا تو مسلمانوں سے ہے۔
متلاشی جہالت تم پر ختم ہوچکی ہے ۔ کیونکہ تم امریکی سازشوں کو سمجھ ہی نہیں سکتے ۔متلاشی جب امریکہ نے دیکھا کہ مجاہدین القاعدہ جلد ہی لیبیا پر قبضہ کرنے والے ہیں تو ا س نے بمباری کرکے اپنے غلام قذافی کو جو کہ بوڑھا ہوکر کسی کام کا نہیں رہ گیا تھا۔اسے برباد کردیا۔ تاکہ لیبیا میں جمہوریت پسندوں کو القاعدہ کے مقابل لا کھڑا کرے اور ایسا ہی ہوا۔مصر میں دیکھو کیا ہوا جب امریکہ نے دیکھا کہ جمہوریت کے اس مقابلے میں سیکولر افراد شکست کھاگئے ہیں تو اس نے فوجی انقلاب کے ذریعے مصر کی حکومت کو ختم کردیا۔متلاشی یہی صورتحال شام میں بھی ہے دنیا بھر سے شام میں جمع ہونے والے جہادی القاعدۃ کے سیاہ جھنڈے تلے نصیری کفار اور مرتد رافضیوں سے اعلاء کلمۃ اللہ کے لئے قتال میں مصروف ہیں اور تقریبا شام کے علاقوں پر القاعدہ کا قبضہ ہوچکا ہے ۔امریکہ کو اچھی طرح اس بات کا ادراک ہے کہ اگر بڑھتے ہوئے اس طوفان کا راستہ نہیں روکا گیا تو یقینی طور پر القاعدہ شام پر قبضہ کرلے گی اور سیاہ جھنڈے دمشق میں لہرادیئے جائیں گے ۔چنانچہ اسی لئے امریکہ کی یہ کوشش ہے کہ جلد جلد از بمباری کرکے معاملہ کو ایک طرف تو مشکوک کردے کہ امریکہ بشار کے خلاف القاعدہ کی مدد کررہا ہے۔اور دوسری طرف اپنے غلاموں کو جمہوریت کی آڑ میں دمشق میں لابٹھائے۔متلاشی ابھی معاملہ چل رہا ہے ذرا انتظار کرو سب کچھ تمہارے سامنے عیاں ہوجائے گا۔کہ امریکہ سب سے پہلے کس کو اپنے حملوں کا نشانہ بناتا ہے؟؟؟؟ قبل از وقت کچھ کہنا بے کار ہے۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
درج ذیل عبارت متلاشی ہے اس کو ہمارے پوسٹ سے حذف سمجھا جائے:
ہمارا واضح موقف ہے خوارجی صفت لوگوں کو چاہے امریکہ مارے یا پاک فوج دونوں صورتیں درست ہیں ۔ اور بے گناہ کو چاہے ٹی ٹی پی مارے یا پاک فوج یا امریکہ تو غلط ہے۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
بهت زبردست، متلاشی برادر
برادر اسحاق کیوں اپنے آپ کو متلاشی کے لئے کھپارہے ہو۔آپ تو خوامخواہ میں متلاشی کے ساتھ اس طرح چل رہے ہو جیسے کہ کسی کے ساتھ ایک پخ چلتی ہے۔آپ وہی پخ والا کام انجام دے رہے ہو۔ آپ نے کیا اس پوسٹ میں پڑھا نہیں کہ متلاشی کس قدر کفر بکا ہے۔ جب کہ اس نے مجاہدین پر امریکیوں کے ڈرون حملوں کو ان کا نیک عمل قرار دیا ہے۔کیا آپ بھی متلاشی کی کفریات میں اس کا حصہ دار بننے جارہے ہو۔ للّٰہ کچھ تو عقل سے کام لیں۔
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196

پہلے تو داد دوں گا آپ کی بہترین لفاظی پر. ابتسامہ . سمجھ تو گئے ہو گے؟
دوسرا جہاد اور مجاہدین کے متعلق ، اللہ نہ کرے کبھی انجانے میں بھی مجھ سے کوئی غلط لفظ نکلے.
