- شمولیت
- ستمبر 26، 2011
- پیغامات
- 2,767
- ری ایکشن اسکور
- 5,410
- پوائنٹ
- 562
I swear (or affirm) that I will be faithful and bear true allegiance to Her Majesty Queen Elizabeth II, Queen of Canada, Her Heirs and Successors, and that I will faithfully observe the laws of Canada and fulfil my duties as a Canadian citizen
میں حلف اٹھاتا ہوں کہ میں کینیڈا کی ملکہ الزبتھ دوم ، اُن کے ورثاء اور جانشینوں کا سچا وفادار رہوں گا۔ اور ایک کینیڈین شہری کی حیثیت سے میں کینیڈا کے قوانین پر وفاداری سے عمل کرتے ہوئے اپنے فرائض کو پورا کروں گا۔
- بہتر لائف اسٹائل کے حصول کی غرض سے کیا ایک مسلمان کسی مسلم ملک سے کسی غیر مسلم ملک کو ہجرت (مائگریشن) کرسکتا ہے؟
- کیا کینیڈا کی شہریت کے حصول کے لئے مندرجہ بالا حلف اٹھانا کسی مسلم کے لئے جائز ہے؟
@انس
@خضر حیات
@سرفراز فیضی