• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گمشدہ خضر ٹی ٹی ٹی پی کی پوٹلی سے برآمد!!!

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔

لیں جی ، اب بریلوی حضرات اپنے خود ساختہ خضر کی تلاش بند کر دیں کیوں کہ انکا ظہور وزیرستان میں ٹی ٹی پی نامی تنظیم میں ہو چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔مبارکاں!!!

سوات(آن لائن)کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے ملالہ یوسف زئی پر حملے کو جائز قراردیتے ہوئے کہاہے کہ طالبان تعلیم کے خلاف نہیں ہیں ،ملالہ کے خیالات اسلام ،شریعت اورمجاہدین کے خلاف تھے،ملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویومیں طالبان کے مرکزی ترجمان احسان اللہ احسان نے کہا کہ ہم صرف سیکولر نظام تعلیم کی مخالفت کرتے ہیں جو مسلمان بچوں اور بچیوں کو اسلام اور شریعت سے دورکررہی ہے ۔
اس سوال پرکہ کمسن بچی پر قاتلانہ حملہ جائز ہے ،پر احسان اللہ احسان کا کہنا تھا کہ ایک تاریخی حوالے کے مطابق حضرت خضر ایک بار حضرت موسیٰ کے ساتھ سفر کررہے تھے کہ اس دوران حضرت خضر نے ایک بچے کو قتل کردیا جس پر حضرت موسیٰ نے اس کی وجہ پوچھی تو حضرت خضر نے جواب دیا کہ اس بچے کے ماں باپ بہت نیک ہیں اور یہ بچہ بڑا ہوکر ان کی بدنامی کا سبب بنتا اس لیے میں نے اسے قتل کردیا۔

لنک:: ملالہ پر حملہ جائز ہے ۔ تحریک طالبان پاکستان
 

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
جہادی فورمز سے مکمل جاری کردہ بیان یہ ملا ہے:


’’الحمد للہ
باطل کے ایوانوں میں نام ہمارا چیدہ چیدہ
دہشتگرد شدت پسند ، راسخ العقیدہ

تحریک طالبان حلقہ پاکستان کے مرکزی ترجمان احسان الله احسان حفظ الله نے ملالہ یوسفزئی (فتنے ) پر حملے کی تصدیق کرلی

احسان بھائی نے اپنے واضح الفاظ میں فرمایا کہ ہم خواتین کو ہر گز ٹارگٹ نہیں کرتے البتہ اگر خواتین فتنے کا بایس بنتی ہیں اور شریعت جہاد اور مجاہدین کی مخالفت کرتی ہے تو اسے میں فتنے کے خاتمے میں دیر نقصان دہ ہے احسان الله احسان

اگر کسی بچے کو مارنا شریعت کے اصولوں کے مطابق غلط ہے تو پھر حضرت حضر علیہ السلام نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ سفر میں بچے کو قتل کیا تھا اس کے بارے میں کیا کہیں؟؟؟؟؟
اس بچے کو صرف اس وجہ سے قتل کیا تھا کہ مستقبل میں اپنے والدین کیلئے تکلیف کا بایس بنتا

حالانکہ یھاں تو معاملہ انتہائی صاف اور شفاف ہے
کہ یہ لڑکی نہ صرف اپنے والدین کی بدنامی کا سبب بن رہی تھی بلکہ پوری امت کی بدنامی کا سبب بن رہی تھی
لاکھوں مظلوم مسلمان بچوں عورتوں کی قاتل امریکا کے صدر کو ملالہ بہترین شخصیت قرار دیتی ہے کہ وہ امن کیلئے کام کر رہے ہیں
تو مطلب ظاہر ہوتا ہے کہ ملالہ کی نظر میں مجاہدین موحدین علما کرام بچوں بچیوں اور خواتین کا قتل عام امن پسندی ہے اور ان تمام ظالمانہ کاروائیوں کے خلاف دفاعی جہاد دہشتگردی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

بہرحال یہاں یہ بات انتہائی اہم ہے کہ ملالہ کوئی بچی نہیں ہے بلکہ ١٤ سال کی نوجوان لڑکی ہے
جو دجالی میڈیا کے اہم مراکز کو اپنے خطوط شایع کرتی ہے اور صاف الفاظ میں جہاد اور شریعت اور حجاب و نقاب کا مذاک اڑاتی ہے