میں تو مسلمانوں کو شہید کرنے والوں، مسجدوں کو شہید کرنے والوں کے خلاف ہوں . الحمداللہ
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
واہ کیا بات ہے جناب کو یہ چند حقائق فورا کفر اور کیا کچھ لگنا شروع ہو گئے۔۔
ان تکفیریوں ٹی ٹی پی جیسی جماعت جو پاکستان کے ہر فرد کو مرتد اور پاکستان کو اپنے لئے غنیمت کا مال اکھٹا کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔
اور جن کا مشغلہ چوری ڈاکہ اغوا برائے تاوان ہے ان کے یہ سارے اقدام سنت کے مطابق واہ کیا خوب پیمانہ ہے۔۔
 
ویل سیڈ برادر
 
متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
یہ جماعۃ الدعوۃ اور اس کے کارکنان کا منافقانہ رویہ ہے ۔ایک طرف تو ان کی تنظیم فلاح انسانیت کے نام پر سیلاب زدگان اور بھوک سے نڈھال حنفی مقلدین کی مدد کرنے کو انسانیت کی اور اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد قرار دیتی ہے ۔ اور دوسری طرف تقلید کرنے کی بنیادپر ان کے قتل کے فتاویٰ صادر کرتی ہے۔اور یہ منافق تنظیم انہی حنفی مقلدین سے چندہ خوری بھی کرتی ہے۔دوسری طرف کشمیر میں مظلوم مسلمانوں کی مدد کا ڈھنڈورا بھی پیٹتی ہے ۔اے متلاشی کشمیر کے رہنے والے کیا سب کے سب غیر مقلدین ہیں ۔جن کی مدد کو تم واجب سمجھتے ہو؟؟؟ تو یہ ہے جماعۃ الدعوۃ کا منافقانہ چہرہ جس کے کئی روپ ہیں۔جن میں سے ایک روپ ان خوارج نما تکفیری مرجئوں کا یہ ہے ۔متلاشی پرویز مشرف تو فقہ حنفی کاماننے والا تھا اور حنفی مسلک سے تعلق رکھتا تھا۔کیا تم نے کبھی اس سے توبہ کامطالبہ کیا ؟؟؟؟کیا تم نے پرویز مشرف کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی تقلید کی بنیاد پر؟؟؟؟؟متلاشی تمہاری جہالتیں تمہاری جماعۃ الدعوۃ کو کہیں کا بھی نہیں چھوڑیں گی۔اب بھی موقع ہے کہ برا وقت آنے سے پہلے باز آجاؤ اور اناپ شناپ بکنا بند کردو۔جاؤ جاکر جماعۃ الدعوۃ کے مولویوں سے پہلے احناف کے قتل کا فتویٰ لے کر آؤ اور اسے یہاں پوسٹ کرو پھر آگے بات کرنا۔
ہم نے امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا فرمان
جو شخص کسی معین امام کی تقلید کو واجب قراردے اس سے توبہ کارئی جائے گی اگر توبہ نہ کرے تو اسے قتل کردیا جائے گا کیونکہ اس طرھ تقلید کو واجب ٹھہرانا اللہ تعالیٰ کے حق تشریع میں شرک ہے اس لئے تشریع ربوبیت کے خصائص میں سے ہے
(الانصاف کتاب القضاء بحوالہ پیغام حرم)
