محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
کیا ۔جدید منکرین حدیث آج کے دیوبند مقلد ہیں ؟
امام کے پیچھے مقتدی کیلئے فاتحہ پڑھنا کسی نص صریح پر مبنی نہیں بلکہ یہ لوگ امام بخاری صاحب کے تخمین کے بل پر اسے شریعت کا لازمہ بنانے اور بتانے پر تل گئے ہیں۔↑
ناپسندیدگی کی وجہ عامر یونس
صحیح بخاری کا کیا مقام ہے آپ کی نظر میں ؟امام بخاری صاحب نے اس میں اپنے ذوق کیمطابق حدیثیں لکھیں ہیں۔ حدیثوں سے باہر جوکچھ بھی ہے وہ امام بخاری کا اپنا کیا دھرا ہے۔ مثلاً اس میں ابواب اور انکی شہ سرخیاں۔ اس سے زیادہ کوئی مقام نہیں۔
123456789 نے کہا ہے: ↑
امام کے پیچھے مقتدی کیلئے فاتحہ پڑھنا کسی نص صریح پر مبنی نہیں بلکہ یہ لوگ امام بخاری صاحب کے تخمین کے بل پر اسے شریعت کا لازمہ بنانے اور بتانے پر تل گئے ہیں۔
Nasrullah khalidکھاتے بھی امام بخاری کے نام کا ہیں "تقریب تکمیل بخاری شریف" اور غصہ بھی اس مرد محدث پر۔۔
چلو خیر اویں ہی آپ کہیں گے میں ان کے دفع میں لگ گیا۔نص صریح کیا ہے۔۔؟ تعریف کریں کہ نص صریح کسے کہا جاتا ہے پھر اس قانون کے مطابق حدیث لکھ کر حوالہ دے دیتے ہیں۔
اصلی تعریف اصلی الفاظ سے کیجئے گا۔فقہی نص صریح سے اجتناب کر کے دیکھتے ہیں اس بھائی میں کتنا فقیہ خون ہے۔
123456789 نے کہا ہے: ↑
امام بخاری صاحب نے اس میں اپنے ذوق کیمطابق حدیثیں لکھیں ہیں۔ حدیثوں سے باہر جوکچھ بھی ہے وہ امام بخاری کا اپنا کیا دھرا ہے۔ مثلاً اس میں ابواب اور انکی شہ سرخیاں۔ اس سے زیادہ کوئی مقام نہیں۔
Nasrullah khalidانا للہ وانا الیہ راجعون پھر چھے بائے چھے کا اشتہار کیوں چھپاتے ہیں۔۔۔۔؟
"تقریب تکمیل بخاری شریف" جامعہ خیر المدارس اورنگذیب روڈ بیرون دھلی گیٹ ملتان۔ کھانا بھی اس کے نام کا اور غرانا بھی اسی پریہ جسارت تو کوئی حنفیوں سے سیکھے۔بھائی جی یہ خیرالمدارس میں فون کر کے امام بخاری کی غلطیوں کا بتائیں او ر ان کو روکیں کے تقریب نہ کیا کریں۔۔ایک بار یہ تو بند کروائیں پھر دیکھتے ہیں کتنی حلالی لوگ ہیں۔
123456789 نے کہا ہے: ↑
ہممم امتحان ۔۔۔
نص صریح اپنی ذات میں کوئی الگ سے اصطلاح نہیں۔اگر آپ اسکو الگ سے کوئی اصطلاح سمجھتے ہیں تو ہماری معلومات میں اضافہ فرماکر پیشگی شکریہ وصول کرلیں۔ نص صریح جو میں نے لکھا ہے اس سے مراد ایسا نص ہے جو دلالت اور ثبوت ہر دو لحاظ سے قطعی ہو اور کسی دوسرے نص کے معارض بھی نا ہو کوئی ایسا نص ہے تو پیش کریں جس کے الفاظ اپنے مدعا پر قطعی دلالت کرتے ہوں معہ شرائط مذکورہ
Nasrullah khalidنص صریح اپنی ذات میں کوئی الگ سے اصطلاح نہیں۔اگر آپ اسکو الگ سے کوئی اصطلاح سمجھتے ہیں تو ہماری معلومات میں اضافہ فرماکر پیشگی شکریہ وصول کرلیں۔ نص صریح جو میں نے لکھا ہے اس سے مراد ایسا نص ہے جو دلالت اور ثبوت ہر دو لحاظ سے قطعی ہو اور کسی دوسرے نص کے معارض بھی نا ہو کوئی ایسا نص ہے تو پیش کریں جس کے الفاظ اپنے مدعا پر قطعی دلالت کرتے ہوں معہ شرائط مذکورہ
میں نے اسی لئے وضاحت پوچھ لی تھی اور ساتھ ہی قید بھی لگا دی تھی کہ حنفی نص صریح نہیں چاہئے۔
چلیں خیر کیا نص صریح کےلئے اور حدیث پر عمل کرنے کے لئے حدیث کا صحیح ہونا کافی نہیں ہے۔۔۔؟
123456789 نے کہا ہے: ↑
حدیث پر عمل کیلئے اسکا صحیح ہوناشرط نہیں ۔
Nasrullah khalidاوہ،۔۔۔۔۔۔پورے ہوش و حواس میں یہ بات کر رہے ہیں۔۔!!!!
ایک مرتبہ دوبارہ تصدیق کر دیں۔مہربانی ہو گی یہ بات میرے لئے بڑی ہی حیران کن ہے اس لئے ہو سکتا ہے جب آپ نےیہ بات لکھی تب کسی دباؤ یا پریشانی میں ہوں دوبارہ سوچ سمجھ کر بتا دیں کہ ۔۔۔۔۔
123456789 نے کہا ہے: ↑
حدیث پر عمل کیلئے اسکا صحیح ہوناشرط نہیں ۔ مکرر
Nasrullah khalidجزاکم اللہ خیرا۔
میں مزید کچھ بولنے اور کہنے قاصر ہوں ۔
پر آپ کی اس بات سے اور اتنے دنوں سے ہونی والی بحث سے یہ بات سامنے ضرور آ گئی ہے۔جدید منکرین حدیث آج کے دیوبند مقلد ہیں۔
میں مزید اس تھریڈ میں کوئی بھی بات نہیں کرسکوں گا ۔
یہ زندگی کا دوسرا پریشان کن وہ مرحلہ ہے جو میں کبھی نہیں بھول پاؤں گا کہ اتنی جسارت وہ بھی ایک معمولی انسان میں واہ شان ربی یہ تیر ی ہی برداشت ہے وگرنہ انسانوں میں اتنی ہمت کہاں۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
لنک کے لئے اس پوسٹ کا وزٹ کریں - جزاک اللہ خیرا
http://forum.mohaddis.com/threads/ہر-نماز-میں-سورہ-فاتحہ-پڑھنا-واجب-ہے.18263/page-12
http://forum.mohaddis.com/threads/ہر-نماز-میں-سورہ-فاتحہ-پڑھنا-واجب-ہے.18263/page-12