یہاں بات بچی سے خاتون کی طرف منتقل ہوتی ہے
نبی اکرم صلی الله کے زمانے میں ایک خاتوں نبی اکرم کے خلاف نازیبا کلمات ادا کرتی تھی انکو قتل کرنے کا حکم دیا گیا تھا اور وہ قتل کردی گئی تھی
لہٰذا یہاں بھی بات صاف ہے کہ نبی اکرم پر نازل کئے گۓ نظام اور شریعت کے خلاف اسلئے بیانات دینا تا کہ آپکو دنیاوی آزادی مل سکے اور اپ کھلم کھلا فحاشی کا پرچار کر سکے
یس تناظر میں اسکی قتل ضروری ہوتی ہے

الله قران میں فرماتا ہے کہ اس وقت تک قتال کرو جب تک فتنہ ختم نہ ہوجاۓ اور دین پورے کا پورا الله کیلئے نہ ہوجاۓ

ملالہ تو ظاہری فتنہ تھا جس میں کوئی شک نہیں
ملالہ کے الفاظ ملالہ کے بیانات ملالہ کی سوچ اور ملالہ کے شریعت کے برقص گندھے خیالات ایک فتنہ تھا

ملالہ کیلئے کل سے بھونکنے والا دجالی میڈیا کو جامہ حفصہ میں درجنوں معصوم بچوں کا خون نظر نہیں آیا
ہاں یہ میڈیا کبھی انکو سامنے نہیں لیگا جو قالا قالا یا رسول الله پہڑتے ہیں
بلکہ انکو صرف اباما کلنٹن کیانیوں کے گیت گانے والی نظر آتے ہیں

وزیرستان اورکزئی مہمند میں آے روز درجنوں ملالیں ماری جاتی ہیں کیا کبھی ان خبیثوں کو فرصت ملی ہے ان کے بارے میں بولنے کی ؟؟؟؟

احسان الله حفظ الله نے صاف الفاظ میں بتایا کے طالبان خواتین کے تعلیم کے خلاف نہیں ہیں بلکہ کو ایجوکیشن سیکولرزم اور فحاشی کے خلاف ہیں
مغرب اور طاغوت ہمارے نظام سے خوفزدہ ہیں



مسٹر کیانی مسٹر زرداری مسٹر اباما مسٹر الطاف جیسے غلیظ مرتد لوگ جس کام پر نہ خوش ہوتے ہوں سمجھ لینا کہ وہی کام حق والوں نے کیا ہے انشا الله



کیا تصویر میں موجود ملالا کو لے جانے والی یہ وہ فوجی نہیں جو کی سالوں سے امریکا کو بارود اسلحہ فرہم کرتے ہیں افغان بچوں کو مارنے کیلئے
کیا یہی وہ فوج نہیں جنہوں نے جامعہ حفصہ میں دس دس سال کی معصوم بچیوں کو فاسفورس سے جلایا تھا
کیا یہی وہ فوج نہیں جو وزیرستان میں روزانہ درجنوں بچوں بچیوں کو شہید کرتی ہے

اگر اپکا جواب ہاں ہے تو پھر سن لو
قتال اس وقت تک جاری رہیگا جب تک فتنہ ختم نہ ہوجاۓ
انشا الله ‘‘

