• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ ممکن ہے کہ؟

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کیا یہ ممکن ہے کہ فورم کے جو ساتھی بھی اپنا صفحہ کھولیں انہیں ایک سائیڈ پر نئی پوسٹس کا علم ہو جائے یعنی کون کون سے موضوعات کا اضافہ کیا گیا ہے
خواہ تمام تر اپڈیٹس نہ شامل کی جائیں لیکن کم از کم موضوعات کی حد تک اگر اہتمام کیا جائے
کیوں کہ بہت سے موضوعات ایسے ہیں جو ساتھیوں کے علم میں آتے ہیں نہیں ہیں اگر کوئی تمام موضوعات کو بالضبط مطالعہ کرے تو اسے معلوم ہو جائے گا وگرنہ جن موضوعات پر اس کے ریمارکس ہیں صرف اسی حوالے سے اپڈیٹس ملتی ہیں
اور یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ روزانہ تمام موضوعات کا مطالعہ کیا جائے
وہ اس لیے کہ مجھے ایک موضوع کی ضرورت تھی اس کی ضرورت جب ختم ہو گئی تو دو ہفتوں بعد وہ کسی اور عنوان سے محدث فورم میں موجود تھا اور الحمدللہ ساتھیوں نے زبردست محنت کی ہوئی تھی
 
وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75

السلام وعلیکم
لاگ ان کرنے سے پہلے ، فورمز میں تلاش کرنے کے ساتھ،، حالیہ پوسٹ ،، کا لکھا ہوتا ہے اس کلک کلک کر دیں
یا اس لنک پر جائیں
http://forum.mohaddis.com/find-new/222967/posts
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
شکریہ لیکن میں نے ایک مرتبہ پاس وورڈ لکھ دیا ہے اور سپیڈ ڈائل پر آئییکون رکھا ہوا اب لاگ ان ہونے کے بعد کیسے دیکھ سکتا ہوں یہ بھی بتا دیں
 
وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
شکریہ لیکن میں نے ایک مرتبہ پاس وورڈ لکھ دیا ہے اور سپیڈ ڈائل پر آئییکون رکھا ہوا اب لاگ ان ہونے کے بعد کیسے دیکھ سکتا ہوں یہ بھی بتا دیں
جو لنک دیا ہے ، اس کو اوپن کر کے بک مارک (bookmark) کر لیں
چاہے پھر لاگ ان ہوں یا نہ ہوں
حالیہ پوسٹ اور حالیہ جوابات ایک کلک کی دوری پر
 
Top