• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیمیائی ہتھیاروں کے حملے کی ویڈیوز ڈھونگ ہیں

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بی بی اگر ایک بندے نے دعا کہ ہے تو اس میں طنز یا ہنسے والی کیا بات ہے؟
ہنسنے کے لئے صرف لطیفے ہی نہیں ہوتے۔ ۔
بندے کی دعا غور سے پڑھیں تو شاید کچھ سمجھ آ جائے ۔ ۔ ۔ بعض افراد اپنے خلاف گواہی دے کر دعا کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اپنے حق میں دعا کر رہے ہیں اس کی ایک عمدہ مثال ہے یہ ۔ ۔ ۔ فتدبر
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ہنسنے کے لئے صرف لطیفے ہی نہیں ہوتے۔ ۔
بندے کی دعا غور سے پڑھیں تو شاید کچھ سمجھ آ جائے ۔ ۔ ۔ بعض افراد اپنے خلاف گواہی دے کر دعا کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اپنے حق میں دعا کر رہے ہیں اس کی ایک عمدہ مثال ہے یہ ۔ ۔ ۔ فتدبر
کھسیانی بلی والی مثال دینا چاہتا تھا پھر دیکھا کہ یہ تو صنف مخالف ہیں اس لئے اب میں اس سے باز آیا !!!!! معذرت
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
یا اللہ شامی مسلمانوں کی مدد فرما جو امریکہ ،اسرائیل اور ان کے اتحادی خوارج کے خلاف برسرپکار ہیں ، آمین
آپ تو دلیل تلاش کرنے کی مہم پر نکلے تھے، کیا آپ نے یہ مہم مکمل کر لی ہے۔۔۔
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
آپ تو دلیل تلاش کرنے کی مہم پر نکلے تھے، کیا آپ نے یہ مہم مکمل کر لی ہے۔۔۔
کہاں کی بات کررہے ہیں اور کس دلیل کی ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔
متلاشی تو آپ ہی ہیں پھر تلاش کا کام مجھ سے کیسے ہوگا ؟ ۔۔۔۔۔۔
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
کہاں کی بات کررہے ہیں اور کس دلیل کی ؟۔۔۔۔۔۔۔۔
متلاشی تو آپ ہی ہیں پھر تلاش کا کام مجھ سے کیسے ہوگا ؟ ۔۔۔۔۔۔
آخر آپ نے خود ہی تو کہا تھا
شکریہ آپ نے ٹیگ کیا ویسے تو یہ آپ لوگوں کی آپس کی لڑائی ہے لیکن آپ نے مجھے دعوت دی ہے تو حاضر ہوں اور اپنے ناقص علم اور بے بصیرت مشاہدہ آپ کی خدمت میں پیش کردوں گا میں ماضی قریب کی تاریخ اور سنی کتب احادیث کی مدد لوں گا اس لئے آپ پہلے ہی ماضی قریب کی تاریخ اور سنی احادیث کا مطالعہ فرمالیں ورنہ پھر آپ آپ چھوٹی چھوٹی باتوں کے لئے بار بار لنک سند اور متن کا مطالبہ کرتے رہیں گے
http://forum.mohaddis.com/threads/یہ-کیسی-شریعت-ہے-؟؟؟؟.14988/page-3#post-122331
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
میں یہ سمجھا کہ آپ اس دھاگے کی بات کررہے ہیں یہ الگ دھاگہ ہے اور میری یہ عرض حرب بن شداد بھائی کے لئے تھی کہ وہ ہر بات میں فرماتے ہیں کہ اس حدیث کی سند بیان کرو اس کا لنک فراہم کرو اس کا یہ اس کا وہ وغیرہ وغیرہ لیکن اب تک حرب بن شداد صاحب نے حکم نہیں دیا کہ اس موضوع پر اپنے ناقص علم اور بے بصیرت مشاہدے کی بناء پر کچھ عرض کروں اس لئے اتنی تاخیر ہوئی جس لئے معذرت اگر آپ کا حکم ہو تو ان شاء اللہ اس پر کچھ عرض کرنے کی کوشش کروں گا
 
Top