اور انگریزی مین یے پڑھا ھے

’’TTP explains and elaborates reasons that motivated them to attempt target-killing of Malalai: TTP successfully targeted Malala Yousafzai in Mingora, although she was young and a girl and TTP does not believe in attacking on women, but whom so ever leads campaign against Islam & Shariah is Ordered to be killed by Shari
ah.
When its a matter of Shariah, and someone tries to bring fitnah with his/he
r activities, and it involves in leading a campaign against shariah and tries to involve whole community in such campaign, and that personality become a symbol of anti shariah campaign, not just its allowed to kill such person but its Obligatory in Islam.
If anyone Argues about her so young age , then the Story of Hazrat Khizar in Quran that relates that Hazrat Khizar while Traveling with Prophet Musa (AS) killed a child, arguing about the reason of his killing he said that the parents of this child are Pious and in future he will cause bad name for them.
If anyone argues that she was female, then we can see the incident of killing of wife by a blind Companion of Prophet Muhammad (S.A.W.W) because she use to say insultive words for prophet.And prophet praised this act.
Its a clear command of shariah that any female, that by any means play role in war against mujahideen, should be killed.Malala Yousafzai was playing a vital role in bucking up the emotions of Murtad army and Government of Pakistan, and was inviting muslims to hate mujahideen.
Tehrik taliban's crime wasn't that they banned education for girls, instead our crime is that we tried to bring Education system for both boys and girls under shariah.We are deadly against co-education and secular education syestem, and shriah orders us to be against it.
If anyone thinks thinks that Malala is targeted because of education, that's absolutely wrong, and a propaganda of Media, Malala is targeted because of her pioneer role in preaching secularism and so called enlightened moderation. And whom so ever will commit so in future too will be targeted again by TTP.
After this incident Media pour out all of its smelly propaganda against Taliban mujahideen with their poisonous tounges, they are shouting that malala has suffered tyranny like there is no else in the country whom is facing same.Were our sister in lal masjid whom were bombed, gassed and burnt to death, were not humans?? and the sinless women and children of swat , bajour, mohmand, orakzai, & Wazeeristan whom suffered inhumane bombardments by Murtad army don't qualify to bestow mercy upon them?
Will the blind media pay any attention to Hundreds of Respectful sisters whom are in secret detention centers of ISI and MI and suffering by their captives? Will you like to put an eye on more then three thousand young men whom are killed in secret detention centers and their bodies are found in different areas of swat, claimed to be killed in encounters and died by Cardiac Arrest??
Gain Conscious, Otherwise............
From: Ihsan-ullah-Ihsan
Central Spokesman TTP‘
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
گمشدہ خضر ٹی ٹی ٹی پی کی پوٹلی سے برآمد!!!
موضوع سے قطع نظر،ایمانداری سے بتائیے،اللہ کے نیک بندوں کے بارے میں اس قسم کے نازیبا الفاظ لکھتے ہیں؟
 
شمولیت
اپریل 23، 2011
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
329
پوائنٹ
79
جمہور علما کے نزدیک حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں۔ الجامع الاحکام القرآن ( ج10 ص391)
میں سمجھتا ہوں فکری طور پر عبدل بھائی کا موقف کافی واضح ہے۔ لیکن طالبان دشمنی میں اس قدر آپے سے باہر ہو کر انبیا کے بارے میں اس قسم کے الفاظ استعمال کرنا بہت نامناسب ہے۔
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
گمشدہ خضر ٹی ٹی ٹی پی کی پوٹلی سے برآمد!!!
انبیاء یا اولیاء کی توہین سے ایمان سلب ہو جاتا ہے عبدل صاھب آپ اس مسلئہ میں علماء سے رابطہ کریے اور اللہ سے معافی مانگے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جمہور علما کے نزدیک حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں۔ الجامع الاحکام القرآن ( ج10 ص391)
میں سمجھتا ہوں فکری طور پر عبدل بھائی کا موقف کافی واضح ہے۔ لیکن طالبان دشمنی میں اس قدر آپے سے باہر ہو کر انبیا کے بارے میں اس قسم کے الفاظ استعمال کرنا بہت نامناسب ہے۔
حقیقت ہے اس اہم پوائنٹ پر ہمارے عبداللہ عبدل بھائی کو سنجیدگی کے ساتھ غور کرنے کی ضرورت ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
انبیاء یا اولیاء کی توہین سے ایمان سلب ہو جاتا ہے عبدل صاھب آپ اس مسلئہ میں علماء سے رابطہ کریے اور اللہ سے معافی مانگے
انجانے میں اگر کوئی غلطی ہو جائے اور مومن اس غلطی پر نادم ہو تو اللہ سے سچی توبہ کرنے پر اللہ تعالیٰ اس گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَ‌فُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّ‌حْمَةِ اللَّـهِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ يَغْفِرُ‌ الذُّنُوبَ جَمِيعًا ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ‌ الرَّ‌حِيمُ ﴿٥٣
ترجمہ: (اے پیغمبر میری طرف سے لوگوں کو) کہہ دو کہ اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہونا۔ اللہ تو سب گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ (اور) وہ تو بخشنے والا مہربان ہے (الزمر،53)
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔

لا الہ الا اللہ!!!

