• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
نہیں، اس میں تحریف شدہ نہیں ہے!
@dblagnt دیکھیں یہ دو روایات ہیں:
01: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعَ يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلَاةِ»
02: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ رَبِيعٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: «يَضَعُ يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلَاةِ تَحْتَ السُّرَّةِ»

پہلی روایت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل ہے۔
جبکہ دوسری روایت میں ابراہیم نخعی کا قول ہے، جو ایک تابعی ہیں۔
 
Last edited:

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
بھائی جان کچھ پیجز بہت کونے میں ہے اور ایک سے دو لفظ غایب ہوجاتے ہے کیا یہ مسئلہ حل ہوسکتا ہے مثال کے طور پر یہ پیج دیکھے
@مظاہر امیر آپ كے پاس یہ کتاب ہے کیا تا كے اِس كے پیج ری پلیس کردسکے ہم جو کٹے ہوئے ہے کونوں سے؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
اسکے یونیوکوڈ ورژن کا انتظار کرلیں ، ان شاء اللہ اس میں آپ کو یہ مسئلہ نہیں ملے گا ۔ الحمدللہ 7 جلدوں کی تحکیم مکمل ہوچکی ہے ۔
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں نے اِس کتاب کو بلیک اینڈ وائٹ میں کنورٹ کردیا ہے اِس سے فائدہ یہ ہوا کے ایک تو رزلٹ اچھا ہو گیا ہے دوسرا جو شیڈوز آرہے تھے بیک پیجز کے وہ بھی ختم ہو گئے ہے اور جو پنک پن آ رہا تھا وہ بھی اور تمام جلدوں کا سائز بھی بہت کم ہو گیا ہے الحمدللہ سب کی سب ۲۰ سے ۲۸ ایم بی کی ہو گئی ہے اگر کسی بھائی کو چائے ہو تو ادھر سے ڈائون لوڈ کرلے وہ بھائی
المصنف ابن ابی شیبه
 
Top