• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ کفر نہیں ؟

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔

ذیل میں موجود دار العلوم دیوبند انڈیا کا ایک فتویٰ موجود ہے، اس فتوے کو ﴿ Answer: Darul Ifta Deoband India ﴾ اس لنک پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ جس میں اللہ تعالیٰ کے
1- ہر جگہ ہونے ﴿زات کے ساتھ﴾
2- ایک ہی وقت میں اللہ تعالیٰ موجود ہے﴿زات کے ساتھ﴾
3- اللہ تعالیٰ ہرچیز میں موجود ہے۔ یہ تمام امور قرآنی آیات سے ثابت ہیں۔﴿زات کے ساتھ﴾
کا اقرار ہے۔(نعوذباللہ من ذلک)
 
عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
استغفراللہ یہ تو سراسر کفریہ اور گستاخانہ عقیدہ ہیں۔اللہ تعالیٰ بچائے ہمیں ایسی گمراہی سے !!
‫صحيح ومتفق عليه حديثون مين هيكه بوقت آخر شب الله تعالى آسمان دنيا پر اترتے ہيں اور آقا بن كر بهى غلامون كو ندا ديتے ہين كہ كيا كوئى استغفار كرنے وال ہيں كہ اسكو بخش دوں جب الله تعالى هر مقام بحاظر ہين تو اس متفق عليه حديث كى علماء دیوبند کیا تاويل كرتے ہيں؟‬
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔

ذیل میں موجود دار العلوم دیوبند انڈیا کا ایک فتویٰ موجود ہے، اس فتوے کو ﴿ Answer: Darul Ifta Deoband India ﴾ اس لنک پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ جس میں اللہ تعالیٰ کے
1- ہر جگہ ہونے ﴿زات کے ساتھ﴾
2- ایک ہی وقت میں اللہ تعالیٰ موجود ہے﴿زات کے ساتھ﴾
3- اللہ تعالیٰ ہرچیز میں موجود ہے۔ یہ تمام امور قرآنی آیات سے ثابت ہیں۔﴿زات کے ساتھ﴾
کا اقرار ہے۔(نعوذباللہ من ذلک)
دیوبند کے اس فتوی میں ذات کے ساتھ کے الفاظ نہیں ۔ یہ آپ نے الفاظ کہاں سے اختراع کیے ہیں ؟
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292

آپ ہمیں بتائیں کہ جو یہ تین پوائینٹ ہیں
1۔ جی ہاں اللہ تعالیٰ ہرجگہ ہے۔
2۔ جی ہاں ایک ہی وقت میں ہرجگہ موجود ہے۔
3۔ اللہ تعالیٰ ہرچیز میں موجود ہے۔ یہ تمام امور قرآنی آیات سے ثابت ہیں۔
'' اللہ تعالیٰ ہرجگہ ہے '' کس اعتبار سے؟۔ یہ واضح نہیں ہے۔ چلو ہمارے بھائی نے بریکٹ میں یہ سمجھ لیا کہ '' ذات کے اعتبار سے '' آپ لوگوں کی مراد ہوسکتی ہے۔۔ جو مراد درست بھی ہوسکتی ہے اور غلط بھی۔۔ ایک منٹ کےلیے مان لیتے ہیں کہ بھائی نے جو مراد لکھی وہ درست نہیں۔(حالانکہ حقیقت وہی ہے جو بھائی نے لکھی ہے) لیکن اب آپ پوچھ رہے ہیں تو اس لیے آپ ہی بتا دیں کہ '' اللہ تعالیٰ ہرجگہ ہے '' کس اعتبار سے ؟
 