نقل کیا تو ہمیں ابوزینب صاحب نے منافق کہنا شروع کردیا لیکن یہ کوئی نئی بات نہیں تھی اس سے پہلے بھی اہل اسلام اور مجاہدین کو ارجاء کہتے آئے ہیں۔ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ علیہ کے فیصلے سے سخت نالاں ہیں اور شیخ الاسلام کے ایک وار میں ہی ابوزینب صاحب اپنے بنائے ہوئے اصولوں سے ارجاء کا شکار ہوگئے ہیں۔
اور جب ٹی ٹی پی کے کیمپ میں اپنی رسوائی نظر آئی تو فوراََ جماعت الدعوۃ کا سہارا لینا شروع کردیا جو ابوزینب صاحب کے لئے بلکل بھی فائدہ مند نہیں کیونکہ آپ کے بقول جماعت الدعوۃ تو ایجنٹ ہے پھر بھلا آپ کیسے جماعت الدعوۃ کی دلیل لے کر آسکتے ہیں۔ اہل تقلید کے علمائ کرام سے اتنی محبت کہ اپنی ٹی ٹی پی کے مذہب کو ہی چھوڑ ڈالا اور بقول آپ کے جو لوگ اسلام کے دشمن اور مجاہدین کے غدار ہیں اُن کو دلیل کے طور پر پیش کیا؟؟؟؟؟ دوسری بات یہ ہے کہ جماعت الدعوۃ تو ہجت تمام کرنے کی بات کرتی ہے جیسا کے شیخ الاسلام اور تمھارے لئے قہر خداوندی امام ابن تیمیہ کا فرمان ہم نے لگایا ہے۔ لیکن تم نے اتنی تاویلویں کر کے اپنے ہی خنجر سے اپنے مذہب کا خون کردیا ۔
یہ وہی ابوزینب ہیں جو پوری دنیا کے مسلمانوں کے متعلق فرماتے ہیں کہ انہوں نے شریعت میں تبدیلی کردی جو کفر ہے اس لئے یہ لوگ مرتدد ہوگئے ہیں۔ اب جب ہم نے شریعت میں تبدیلی کی بات امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے نقل کی تو ایکھیں کیسے تاویلوں پر تاویلے وہ بھی اپنے مخالفین کے عمل سے لے کر آئیں ہیں۔ اور پھر ہمیں بول رہے ہیں کہ تم خوارجی ہوگئے ہو۔ اگر کوئی خوارجی ہوسکتا تھا تو شیخ کو بولتے جن کا فتویٰ ہم نے نقل کیا ہے شیخ رحمہ اللہ کو جماعت الدعوۃ نے تو نہیں کہا تھا کہ ایسا فتویٰ دیں اور شیخ جماعت الدعوۃ کے کارکن تو نہیں ہیں جن کے متعلق ابوزینب صاھب منافقت کی نصبت کرتے رہتے ہیں۔ لیکن اللہ کے فضل سے ابوزینب صاحب کی تمام تر گالیاں ابوزینب صاحب پر اُلٹ گئی اور انشاللہ اب تادم مرگ اپنے زخم چاٹتے ہیں گے۔
ابوزینب صاحب اللہ ہمیں اقتدار دے تو انشااللہ ہم تقلید کا ایسے ہی صفایا کریں گے جیسے سوات سے خوارجیوں کا ہوا ہے لیکن تمھاری طرح کبھی بھی کسی ملک کے خلاف خروج نہیں کریں گے۔ اگر آپ کو تقلید سے نفرت ہے تو ضرور دُعاکرئے کہ اللہ جماعت الدعوۃ کو اقتدار دے پھر دیکھیں جماعت الدعوۃ کیسے امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے فتوے پر عمل کرواتی ہے۔
