• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گستاخِ رسول اور ہمارے حکمران : :مقرر/مصنف فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
16425791_1841607959388540_3982138107562004981_n.jpg

ہارون رشید نے امام مالک سے کہا..
اگر دنیا میں کسی جگہ حضور کی گستاخی ہوجائے تو حضور کی اُمت کی کیا ذمہ داری ہے ؟؟؟
فرمایا امتِ مُسلمہ بدلہ لے اُس سے...
پوچھا اگر وہ ایسا نہ کرے تو پھر ؟؟؟
امام مالک نے فرمایا
پھر حضور کی ساری امت مرجائے... اُس کو جِینے کا بھی کوئی حق نہیں. .
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
عجب معاملہ ہے۔ ۔ ۔ ۔توہین عدالت کا قانون موجود۔ ۔ توہین صدر اور وزیر اعظم کا قانون موجود۔ ۔ ۔ توہین وطن اور توہین آرمی کا قانون موجود۔ ۔ وطن اور فوج کے خلاف بات کرنے پر بغاوت کا مقدمہ سزائے موت۔ ۔ ۔ لفظ منہ سے نکالو ادارے ضابطے سب حرکت میں۔ ۔ ۔ ایک نام نبی ہے۔ ۔ ایک حرمت رسول ہے۔ ۔ جس نبی کا کلمہ پڑھ کر دین میں داخل ہوئے . . جس نے ستر کا طریقہ بتلایا ۔ ۔ ۔جس نے بہن بیٹی کے رشتے کا تقدس سمجھایا۔ ۔ جس نے شراب زنا کی حدود کو مقرر کیا۔ ۔ جس کی تعریف کرنے پر ثواب ۔ ۔ جس پر درود پڑھنے پر ۔ ۔ اللہ درود بھیجھے ۔ ۔ اس نبی کی برملا توہین اسی ملک میں ہو جہاں ۔ ۔ بیس کروڑ نام نہاد مسلمان بستے ہوں۔ ۔( ۔یہ جو بیس کروڑ ہیں کیا جہل کا نچوڑ ہیں۔ ۔ ۔انکی فکر سو گئی)۔ ۔ ۔ ۔کوئی ضابطہ حرکت میں نا آئے ۔ ۔کوئی قانون حرکت میں نا آئے۔ ۔ ۔قانونی چارہ جوئی نا کی جائے۔ ۔ ۔پھر الزام لگایا جائے کہ مذہبی منافرت پھیلاتے ہیں۔ ۔ ۔اللہ کی قسم جب قانون حرکت میں نہیں آتا۔ ۔ ۔ تو محمد بن مسلمہ عبد اللہ بن عتیک ۔ ۔ غازی علم دین شہید ۔ ۔ ۔عامر چیمہ اور ممتاز قادری کا خنجر حرکت میں آجاتا ہے۔ ۔ ایسا وقت آنے سے پہلے پہلے قانون کے قلم کو حرکت دو ۔ ۔ اسلامی ملک کے بے غیرت حکمرانو|.

از خادم حرمت رسول
حافظ ہشام الہی ظہیر
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45

ایک مومن کا ایمان مکمل نہیں ہوتا جب تک وہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم سے اپنے ماں باپ سے بھی بڑھ کر محبت نہ کرے – رسول الله صلی الله علیہ وسلم اعلیٰ اخلاق اور ظرف کا نمونہ تھے

بھائی آپ سے ایک بات پوچھنی ہے کہ کیا شاتم رسول کی سزا پر فقہاء کا اختلاف ہے -

یہاں پر کچھ حوالے دیے گیۓ ہیں - کیا یہ حوالے صحیح ہیں یا نہیں

http://www.islamic-belief.net/4445-2/
جواد بھائی نے ایک اچھی بحث کی ہے -
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
ہارون رشید نے امام مالک سے کہا..
اگر دنیا میں کسی جگہ حضور کی گستاخی ہوجائے تو حضور کی اُمت کی کیا ذمہ داری ہے ؟؟؟
فرمایا امتِ مُسلمہ بدلہ لے اُس سے...
پوچھا اگر وہ ایسا نہ کرے تو پھر ؟؟؟
امام مالک نے فرمایا
پھر حضور کی ساری امت مرجائے... اُس کو جِینے کا بھی کوئی حق نہیں
اس قول امام کا کوئی حوالہ ؟؟
 
شمولیت
اکتوبر 03، 2014
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
96

ہارون رشید نے امام مالک سے کہا..
اگر دنیا میں کسی جگہ حضور کی گستاخی ہوجائے تو حضور کی اُمت کی کیا ذمہ داری ہے ؟؟؟
فرمایا امتِ مُسلمہ بدلہ لے اُس سے...
پوچھا اگر وہ ایسا نہ کرے تو پھر ؟؟؟
امام مالک نے فرمایا
پھر حضور کی ساری امت مرجائے... اُس کو جِینے کا بھی کوئی حق نہیں. .

امام مالک رحمة الله عليه فرماتے ھیں
امام مالک رحمة الله عليه فرماتے ھیں JPG.jpg
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
وَسَأل الرَّشيد مالِكًا فِي رَجُل شَتَم النَّبِيّ صَلَّى اللَّه عَلَيْه وَسَلَّم وَذَكَر لَه أَنّ فُقَهَاء الْعِرَاق افْتَوْه بِجَلْدِه فَغَضب مَالِك وَقَال: يَا أَمِير الْمُؤْمِنين مَا بَقَاء الْأُمَّة بَعْد شَتْم نَبِيّهَا؟ من شَتَم الْأَنْبِيَاء قُتِل وَمِن شَتَم أَصْحَاب النَّبِيّ صَلَّى اللَّه عَلَيْه وَسَلَّم

خلیفہ ہارون الرشید نے امام مالکؒ سے اس شخص کے بارے میں دریافت کیا جو حضور اکرمﷺ کی شان میں گستاخی کرے۔ ہارون الرشید نے لکھا تھا کہ عراق کے علماء نے شاتم رسول کو کوڑے لگانے کی سزا تجویز کی ہے۔ آپ کا اس مسئلہ میں کیا فتویٰ ہے تو امام مالکؒ نے غضب ناک ہوکر فرمایا ’’وہ امت زندہ کیسے رہے گی، جو نبی مکرمﷺ کی شان میں سب وشتم (توہین رسالت) پر خاموش رہے جو کسی بھی نبی کو گالی دے اسے قتل کیا جائے گا اور جو صحابہ کو گالی دے اسے کوڑے لگائے جائیں۔

الشفا بتعريف حقوق المصطفى - وحاشية الشمني ۲-۲۲۳
 
Top