• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گمشدہ خضر ٹی ٹی ٹی پی کی پوٹلی سے برآمد!!!

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
مجبورا وضاحت کرنی پڑی۔معذرت::

آپ نے بالکل درست مثال دی مگر تھوڑا سا سمجھنے میں غلطی لگی یا مجھے سمجھانے میں غلطی لگی:
آپ کے "انکا" سے مراد یہاں "خضر علیہ السلام" ہی ہیں جو اللہ کے نیک بندے ہیں۔مثلا:
عبداللہ عبدل کے نئے پاسپورٹ کا پتہ کرنے دفتر مت جاؤ انکا پاسپورٹ بن کر آ چکا ہے۔
اب یہاں "انکا" سے مراد "عبداللہ عبدل" ہیں۔
بھائی عبداللہ عبدل کی جگہ آپ بریلوی لگائیں گے تو بات سمجھ آجائے گی۔۔
میں نے انکا ۔۔۔حضرت خضر کو نہیں ۔۔۔۔۔بریلویوں کی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔۔
یعنی:
بریلویوں کے ۔۔۔۔۔کا پتہ کرنے دفتر مت جاؤ انکا ۔۔۔۔۔۔۔ مل چکا ہے۔
اب یہاں "انکا" سے مراد بریلیوں کا ہی بنتا ہے بھائی۔

بہر حال میں اوپر مراسلے میں مزید وضاحت لکھ دیتا ہوں ۔۔ انشاء اللہ
جزاک اللہ خیرا
 

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
نام نہاد جہادی اور انکا حقیقی سياہ چہرہ


نام نہاد جہادی اور انکا حقیقی سياہ چہرہ

محترم قارئين
السلام عليکم

بعض ممبران نےبہت واضح طور پر ان نام نہاد جہادیوں کے حقیقی سیاہ چہرے کو بےنقاب کيا ہے ، جو پاکستان کی معصوم عوام کے خلاف غير انسانی جرائم کا ارتکاب کررہے ہيں ۔ میں مزید واضح کرنا چاہوں گا کہ ان انتہا پسند عناصر نےانسانيت کے تمام حدود پار کرچکے ہيں۔

ميں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کس طرح کچھ لوگ مذہبی مقامات، نماز جنازہ پر، اسکولوں، اور معصوم عورتوں اور بچوں پر پاکستان بھر میں دہشتگردوں کے ان خوفناک حملوں کا جواز پیش کر سکتے ہيں؟ ميں ان ظالمانہ حملوں کو بڑھاوا دينے والوے اراکين سے ايک بہت ہی سادہ سوال پوچھنا ہے۔ کہ کیا پاکستان میں خود کش حملوں کے متاثرین کافر، دشمن کے فوجی یا معصوم لوگ ہیں جو انسانیت کے خلاف انتہا پسندوں کے بھیانک جرائم کا شکار ہورہے ہيں؟

مزید برآں، میں آپ سب سے ان دہشتگردوں کے متعلق ان مختصر ویڈیو کلپس کو دیکھنے کے لئے درخواست کرتا ہوں جو انسانيت کے خلاف ان کے جاری لامتناہی انسانی مظالم اور ان کے حقیقی سیاہ چہرے کو اجاگر کرديگا ۔

&[URL=http://www.kitabosunnat.com/forum/usertag.php?do=list&action=hash&hash=x202b]#x202bدھشت گردھی ذمہ دار ھيں&#x202c‎ - YouTube[/url]
building schools or bombing school - YouTube
Watch Videos Online | Nawa e Afghan | Veoh.com

تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
Top