محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
جی محترم بھائی میں نے بھی وہ توبہ کی ویڈیو دیکھی ہے لگتا ہے کہ واقعی وہ نادم ہے اور لاشعوری طور پر غلطی کی ہے واللہ اعلمخود جنید جمشید نے اپنے اس بیان پر توبہ کرتے ہوئے قوم سے معذرت طلب کی ہے اور یہ اقرار کیا ہے کہ وہ کوئی عالم یا مفتی نہیں ہیں اور ان سے یہ غلطی ان کی جہالت کی وجہ سے ہوئی ہے۔
جزاک اللہ خیرا بھائیاول تو اس ویڈیو سے جنید جمشید کی جانب سے ایسی کوئی گستاخی ”ثابت“ نہیں ہوتی۔ زیادہ سے زیادہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ الفاظ کے چناؤ میں احتیاط نہیں کی گئی۔ دوسرے ”جن لوگوں“ نے اس ویڈیو پر ”گستاخی“ کا الزام لگایا ہے، خود ان کا انداز بیان نہایت ہی قابل اعتراض ہے۔ تیسرے یہ کہ تبلیغی جماعت کے ”ترجمان“ مولانا طارق جمیل نے جنید جمشید کے اس بیان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تبلیغی جماعت کا انداز نہیں ہے اور یہ بیان سراسر جنید جمشید کا ذاتی بیان ہے، جس پر اسے توبہ کرنی چاہئے۔ اور سب سے اہم ترین بات یہ کہ خود جنید جمشید نے اپنے اس بیان پر توبہ کرتے ہوئے قوم سے معذرت طلب کی ہے اور یہ اقرار کیا ہے کہ وہ کوئی عالم یا مفتی نہیں ہیں اور ان سے یہ غلطی ان کی جہالت کی وجہ سے ہوئی ہے۔
یہ ساری باتیں ویڈیو کی شکل میں فیس بک پر دستیاب ہیں۔ لہٰذا اب اس بیان کی آڑ مین جنید جمشید یا تبلیغی جماعت پر تنقید کرنا، لعنت ملامت کرنا سراسر زیادتی کے زمرے میں آتا ہے۔
نوٹ: میرا تبلیغی جماعت یا جنید جمشید سے کوئی تعلق یا قلبی لگاؤ نہیں ہے
یہ ایک الگ موضوع ہے۔ اسکے لئے دوسرا دھاگہ بنائیے۔ یہ دھاگہ جنید جمشید کے ایک بیان سے متعلق ہے، جس کی وضاحت ہوگئی ہے۔جزاک اللہ خیرا بھائی
لیکن ایک بات ہے کہ یہ تو عالم نہیں تھے مگر طارق جمیل صاحب جو کہ عالم ہے ان کی کتنی ہی باتیں جو کہ قرآن و صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہوتی جو کہ گستاخی کے ذمرے میں بھی آتی ہے ان کہ بارے میں آپ کیا کہے گے
مثال کے طور پر
نعوذباللہ اللہ تعالی جنت میں گاناگائیں گے
بھائی میں نے پہلے ہی آپ کو جزاک اللہ خیرا کہہ دیا تھا - آپ ہی کی پوسٹ میں طارق جمیل صاحب نے ان کہ اصلاح کی ہے اس لئے میں نے جوابا ان کی ویڈیو شیئر کی ہےیہ ایک الگ موضوع ہے۔ اسکے لئے دوسرا دھاگہ بنائیے۔ یہ دھاگہ جنید جمشید کے ایک بیان سے متعلق ہے، جس کی وضاحت ہوگئی ہے۔