اگر جامعہ بنوریہ اور دیوبندیوں کے مدارس پنڈتوں کے مدارس ہیں تو تمہارے انجینئر حافظ محمد سعید کیا پنڈتوں کے ان مدارس میں بھجن سیکھنے جاتے ہیں ۔ دفاع پاکستان کونسل میں تمہارے بقول ان پنڈتوں کی ایک تعداد ہے جن میں تمہاری جماعۃ الدعوۃ کے امیر انجینئر حافظ محمد سعید اور ان کے کارکنان سب مل کر ان پنڈتوں سے ان کے بجھن سیکھتے ہیں۔پھر انہی بھجنوں کو تم لے کر اپنے مرکز مریدکے (جو کہ کسی سابق ایس ایس جی کمانڈو کے بقول گرونانک کاگردوارہ ہے ۔اگر کسی کو سکھ دیکھنے ہیں تو اسے امرتسر جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ مریدکے میں اسے کافی سکھ دیکھنے کو مل جائیں گے۔ہم ایسے الفاظ کے قائل نہیں ہیں ہم نے تو ایک شخص کا نظریہ مریدجماعۃ الدعوۃ کے متعلق نقل کردیا ہے۔)میں کورس کے انداز میں گاتے ہو۔
ارے ابوزینب صاحب آپ کو کیا ہوگیا ہے۔ اب آپ دفاع پاکستان کونسل پر آگئے ہیں یہ سب تو اسلامی جمہوریت کی وجہ سے ہے جس کو آپ کفر کہتے ہیں۔ حافظ محمد سعید صاحب تو الیکشن میں حصہ بھی نہیں لیتے لیکن ابوزینب صاحب کی آنکھ میں حافظ سعید صاحب ہی کھٹکتے ہیں جبکہ دفاع پاکستان کونسل میں تو کم و پیش 35 تنظیمیں شامل ہیں۔ اب یہ دجالی آنکھ نہیں تو کیا ہے۔ باقی جو آپ نے مندر، گرو کی بات کی ہے اس سلسلے میں آپ کے گاد فادر آف جامعہ بنوریہ کا فتویٰ آپ کی خدمت میں پیش ہے۔
http://www.jamiabinoria.net/efatawa/2011-10/12658.html
باقی سب چولیں ہی ماری ہیں اور وہ بھی بغیر ثبوت کے ۔ پوری دنیا صرف بےگناہ عوام جن کو تکفیری گورہ ٹی ٹی پی سے کوئی تعلق نہیں ہے اُن کی ہلاکت کو بنیاد بناتے ہیں کہ ڈرون حملے درست نہیں ہے اور حافظ سعید صاھب بھی یہی کرتے ہیں ابھی تو اُوپر آپ تسلیم کر آئے ہیں کہ دفاع پاکستان کونسل میں حافظ سعید صاحب بھی ہیں تو جو اعتراض آپ نے کیا ہے وہ بے جا فضول اور دفعہ الوقتی کے سوا کچھ نہیں ہے۔
ڈرون حملے زیادہ تر حقانی نیٹ ورک پر ہوتے ہیں جو پاک فوج کے ساتھ نہیں لڑرہے بلکہ افغانستان میں جنگ میں مصروف ہیں۔ ٹی ٹی پی پر بہت کم ڈرون حملے ہوئے ہیں۔
پھر ہم نے مطلقاََ ڈرون حملوں کی حمایت نہیں کی صرف انہی ڈرون حملوں کی حمایت کی جن سے مسلمانوں کو فائدہ اور خوارجیوں کو نقصان اٹھانا پڑے۔ ہمارے الفاظ یہ تھے۔
امریکہ کے نامہ اعمال میں اکر کوئی اچھی بات ہوگی تو وہ ٹی ٹی پی کے خوارجیوں کے موت کے گھاٹ اُتارنا ہی ہوسکتی ہے۔ یہ ہے اللہ کا داؤ مسلمانوں کے سامنے بھی ذلیل ہوگے اور صلیبی بھی تمھارے خوارجی بھائیوں کو ماریں گے۔ انشااللہ
