• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
کل فیصل آباد جانا ہوا تو مکتبہ اسلامیہ میں اشفاق بھائی سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھے بتایا واقعی’’مصنف ابن شیبہ(مترجم)‘‘آرہی ہے،11جلدوں پر مشتمل ہے۔6جلدوں کی بائنڈنگ مکمل ہوچکی ہے باقی کام جاری ہے۔قیمتاً 8000تک ہے۔بلکہ انہوں نے مجھے مکتبہ رحمانیہ کی نئی آنے والی مطبوعات کی لسٹ بھی دیکھائی۔۔
بلال 243
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کل فیصل آباد جانا ہوا تو مکتبہ اسلامیہ میں اشفاق بھائی سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھے بتایا واقعی’’مصنف ابن شیبہ(مترجم)‘‘آرہی ہے،11جلدوں پر مشتمل ہے۔6جلدوں کی بائنڈنگ مکمل ہوچکی ہے باقی کام جاری ہے۔قیمتاً 8000تک ہے۔بلکہ انہوں نے مجھے مکتبہ رحمانیہ کی نئی آنے والی مطبوعات کی لسٹ بھی دیکھائی۔۔
بلال 243
یہ تحقیق شدہ کتاب ہو گی یا بس ترجمہ ؟
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
سابقہ روایات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ تحقیقی نوعیت کا کام ہوگا۔واللہ اعلم
 
شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سنن الکبر للبیھقی مترجم:۔









جزاکم اللہ خیر​
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
@بلال 243
بھائی جان۔مصنف ابن ابی شیبہ (مترجم) مارکیٹ میں آگئی ہے۔دو دن قبل فیصل آباد جانا ہوا تو مکتبہ اسلامیہ بھی چلا گیا۔تو مکمل سیٹ موجود تھا۔جلددوم کا کچھ مطالعہ بھی کیا۔
 
شمولیت
اکتوبر 09، 2015
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
0
سابقہ روایات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ تحقیقی نوعیت کا کام ہوگا
عکرمہ بھائی مکتبہ رحمانیہ کا سابقہ حدیث کا کون سا کام تحقیقی نوعیت کا ہے؟ میرے علم میں اضافہ فرمائیں گے؟ کیونکہ ان کی شائع کردہ مسنداحمد (مترجم) میں حدیثِ رسول کے ساتھ تحقیقی، فنی اور ترجمانی اعتبار سے جو زیادتی کی گئی ہے وہ ہر اس شخص کے احاطہ علم میں ہے جس نے اس کا بغور مطالعہ کیا ہے۔ خاص طور پر اطراف والی ہر حدیث کا ترجمہ ہر جگہ وہی ’’پیسٹ‘‘ کر دیا گیا جو پہلی جگہ لکھا تھا۔ بالکل بھی یہ لحاظ نہیں رکھا گیا کہ اطراف کے الفاظ بعینہ وہی نہیں ہوتے بلکہ الفاظ و کلمات اور ترتیب وغیرہ کا خاصا فرق ہوتا ہے۔ اب اگر مترجم صاحب نے قصداً یہ کیا ہے تو یقیناً بہت بڑی زیادتی ہے حدیثِ رسول کے ساتھ، لیکن اگر لاعلمی سے کیا ہے تو پھر ناشر پر صدافسوس کہ انہوں نے اتنے عظیم کام کے لیے ایسے شخص کی خدمات لیں جسے اتنی بنیادی بات کا بھی علم نہیں تھا۔
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
اسلام علیکم
اس فورم پر میری یہ پہلی پوسٹ ہے. اسی کتاب کی وجہ سے میں نے یہ اکاؤنٹ بنایا ہے.
میں نے مصنف ابن ابی شیبہ کا مکمل سیٹ خرید لیا ہے . مجھے یہ کتاب PDF فائل میں آن لائن نہیں مل سکی .

اگر آپ کی ویب سائٹ پر pdf موجود ہے تو پلیز مجھے لنک بھیج دیں. اگر آن لائن موجود نہیں ہے تو میں اپنی بکس کو خود سکین کر لوں گا . اور اگر کسی کو ضرورت ہو تو share بھی کروں گا.

شکریہ
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
410
پوائنٹ
190
یہ جو مصنف ابن شیبہ کا ترجمہ ہے وہ محمد عوامۃ والے نسخے کا ہے ، جو تحریف شدہ ہے ۔
ترجمہ تو نسخے کے حساب سے صحیح کیا ہے لیکن مسئلہ اس میں یہ ہے کہ اس میں تخریج بھی مکمل نہیں ہے اور تحکیم بھی نہیں ہے ۔
بہر حال اچھی کاوش ہے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اگر آن لائن موجود نہیں ہے تو میں اپنی بکس کو خود سکین کر لوں گا . اور اگر کسی کو ضرورت ہو تو share بھی کروں گا.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے علم کے مطابق آن لائین موجود نہیں..البتہ اس کی فرمائش مختلف جگہوں پر کی جاتی ہے..
اور اسے آن لائین کرنے کی کاوش کو پسند کیا جائے گا...ان شاء اللہ
 
Top