محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
کیا یہ ممکن ہے کہ فورم کے جو ساتھی بھی اپنا صفحہ کھولیں انہیں ایک سائیڈ پر نئی پوسٹس کا علم ہو جائے یعنی کون کون سے موضوعات کا اضافہ کیا گیا ہے
خواہ تمام تر اپڈیٹس نہ شامل کی جائیں لیکن کم از کم موضوعات کی حد تک اگر اہتمام کیا جائے
کیوں کہ بہت سے موضوعات ایسے ہیں جو ساتھیوں کے علم میں آتے ہیں نہیں ہیں اگر کوئی تمام موضوعات کو بالضبط مطالعہ کرے تو اسے معلوم ہو جائے گا وگرنہ جن موضوعات پر اس کے ریمارکس ہیں صرف اسی حوالے سے اپڈیٹس ملتی ہیں
اور یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ روزانہ تمام موضوعات کا مطالعہ کیا جائے
وہ اس لیے کہ مجھے ایک موضوع کی ضرورت تھی اس کی ضرورت جب ختم ہو گئی تو دو ہفتوں بعد وہ کسی اور عنوان سے محدث فورم میں موجود تھا اور الحمدللہ ساتھیوں نے زبردست محنت کی ہوئی تھی