ماشاء اللہ صاحب مضمون نے دعوی کیا اس فتوی میں مراد "ذات کے ساتھ " ہے اور سوال ہم سے ۔
البینہ علی المدعی
پہلے میرے سوال کا جواب دیں کہ صاحب مضمون نے یہ الفاظ کہاں سے لئیے ۔ متعلقہ فتوی میں تو الفاظ نہیں ۔ تکفیری پوسٹ کرنے پہلے سوچ لیا کریں بعد میں ادھر ادھر کی باتیں چنداں مفید نہیں
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
ماشاء اللہ صاحب مضمون نے دعوی کیا اس فتوی میں مراد "ذات کے ساتھ " ہے اور سوال ہم سے ۔
البینہ علی المدعی
پہلے میرے سوال کا جواب دیں کہ صاحب مضمون نے یہ الفاظ کہاں سے لئیے ۔ متعلقہ فتوی میں تو الفاظ نہیں ۔ تکفیری پوسٹ کرنے پہلے سوچ لیا کریں بعد میں ادھر ادھر کی باتیں چنداں مفید نہیں
1۔ محترم بھائی پہلے آپ اس بات کو جان لیں کہ '' دعویٰ '' کس کو کہتے ہیں۔
2۔ دوسری بات ہمیں اقرار ہے کہ فتویٰ میں '' ذات کے ساتھ '' کے الفاظ نہیں۔ جب فتویٰ میں یہ الفاظ نہیں تو اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ '' اللہ تعالیٰ ہرجگہ ہے '' سے کوئی پڑھنے والا، نقل کرنے والا کوئی مراد لے ہی نہیں سکتا۔۔۔جب اس فتویٰ میں یہ موجود نہیں کہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ کس اعتبار سے ہے؟ تو پھر کوئی سمجھنے والا علم وقدرت کے اعتبار سے سمجھے گا اور کوئی سمجھنے والا ذات کے اعتبار سے سمجھے گا۔۔۔ چونکہ یہ فتویٰ آپ ہی کے ہم مسلک سائٹ پہ ہے، اس لیے اسی مسلک کے اس مسئلہ پر عقیدہ کو سامنے رکھتے ہوئے بریکٹ میں مراد بھی لکھ دی گئی ہے۔۔۔ خوب سمجھ لیں
3۔ میں نے اس بات کو وضاحت کردی کہ صاحب مضمون نے یہ الفاظ بریکٹ کی صورت میں کیوں لکھے ہیں۔؟ ہاں آپ اعتراض تب کرنے کے مجاز تھے، جب اصل فتویٰ میں ہی کوئی اضافی عبارت شامل کردی جاتی۔۔ جب اصل عبارت میں کوئی اضافہ نہیں بلکہ اپنی طرف سے احناف کے مسلک کو سامنے رکھتے ہوئے بریکٹ کےاندر اس کی تشریح کردی گئی ہے۔۔۔ اور جو تشریح کردی گئی ہے۔ بالفرض اگر آپ اس کو درست نہیں سمجھتے تو آپ لکھ دیں۔۔۔ بھائی خود آکر معذرت بھی کرلیں گے۔ اور پوسٹ میں تدوین بھی۔۔۔
 
یہی تو میں پوچھ رہا ہوں کہ جو من چاہی مراد یا من مانی تشریح صاحب مضمون نے لی وہ کہاں سے لی ۔ اگر آپ کو معلوم ہے تو بتا دیں ورنہ صاحب مضمون کو وضاحت کرنے دیں
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
یہی تو میں پوچھ رہا ہوں کہ جو من چاہی مراد یا من مانی تشریح صاحب مضمون نے لی وہ کہاں سے لی ۔ اگر آپ کو معلوم ہے تو بتا دیں ورنہ صاحب مضمون کو وضاحت کرنے دیں
ارے بابا میں بھی تو یہی پوچھ رہاہوں، کہ جو تشریح صاحب مضمون نے کی ہے۔ کیا آپ اس سے متفق ہیں یا نہیں ؟ اگر ہیں تو پھر صاحب مضمون کی تشریح پر اعتراض کیوں؟ اور اگر نہیں تو پھر آپ کا اس پر بات کرنا مناسب نہیں۔ کیونکہ پھر اس کے مخاطب آپ نہیں وہ لوگ ہیں جو اس تشریح سے متفق ہیں۔ شکریہ
 
Top