• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گزارش مصنف ابن ابی شیبہ اردو آگئی ھے

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
پہلے 5 پارٹس اپلوڈ ہو گے ہیں. باقی کے 6 پارٹس بھی آج ہی پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گا.

آپ لوگوں کو بار بار پہلے والے پارٹس ڈونلوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے. میں صرف تمام لنکس ایک ساتھ رکھنا چاہتا ہوں اسی لئے پرانے لنکس بھی نیا لنکس ک ساتھ جوڑ دیتا ہوں.

http://www.mediafire.com/file/pwd5p1mfvn9lu3g/musannaf+ibn+abi+shaibah+volume+1.pdf

http://www.mediafire.com/file/fkzd65i7l3vwdmp/musannaf+ibn+abi+shaibah+volume+2.pdf

http://www.mediafire.com/file/5huzjue94s1l4yy/musannaf+ibn+abi+shaibah+volume+3.pdf

http://www.mediafire.com/file/a3g13ayrwcuvo1f/musannaf+ibn+abi+shaibah+volume+4.pdf

http://www.mediafire.com/file/tqeesxwcogsrsqs/musannaf+ibn+abi+shaibah+volume+5.pdf
 
dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
میں بار بار archive۔org پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن مکمل فائل اپلوڈ ہونے کے بعد error آ جاتی ہے. کیا archive۔org کی فائل سائز لمٹ ہے یا کوئی اور مسلہ ہے؟

اگر کوئی اور ممبر چاہے تو اپنے archive۔org اکاؤنٹ پر اپلوڈ کر سکتا ہے.
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116

بھائی جان ایرر بتاسکتے ہے کیا؟
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
بھائی جان آپ نے بہت عمدہ کام کیا ہے اللہ آپ کو کامیابی دے
بھائی باقی کتب کا بھی کچھ کرے اگر کرسکتے ہے تو مثلا المستدرک الحاکم،السنن الکبری للبہیقی، مصنف عبدالرزاق اور المعجم الکبیر یہ سب بھی اردو میں آگئ ہے اور شائع ہوچکی ہے
اور اس کتاب کے لئے بہت بہت شکریہ اگر آپ سامنے ہوتے تو آپ کا ماتھا چوم لیتا اللہ آپ کو خوش رکھے
جزاك اللهُ خيرًا
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم @dblagnt بھائی جان اس کی سائز اتنی زیادہ کیوں ہے اور کم سائز کس طرح ہوگی۔
جزاک اللہ خیراً
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
السلام علیکم
اللہ اس کا اجر اپ کو ضرور دے گا. انشاءاللہ
@رانا ابوبکر بھائی اس کتاب کا سائز کم کرکے اسے لائبریری پر ڈال دیجیے.
 
dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم @dblagnt بھائی جان اس کی سائز اتنی زیادہ کیوں ہے اور کم سائز کس طرح ہوگی۔
جزاک اللہ خیراً

میں نے لوئر سیٹنگ پر pdf بنائی ہے. فائل سائز 50 سے 70 mb بنتا ہے لیکن امیج کوالٹی تھوڑی blur ہو جاتی ہے.

اگر آپ چاہیں تو میں لوئر کوالٹی میں بھی اپلوڈ کر سکتا ہوں.

بھائی جان آپ نے بہت عمدہ کام کیا ہے اللہ آپ کو کامیابی دے
بھائی باقی کتب کا بھی کچھ کرے اگر کرسکتے ہے تو مثلا المستدرک الحاکم،السنن الکبری للبہیقی، مصنف عبدالرزاق اور المعجم الکبیر یہ سب بھی اردو میں آگئ ہے اور شائع ہوچکی ہے
اور اس کتاب کے لئے بہت بہت شکریہ اگر آپ سامنے ہوتے تو آپ کا ماتھا چوم لیتا اللہ آپ کو خوش رکھے
جزاك اللهُ خيرًا

میں ابھی ایک اور بک اپنے لئے سکین کروں گا. پھر میں کسی اور بک کو سکین کروں گا جس کی ممبرسب سے زیادہ request کریں گے.

میرے لئے سکین اتنا زیادہ مسلہ نہیں ہے. لیکن اب سکیننگ کرنے ک بعد سمجھ نہیں آ رہی کہ اب ان بکس کا کیا کروں؟ میں نے انکی binding کاٹ کر سکین کی ہیں. اب یہ بکس استعمال نہیں ہو سکتی اور میں انکو پھینک بھی نہیں سکتا. کیا ایسا کوئی ادارہ ہے جو شہید اسلامک بکس کو جمع کرتا ہو؟
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
میں نے لوئر سیٹنگ پر pdf بنائی ہے. فائل سائز 50 سے 70 mb بنتا ہے لیکن امیج کوالٹی تھوڑی blur ہو جاتی ہے.

اگر آپ چاہیں تو میں لوئر کوالٹی میں بھی اپلوڈ کر سکتا ہوں.

میں ابھی ایک اور بک اپنے لئے سکین کروں گا. پھر میں کسی اور بک کو سکین کروں گا جس کی ممبرسب سے زیادہ request کریں گے.

میرے لئے سکین اتنا زیادہ مسلہ نہیں ہے. لیکن اب سکیننگ کرنے ک بعد سمجھ نہیں آ رہی کہ اب ان بکس کا کیا کروں؟ میں نے انکی binding کاٹ کر سکین کی ہیں. اب یہ بکس استعمال نہیں ہو سکتی اور میں انکو پھینک بھی نہیں سکتا. کیا ایسا کوئی ادارہ ہے جو شہید اسلامک بکس کو جمع کرتا ہو؟
آپ کونسی کتاب سکین کررہے ہے بھائی؟
 
Top