• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
مصنف ابن ابی شيبه کا اردو میں پہلا جلد چاہئے
جزاکم اللہ خیرا

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18

umaribnalkhitab

مبتدی
شمولیت
مارچ 26، 2017
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
شیخ اسحاق سلفی صاحب : مجھے یہ کتاب چاہیے

مصنف ابن ابی شيبه کا اردو میں پہلا جلد چاہئے
جزاکم اللہ خیرا

Sent from my SM-J500F using Tapatalk

Sent from my SM-J500F using Tapatalk
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
شیخ اسحاق سلفی صاحب : مجھے یہ کتاب چاہیے

مصنف ابن ابی شيبه کا اردو میں پہلا جلد چاہئے
محترم @مظاہر امیر بھائی کے پیچھے پڑ جائیں!..ابتسامہ!
میری معلومات کے مطابق ابھی تک کسی اہل حدیث عالم نے مصنف ابن ابی شیبہ کا اردو ترجمہ نہیں کیا ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
@اسحاق سلفی بھائی
@محمد نعیم یونس بھائی
حافظ ندیم ظہیر ﷾ اس کے ترجمے ، تخریج و تحکیم پر کام شروع کرنے والے ہیں ۔ وقت لگے گا کیونکہ تقریباً 40 ہزار احادیث و آثار ہیں ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
ویسے جو ترجمہ موجود ہے ، وہ بھی صحیح ہے ، اسحاق بھائی بھی ملاحظہ کرچکے ہیں ، ہم نے بھی کئی جگہ سے اسکو دیکھا ہے ترجمے میں کوئی خامی نہیں ہے سوائے تحریف کے کیونکہ محمد عوامہ والے نسخے سے ترجمہ کیا گیا ہے ۔
 
Top