میں مسلمان ہو ں اور میں ایمان رکھتا ہوں اللہ پر ، تمام انبیاء پر، آسمانی کتابوں پر، فرشتوں پر، آخرت پر اور تقدیر پر۔۔۔۔۔بحمد اللہ تعالی!

میرا موقف جانا نہیں اور مجھ پر تقریبا حکم لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ اللہ یکفیک۔

محترم برادران۔۔۔۔۔۔الحمد اللہ ، میں اس پر ایمان رکھتا ہوں کہ انبیاء کی توہین نواقض ایمان میں سے ہے اور میں ایک بات بالکل واضح اور صاف کرنا چاہتا ہوں کہ

حضرت خضر علیہ سلام ، جن کے بارے نبی ہونے کے شواہد بھی ہیں اور کوئی انہیں کم از کم اللہ کے انتہائی برگزیدہ بندہ قرار دیتے ہیں۔۔۔۔وہ میرے ایمان سے ، اپنے وقت مقررہ پر اس جہاں فانی کو چھوڑ چکے ہیں۔
مگر ہمارے ملک میں کچھ گمراہ گروہوں نے ایک ’’ خود ساختہ خضر‘‘ بنا رکھا ہے ، جس کے بارے میں ان کا ماننا ہے کہ وہ وہی نبی یا ولی ہے جن سے حضرت موسی علیہ سلام کی ملاقات ہوئی جس کا تذکرہ سورہ کہف میں موجود ہے، وہ ابھی فوت نہیں ہوئے، بلکہ زندہ ہیں اور جس کو مل جائیں اس کا بیڑہ پار ہو جاتا ہے۔
میں نے اس موضوع میں جس ’’خضر ‘‘ کا ذکر کیا ہے یہ وہ نبی حضرت خضر علیہ سلام ہر گز نہیں ، ہر گز نہیں ، ہر گز نہیں!!!
بلکہ میرا اشارہ اس’’ گمشدہ خود ساختہ خضر ‘‘ کی طرف تھا، کو کہ اس گمراہ فرقے کو ابھی تک نہیں مل سکا۔۔۔۔ میں اس گمراہ فرقے کو ہی مخاطب کر کے یہ بات کہی۔
آپ دوبارہ پوسٹ کا وہ حصہ ملاحضہ فرما لیں:

لیں جی ، اب بریلوی حضرات حضرت خضر علیہ سلام کی تلاش بند کر دیں کیوں کہ انکا ظہور وزیرستان میں ٹی ٹی پی نامی تنظیم میں ہو چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔مبارکاں!!!
میں نے اس میں واضح لکھا ہے کہ ’’ انکا‘‘ خضر۔۔۔۔۔یقینی بات ہے میرا اشارہ اس خود ساختہ کردار کی طرف ہے جسے بریلوی اپنے عقیدے کے مطابق آب حیات پیئے ہوئے خضر علیہ سلام گردانتے ہیں۔

مجھے امید ہے میں نے اس کی وضاحت اللہ کی توفیق سے کر دی۔ لیکن ممکن ہے میری وضاحت کسی کے لئے کافی ہو اور کسی کے دل میں پھر بھی ملال رہے۔

