• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے علم کے مطابق آن لائین موجود نہیں..البتہ اس کی فرمائش مختلف جگہوں پر کی جاتی ہے..
اور اسے آن لائین کرنے کی کاوش کو پسند کیا جائے گا...ان شاء اللہ
@محمد نعیم یونس بھائی ،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، اس کی ایک کتاب جلد نمبر 11 سے میں نے شئیر کرادی تھی ، ایک کتاب اور میرے پاس ہے اسکی جلد 11 کا آخری باب کتا ب الجمل کہیں تو وہ بھی شیئر کرادوں ؟
ویسے اسکے یونیکوڈ ورژن پر صحیح نسخے کے تحت ( جو کہ تحریف شدہ نہیں ہے ) کام شروع ہوچکا ہے @ابو طلحہ بابر بھائی کے پاس اسلامک اردو بکس پر ۔ ان شاء اللہ جلد ہی تحقیق ، تحکیم ، اور مکمل تخریج اور نظرثانی ترجمہ یونیکوڈ میں میسر ہوگا ۔
والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
@محمد نعیم یونس بھائی ،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، اس کی ایک کتاب جلد نمبر 11 سے میں نے شئیر کرادی تھی ، ایک کتاب اور میرے پاس ہے اسکی جلد 11 کا آخری باب کتا ب الجمل کہیں تو وہ بھی شیئر کرادوں ؟
ویسے اسکے یونیکوڈ ورژن پر صحیح نسخے کے تحت ( جو کہ تحریف شدہ نہیں ہے ) کام شروع ہوچکا ہے @ابو طلحہ بابر بھائی کے پاس اسلامک اردو بکس پر ۔ ان شاء اللہ جلد ہی تحقیق ، تحکیم ، اور مکمل تخریج اور نظرثانی ترجمہ یونیکوڈ میں میسر ہوگا ۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ
بارک اللہ فیک
کام مکمل ہونے تک انتظار کر لیا جائے گا..ابتسامہ
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
عکرمہ بھائی مکتبہ رحمانیہ کا سابقہ حدیث کا کون سا کام تحقیقی نوعیت کا ہے؟ میرے علم میں اضافہ فرمائیں گے؟ کیونکہ ان کی شائع کردہ مسنداحمد (مترجم) میں حدیثِ رسول کے ساتھ تحقیقی، فنی اور ترجمانی اعتبار سے جو زیادتی کی گئی ہے وہ ہر اس شخص کے احاطہ علم میں ہے جس نے اس کا بغور مطالعہ کیا ہے۔ خاص طور پر اطراف والی ہر حدیث کا ترجمہ ہر جگہ وہی ’’پیسٹ‘‘ کر دیا گیا جو پہلی جگہ لکھا تھا۔ بالکل بھی یہ لحاظ نہیں رکھا گیا کہ اطراف کے الفاظ بعینہ وہی نہیں ہوتے بلکہ الفاظ و کلمات اور ترتیب وغیرہ کا خاصا فرق ہوتا ہے۔ اب اگر مترجم صاحب نے قصداً یہ کیا ہے تو یقیناً بہت بڑی زیادتی ہے حدیثِ رسول کے ساتھ، لیکن اگر لاعلمی سے کیا ہے تو پھر ناشر پر صدافسوس کہ انہوں نے اتنے عظیم کام کے لیے ایسے شخص کی خدمات لیں جسے اتنی بنیادی بات کا بھی علم نہیں تھا۔

اسلام علیکم
میرے پاس بھی مکتبہ رحمانیہ کی مصنف ابن ابی شیبہ (11 جلدیں ) ہے. مترجم مولانا محمد اویس سرور . کیا انکا ترجمہ ٹھیک نہیں ہے؟


مجھے ونیکوڈ ورژن کے بارے میں سن کر بہت خوشی ہوئی ہے
لیکن مجھے پی ڈی ایف فائلز استعمال کرنا بھی اچھا لگتا ہے. میرا نیا سکینر کل مجھے مل جاۓ گا. پھر میں اس کتاب کی سکیننگ شروع کر دن گا ان شااللہ
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
السلام علیکم
میں نے مصنف ابن ابی شیبہ کی مکمل ١١ جلدوں کی سکیننگ کر کے اسکی پی ڈی ایف فائلز بنا لی ہیں. اگر کسی کو شوق ہو تو بتا دیں۔ میں اپلوڈ کر دوں گا.

ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ کونسی ویب سائٹ ہوسٹ کے ذرئعے اپلوڈ کروں؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
میں نے مصنف ابن ابی شیبہ کی مکمل ١١ جلدوں کی سکیننگ کر کے اسکی پی ڈی ایف فائلز بنا لی ہیں. اگر کسی کو شوق ہو تو بتا دیں۔ میں اپلوڈ کر دوں گا.

ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ کونسی ویب سائٹ ہوسٹ کے ذرئعے اپلوڈ کروں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ
archive.org
میرے خیال سے یہ اچھی سائیٹ ہے۔۔
البتہ اس پر میں نے کوئی چیز کبھی اپلوڈ نہیں کی۔۔لیکن بے شمار کتب ڈاون لوڈ ضرور کی ہیں اور کرتا رہتا ہوں۔۔اس میں سرچ کی سہولت بھی موجود ہے۔
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
میں نے archive.org پر اپلوڈ شروع کر دی ہے. میری انٹرنیٹ سپیڈ بہت آھستہ ہے. اسی لئے میں اسی تھریڈ میں لنکس پوسٹ کرتا جاؤں گا جیسے جیسے فائلز اپلوڈ ہوتی جایں گی.
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
موبائل پر اس لنک کو کلک کرنے پر یہ ایرر آرہا ہے...ابتسامہ!
Screenshot_2016-12-08-16-32-06.png
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سے ڈونلوڈ کریں.

مرے کمپیوٹر میں لنک کام کر رہا ہے ۔ میں نے خود ابھی چیک کیا ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سے ڈونلوڈ کریں.

مرے کمپیوٹر میں لنک کام کر رہا ہے ۔ میں نے خود ابھی چیک کیا ہے
جی کمپوٹر پر لنک کام کر رہا ہے۔ 144 ایم بی کے قریب فائل ہے۔۔اور ڈاون لوڈنگ بھی شروع ہوگئی ہے۔۔جزاک اللہ خیرا
لیکن ہوسکے تو موبائل پر بھی اس لنک کو ٹیسٹ کر لیں۔۔آجکل کافی زیادہ لوگ موبائل استعمال کر رہے ہیں۔۔ابتسامہ
 
Top