محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,957
- ری ایکشن اسکور
- 5,787
- پوائنٹ
- 354
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ.
اس فارم کے ایک ممبر جنید بن شاہد یعنی شاہد بھائی جوبچپن سے گردے کی پتھری کے مریض ہیں.اور دو مرتبہ ملتان میں شعاعوں کے زریعے علاج کروا چکے ہیں.لیکن اُس کے بعد اکثر گردے کی تکلیف میں مبتلا رہتے ہیں.وقتی طور پر تو درد کا انجکشن لگوالیتے ہیں لیکن اسکا مستقل حل بتایئں.تاکہ انھیں مستقل طور پر اس موزی بیماری سے نجات مل سکے.اور ساتھ احتیاطی تدابیر بھی بتایئں کیونکہ پرہیز علاج سے بہتر ہے.جزاکم اللہ خیرا