• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گرافکس اور فیویکون کے سلسلے میں تعاون درکار ہے

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
آپ اپنے لوگو کا سائز فوٹو شاپ کے ذریعے 1100x220 کریں
اور ان کوڈز کی جگہ
کوڈ:
#logo
    {
        display: block;
        float: left;
        line-height: 216px;
        *line-height: 220px;
        height: 220px;
        max-width: 100%;
        vertical-align: middle;
    }

یہ کوڈز لگائیں
کوڈ:
#logo
    {
        display: block;
        float: center;
                  margin: auto;
                  overflow; hidden;
        line-height: 216px;
        line-height: 220px;
        height: 220px;
        max-width: 100%;
        vertical-align: middle;
    }
فوٹو شاپ ہی تو نہیں آتا..... ابتسامہ
امیج سرچ ایپ سے فوٹوز وغیرہ ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں. پھر اسمیں ایڈیٹنگ وغیرہ مصمم الکتابۃ سے یا ٹیکسٹگرام سے کرتا ہوں
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
فوٹو شاپ ہی تو نہیں آتا..... ابتسامہ
امیج سرچ ایپ سے فوٹوز وغیرہ ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں. پھر اسمیں ایڈیٹنگ وغیرہ مصمم الکتابۃ سے یا ٹیکسٹگرام سے کرتا ہوں
ابتسامہ ۔۔ چلو میں بنا دیتا ہوں
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ابتسامہ ۔۔ چلو میں بنا دیتا ہوں
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی. اسکۓ لۓ آپکا بے حد شکر گزار رہوں گا. میٹر وہی رکھۓ گا جو میں اوپر فوٹو کی شکل میں بھیجا تھا. اور رومن میں ہی ہو. کیونکہ آپ نے دیکھا ہی ہوگا کہ میرا فورم رومن اردو میں ہے.
بارک اللہ فیک
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
وجزاکم، کوئی بات نہیں میں تھوڑی دیر میں ایک نارمل سا ہیڈر بنا کر بھیجتا ہوں جیسا کہ پہلے موجود ہے صرف یہ دیکھنے کیلئے کہ وہ اپنی جگہ پر صحیح فٹ آتا ہے باقی کوئی اچھا سا ہیڈر وقت ملنے پر بنا دوں گا۔ اور آپ نے فیوآئکن پر کیا لکھنا ہے یہ بھی بتا دیں
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
کوئی بات نہیں میں تھوڑی دیر میں ایک نارمل سا ہیڈر بنا کر بھیجتا ہوں جیسا کہ پہلے موجود ہے صرف یہ دیکھنے کیلئے کہ وہ اپنی جگہ پر صحیح فٹ آتا ہے باقی کوئی اچھا سا ہیڈر وقت ملنے پر بنا دوں گا۔
بہتر!
آپ نے فیوآئکن پر کیا لکھنا ہے یہ بھی بتا دیں
کچھ بھی لکھ دیں اپنی طرف سے. جو رومن اردو میں ہو.
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
favicon.jpg

اسے آن لائن فیوآئکن میں کنورٹ کر لیں اور اسے فورم پر اپلوڈ کرنے کے بعد نیچے دیئے گئے کوڈز میں لنک کر دیں پھر ان کوڈز کو <head> میں ایڈ کر لیں
کوڈ:
<link rel="shortcut icon" href="/images/favicon.ico" type="image/x-icon"/>
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
کمپیوٹر میں تو بالکل ٹھیک نظر آ رہا ہے شاید موبائل میں ٹھیک نہ دیکھائی دیتا ہو اس کیلئے اسی جگہ مزید یہ دو کوڈز ایڈ کر کے دیکھیں

کوڈ:
margin-top: 0px;
margin-bottom: 0px;
اور نیچے ان کوڈز کی ہائٹ کو تبدیل کر کے 220 پکسل کریں

کوڈ:
#logo span
        {
            *display: inline-block;
            *height: 100%;
        }
یعنی

کوڈ:
#logo span
        {
            *display: inline-block;
            *height: 220px;
        }
 
Top