لہذا ، اپنے اس رب ، جو میرا دل ، نیت اور ارادہ جانتا ہے اور جس کے ہاتھ میں میری جان اور جس کی پکڑ سے کوئی بھی نہیں بچ سکتا ۔۔۔۔۔دعا کرتا ہو ں کہ، یااللہ میں نے نہ تو تیرے نبی کی توہین کی اور نہ ہی ایسی جسارت کا میں گمان کر سکتا ہوں ، جو خود حرمت نبوی ﷺ کے لئے کٹ کرنے کا شوق رکھتا ہو اور اس شوق سے تو بخوبی واقف ہے۔۔۔۔ لیکن اگر پھر بھی مجھ سے ایسی کوئی مبہم عبارت تحریر ہو گئی جس میں میرے بھائیوں نے اس بات کا شائبہ محسوس کیا جو میں نے نہیں کی تو میں تیرے حضور استغفار کرتا ہوں ، رجوع کرتا ہوں۔ اور تجھ سے درگزر کا درخواست گار ہوں اپنے لئے اور تمام بھائیوں سمیت سب مسلمانوں کے لئے، یا اللہ قبول فرما ۔ آمین یا رب العالمین

آخر میں تمام بھائیوں کا مشکور ہوں کہ انہوں نے جو محسوس کیا مجھے اس سے آگاہ کیا ، اس میں اللہ نے بہت خیر رکھی ہے کہ کسی انسان کو اس کی غلطیاں بتانے والا ، انکی نشاہندہی کرنے والا عطا کر دے، جن کی بدولت وہ اپنی اصلاح کا سلسلہ جاری رکھے ، حتی کہ اپنے رب سے جاملے!!! :(

جزاک اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔

لا الہ الا اللہ!!!

میں مسلمان ہو ں اور میں ایمان رکھتا ہوں اللہ پر ، تمام انبیاء پر، آسمانی کتابوں پر، فرشتوں پر، آخرت پر اور تقدیر پر۔۔۔۔۔بحمد اللہ تعالی!

میرا موقف جانا نہیں اور مجھ پر تقریبا حکم لگانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ اللہ یکفیک۔

محترم برادران۔۔۔۔۔۔الحمد اللہ ، میں اس پر ایمان رکھتا ہوں کہ انبیاء کی توہیں نواقض ایمان میں سے ہے اور میں ایک بات بالکل واضح اور صاف کرنا چاہتا ہوں کہ


آپ دوبارہ پوسٹ کا وہ حصہ ملاحضہ فرما لیں:



میں نے اس میں واضح لکھا ہے کہ ’’ انکا‘‘ خضر۔۔۔۔۔یقینی بات ہے میرا اشارہ اس خود ساختہ کردار کی طرف ہے جسے بریلوی اپنے عقیدے کے مطابق آب حیات پیئے ہوئے خضر علیہ سلام گردانتے ہیں۔

مجھے امید ہے میں نے اس کی وضاحت اللہ کی توفیق سے کر دی۔ لیکن ممکن ہے میری وضاحت کسی کے لئے کافی اور کسی کے دل میں پھر بھی ملال رہے۔

لہذا ، اپنے اس رب ، جو میرا دل ، نیت اور ارادہ جانتا ہے اور جس کے ہاتھ میں میری جان اور جس کی پکڑ سے کوئی بھی نہیں بچھ سکتا ۔۔۔۔۔دعا کرتا ہو ں کہ، یااللہ میں نے نہ تو تیرے نبی کی توہیں کی اور نہ ایسی جسارت کا میں گمان کر سکتے ہوں ، جو خود حرمت نبوی ﷺ کے لئے کٹ کرنے کا شوق رکھتا ہو اور اس شوق سے تو بخوبی واقف ہے۔۔۔۔ لیکن اگر پھر بھی مجھ سے ایسی کوئی مبہم عبارت تحریر ہو گئی جس میں میرے بھائیوں نے اس بات کا شائبہ محسوس کیا جو میں نے نہیں کی تو میں تیرے حضور استغفار کرتا ہوں ، رجوع کرتا ہوں۔ اور تجھ سے درگزر کا درخواست گار ہوں اپنے لئے اور تمام بھائیوں سمیت سب مسلمانوں کے لئے، یا اللہ قبول فرما ۔ آمین یا رب العالمین

آخر میں تمام بھائیوں کا مشکور ہوں کہ انہوں نے جو محسوس کیا مجھے اس سے آگاہ کیا ، اس میں اللہ نے بہت خیر رکھی ہے کہ کسی انسان کو اس کی غلطیاں بتانے والا ، انکی نشاہندہی کرنے والا عطا کر دے، جن کی بدولت وہ اپنی اصلاح کا سلسلہ جاری رکھے ، حتی کہ اپنے رب سے جاملے!!! :(

جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا

آپ نے اپنی اصلاح کر لی،میں نے جو بات کی وہ ظاہر دیکھ کر کی اور یقینا میں اپنے گمان کے مطابق ٹھیک تھا کیوں کہ آپ نے لکھا:
لیں جی ، اب بریلوی حضرات حضرت خضر علیہ سلام کی تلاش بند کر دیں کیوں کہ انکا ظہور وزیرستان میں ٹی ٹی پی نامی تنظیم میں ہو چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔مبارکاں!!!
آپ کے "انکا" سے مراد یہاں "خضر علیہ السلام" ہی ہیں جو اللہ کے نیک بندے ہیں۔مثلا:
عبداللہ عبدل کے نئے پاسپورٹ کا پتہ کرنے دفتر مت جاؤ انکا پاسپورٹ بن کر آ چکا ہے۔
اب یہاں "انکا" سے مراد "عبداللہ عبدل" ہیں۔

بہرحال آپ کے غلطی تسلیم کر لینے کے بعد مزید اس موضوع پر گفتگو کی گنجائش نہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو باطل کے خلاف حق پر قائم رکھے آمین۔

آپ کی فتنہ تکفیر کے رد میں تحاریر قابل تحسین ہیں پر احسن انداز سے گفتگو کا پہلو نظرانداز نہ کیجئے۔جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
السلام علیکم
میں نے اس موضوع پر جو کہنا تھا ، سو کہہ دیا ، اللہ خوب جانتا ہے سچ کیا اور جھوٹ کیا!!!
باقی ملالہ اور اس کے قاتل کا معاملہ اللہ کے سپرد۔۔۔۔۔۔۔قیامت کے دن تو بہت سے معمہ حل ہونے ہیں یہ بھی سہی!

میں نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا ، اور میں نے کوشش کی ، میں اس مسئلہ میں پورے انصاف کے ساتھ موقف پیش کروں اور کسی بھی قسم کے جھوٹ کی آمیزش سے بچوں۔۔۔۔اب کسی کو برا لگا ہوگا، کسی کو پسند آیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔

جن کو برا لگا ،
انکو صرف اتنا کہوں گا کہ بھائی میں ایک مسلمان ہوں اور مسلمانوں کے لئے کثرت کے ساتھ وسعت رکھتا ہوں ، اور میں نے کوشش کی ، میں اس مسئلہ میں پورے انصاف کے ساتھ موقف پیش کروں اور کسی بھی قسم کے جھوٹ کی آمیزش سے بچوں،،،،،اور اللہ میرے ارادے سے خوب واقف تھا۔
میں ان تمام بھائیوں سے دلی معافی چاہتا ہوں ، جن کو میری رائے سے برا محسوس ہوا یا جن کے ساتھ میں دوران گفتگو کچھ سختی کر گیا۔
امید ہے سب بھائی ، اپنے دلوں میں سے میرے بارے بغض و کینہ رفع کر دیں گے، کیوں کہ میں تو کر دیا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
اور وہ بھائی ، جو میری رائے سے متفق ہوئے اور میرے موقف کی پذیرائی کی، میں
انکا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
آپ بھائیوں کے بغیر میں شاید اپنے موقف کو پوری طرح پیش نہ کر پاتا ، کیوں کہ کئی موقعوں پر آپ کی مدد نے مجھے کافی رہنمائی دی۔
اللہ آپ سے راضی ہو !
آخر میں وہ بھائی جو اوپر والوں دونوں قسم کے بھائیوں میں نہیں تھے یا جو میری یا طرفین کی اصلاح کے لئے محنت کرتے نظر آئے ۔۔
اللہ انکا یہ کار خیر قبول فرمائے اور انکو بہترین بدلہ عطا فرمائے ۔۔۔ آمین

اللہ ہمیں معاف فرمائے اور خاتمہ بالایمان فرمائے اور جنت الفردوس میں یکجا کر دے۔ آمین

وسلام ::: عبداللہ عبدل​
 
Top