محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
ایک مومن کا ایمان مکمل نہیں ہوتا جب تک وہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم سے اپنے ماں باپ سے بھی بڑھ کر محبت نہ کرے – رسول الله صلی الله علیہ وسلم اعلیٰ اخلاق اور ظرف کا نمونہ تھےعجب معاملہ ہے۔ ۔ ۔ ۔توہین عدالت کا قانون موجود۔ ۔ توہین صدر اور وزیر اعظم کا قانون موجود۔ ۔ ۔ توہین وطن اور توہین آرمی کا قانون موجود۔ ۔ وطن اور فوج کے خلاف بات کرنے پر بغاوت کا مقدمہ سزائے موت۔ ۔ ۔ لفظ منہ سے نکالو ادارے ضابطے سب حرکت میں۔ ۔ ۔ ایک نام نبی ہے۔ ۔ ایک حرمت رسول ہے۔ ۔ جس نبی کا کلمہ پڑھ کر دین میں داخل ہوئے . . جس نے ستر کا طریقہ بتلایا ۔ ۔ ۔جس نے بہن بیٹی کے رشتے کا تقدس سمجھایا۔ ۔ جس نے شراب زنا کی حدود کو مقرر کیا۔ ۔ جس کی تعریف کرنے پر ثواب ۔ ۔ جس پر درود پڑھنے پر ۔ ۔ اللہ درود بھیجھے ۔ ۔ اس نبی کی برملا توہین اسی ملک میں ہو جہاں ۔ ۔ بیس کروڑ نام نہاد مسلمان بستے ہوں۔ ۔( ۔یہ جو بیس کروڑ ہیں کیا جہل کا نچوڑ ہیں۔ ۔ ۔انکی فکر سو گئی)۔ ۔ ۔ ۔کوئی ضابطہ حرکت میں نا آئے ۔ ۔کوئی قانون حرکت میں نا آئے۔ ۔ ۔قانونی چارہ جوئی نا کی جائے۔ ۔ ۔پھر الزام لگایا جائے کہ مذہبی منافرت پھیلاتے ہیں۔ ۔ ۔اللہ کی قسم جب قانون حرکت میں نہیں آتا۔ ۔ ۔ تو محمد بن مسلمہ عبد اللہ بن عتیک ۔ ۔ غازی علم دین شہید ۔ ۔ ۔عامر چیمہ اور ممتاز قادری کا خنجر حرکت میں آجاتا ہے۔ ۔ ایسا وقت آنے سے پہلے پہلے قانون کے قلم کو حرکت دو ۔ ۔ اسلامی ملک کے بے غیرت حکمرانو|.
از خادم حرمت رسول
حافظ ہشام الہی ظہیر
اس قول امام کا کوئی حوالہ ؟؟ہارون رشید نے امام مالک سے کہا..
اگر دنیا میں کسی جگہ حضور کی گستاخی ہوجائے تو حضور کی اُمت کی کیا ذمہ داری ہے ؟؟؟
فرمایا امتِ مُسلمہ بدلہ لے اُس سے...
پوچھا اگر وہ ایسا نہ کرے تو پھر ؟؟؟
امام مالک نے فرمایا
پھر حضور کی ساری امت مرجائے... اُس کو جِینے کا بھی کوئی حق نہیں
ہارون رشید نے امام مالک سے کہا..
اگر دنیا میں کسی جگہ حضور کی گستاخی ہوجائے تو حضور کی اُمت کی کیا ذمہ داری ہے ؟؟؟
فرمایا امتِ مُسلمہ بدلہ لے اُس سے...
پوچھا اگر وہ ایسا نہ کرے تو پھر ؟؟؟
امام مالک نے فرمایا
پھر حضور کی ساری امت مرجائے... اُس کو جِینے کا بھی کوئی حق نہیں. .