محمد شعبان
مبتدی
- شمولیت
- اکتوبر 03، 2011
- پیغامات
- 21
- ری ایکشن اسکور
- 51
- پوائنٹ
- 19
بہت شکریہ!السلام و علیکم!
بھائی محمد شعبان، آپ کے جواب کا بے حد مشکور ہوں، اور دخل اندازی کی کوئی بات نہیں ہے۔
والسلام و علیکم
حضرت کون سے علماء اور کون سی عدالتیں؟؟؟؟السلام و علیکم!
اس کا فیصلہ تو علماء اور عدلیہ کی ذمہ داری ہے کہ کب ان کے غیر شرعی امور کا تعین کیا جاتا ہے اور ان پر قانون کا اطلاق کب اور کیسے کیا جاتا ہے۔ پاکستان کے عوام کو خود سے قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے سے گریز کرنا چاہیئے۔
والسلام و علیکم
میں نے استفسار کیا تھا!!!السلام و علیکم!
میں نے کوئی ’’ایسا کام‘‘ نہ تو تجویز کیا ہے، نہ ہی اس کا ارادہ کیا اور نہ ہی کسی ’’ایسے کام‘‘ کو کوئی مطالبہ یا اس کی جانب کوئی اشارہ اپنے مراسلے میں کیا ہے۔تو یہ قیاس یا خیال آپ نے میرے بارے میں کیسے اخذ کر لیا؟
والسلام و علیکم
یہ اوباما اور بش کب سے آپ کے سرداروں میں سے ہو گئے؟؟؟السلام و علیکم!
بہت خوب۔ سیدی بوش و اوباما بھی القاعدہ اور طالبان کے بارے میں ایسے ہی خیالات رکھتے ہیں۔
والسلام و علیکم
اوبا و بش کے کہنے یا نہ کہنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔۔
بات ان لوگوں کے عمل کی ہے ہم تو ظاہر کو دیکھیں گے۔ ۔۔۔۔۔ اب یہ عالمی طاقتوں کی سازش ہے یا کچھ اور بہرحال یہ لوگ ان کا ہتھیار بنے ہیں۔۔۔
ممتاز قادری معاملہ دیگر است۔۔۔۔۔السلام و علیکم!
اگر ایک سوال پوچھ سکوں تو عنایتِ مزید ہو گی۔ گورنر پنچاب کے قتل بارے آپ کیا کہیں گے؟ کیا ان کے قاتل کو خوارج میں شمار کیا جائے گا؟ کیونکہ اس نے از خود گورنر پنجاب کو قتل کرنے کا فیصلہ کیا تھا؟
بہت شکریہ
والسلام و علیکم
ممتاز قادری نے جس وجہ کو بنیاد بنا کر قانون ہاتھ میں لیا وہ اور وجہ تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طالبان اور اس ایک شخص کے ذاتی عمل میں صر ف ایک مطابقت ہے اور وہ قانون کو ہاتھ میں لینے کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس طرح تو ملک میں کئی لوگ قانون کو ہاتھ میں لیتے ہیں!!!!
کیا کہتے ہیں؟