سب دیکھ سکتے ہیں ہم نے کیا کہا لیکن ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ٹی ٹی پی کی شریعت ساز فیکٹری نے خوارجیوں کو مجاہد کا درجہ دیا ہوا ہے جس کی ابوزینب صاحب کے بہت تکلیف ہے جس کو تمام قارعین ابوزینب صاحب کی پوسٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ ہمیں تو کچھ سمجھ نہیں آیا اگر کوئی سمجھ سکے تو سمجھے کیسی عجیب عجیب باتیں کرنے لگ گئے ہیں ۔ ابوزینب صاحب کو جب کچھ سمجھ نہیں آیا تو ناجانے کہاں سے مجاہدین سے مزاک کرنے پر دلائیل دینے بیٹھ گئے۔
متلاشی جہالت تم پر ختم ہوچکی ہے ۔ کیونکہ تم امریکی سازشوں کو سمجھ ہی نہیں سکتے ۔متلاشی جب امریکہ نے دیکھا کہ مجاہدین القاعدہ جلد ہی لیبیا پر قبضہ کرنے والے ہیں تو ا س نے بمباری کرکے اپنے غلام قذافی کو جو کہ بوڑھا ہوکر کسی کام کا نہیں رہ گیا تھا۔اسے برباد کردیا۔ تاکہ لیبیا میں جمہوریت پسندوں کو القاعدہ کے مقابل لا کھڑا کرے اور ایسا ہی ہوا۔مصر میں دیکھو کیا ہوا جب امریکہ نے دیکھا کہ جمہوریت کے اس مقابلے میں سیکولر افراد شکست کھاگئے ہیں تو اس نے فوجی انقلاب کے ذریعے مصر کی حکومت کو ختم کردیا۔متلاشی یہی صورتحال شام میں بھی ہے دنیا بھر سے شام میں جمع ہونے والے جہادی القاعدۃ کے سیاہ جھنڈے تلے نصیری کفار اور مرتد رافضیوں سے اعلاء کلمۃ اللہ کے لئے قتال میں مصروف ہیں اور تقریبا شام کے علاقوں پر القاعدہ کا قبضہ ہوچکا ہے ۔امریکہ کو اچھی طرح اس بات کا ادراک ہے کہ اگر بڑھتے ہوئے اس طوفان کا راستہ نہیں روکا گیا تو یقینی طور پر القاعدہ شام پر قبضہ کرلے گی اور سیاہ جھنڈے دمشق میں لہرادیئے جائیں گے ۔چنانچہ اسی لئے امریکہ کی یہ کوشش ہے کہ جلد جلد از بمباری کرکے معاملہ کو ایک طرف تو مشکوک کردے کہ امریکہ بشار کے خلاف القاعدہ کی مدد کررہا ہے۔اور دوسری طرف اپنے غلاموں کو جمہوریت کی آڑ میں دمشق میں لابٹھائے۔متلاشی ابھی معاملہ چل رہا ہے ذرا انتظار کرو سب کچھ تمہارے سامنے عیاں ہوجائے گا۔کہ امریکہ سب سے پہلے کس کو اپنے حملوں کا نشانہ بناتا ہے؟؟؟؟ قبل از وقت کچھ کہنا بے کار ہے۔
ابوزینب صاحب اب جھوٹ بولنا چھوڑ بھی دیں آپ کوایک تھرید میں لنک دیئے گئے تھے جس میں صاف صاف لیبیا کے قبائیلی سردار کا اعتراف تھا کہ القاعدہ ہمارے ساتھ مل کر جنگ کر رہی ہے۔ اور کافی تعریف بھی کی تھی اُس نے ۔
اور سیریا میں تو باقاعدہ طور پر حتیار بھی فراہم کئے گئے ہیں اور فری سیرین آرمی یہ یقین دیہانی بھی کرواتی رہی ہے کہ اگر بڑے حتیار ہمیں مل جائیں تو ہم القاعدہ کے ارکان کو نہیں دیں گے اُن کو چھوٹے حتیار ہی دیں گے۔ اور آپ دیکھ لینا سیریا کا حال لیبیا سے الگ نہیں ہوگا۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top