ابوزینب
رکن
- شمولیت
- جولائی 25، 2013
- پیغامات
- 445
- ری ایکشن اسکور
- 339
- پوائنٹ
- 65
آپ اپنے پوسٹ کی یوآر ایل پر غور کریں ۔ اس کے بعد میرے پوسٹ کو پڑھیں کہ میں نے غدار جنرل کیانی کا ذکر کیوں کیا ہے۔آپ کی دی گئی ویڈیو میں کیانی کے بارے میں بیان کیا گیا ہے کہ اس کی تقریب میں قرآن کریم کی تلاوت کی جارہی تھی جس پر آپ نے یہ ٹیکسٹ لگایا تھا:محترم بھائی میں نے بات مسلمانوں کی کی ہے روافض کی نہیں۔
اس تقریب کو آپ ثابت کر سکتے ہیں کہ روافض کی تقریب تھی؟؟
رہی بات جنرل کے ایوارڈ کی تو صلیب والی منطق مجھے سمجھ نہیں آئی۔
خبر میں صلیب کا لفظ نہیں تو پھر کس طرح آپ نے کھینچھ کر اسکو صلیب بنا لیا۔۔
لہٰذا میں نے یہ ثابت کردیا کہ جو جنرل ناٹو کا صلیبی کمانڈر ہو اور وہ ناٹو کے حکم پر مسلمانوں سے لڑنے آئے اور ان کو قتل کرے تو وہ کیسا مسلمان ہوگا؟؟؟؟؟یہ ہے وہ منطق جو کہ آپ کی سمجھ میں نہیں آئی اسی لئے میں نے آپ کو مشورہ دیا تھا کہ آپ ذرا اپنے پوسٹ پر نظر ڈالیں اور پھر میرا پوسٹ پڑھیں میرا پوسٹ اس حوالے سے غیر متعلق نہیں ہے۔اس تقریب میں ہونے والی تلاوت کے بارے میں کفر کفر کی رٹ لگانے والے کیا کہیں گےِِِِِ؟؟؟؟؟