• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گندی بچی

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
گندی بچی!
گندی بچی تھی شبانہ
کرتی تھی وہ روز بہانہ
سکول کو جانا پسند نہیں تھا
پوچھو جہاں پہ درد وہیں تھا
سبق بھی اس کو یاد نہ ہوتا
پڑھنے کو وقت پاس نہ ہوتا
سکول سے آ کر کاپی ، کتابیں
پھینکتی کپڑے،جوتے ،جرابیں
گندی بچی تھی شبانہ
بچو! اُس جیسے نہ بن جانا
مشکٰوۃ
۲۰۱۲
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
بہنا میری دوست شبانہ تو بہت اچھی بچی ہے ، آپ نے کو نسی شبانہ کے متعلق لکھا ہے ؟؟؟؟؟؟
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بہنا میری دوست شبانہ تو بہت اچھی بچی ہے ، آپ نے کو نسی شبانہ کے متعلق لکھا ہے ؟؟؟؟؟؟
ابتسامہ ۔۔۔عظمٰی آنٹی نے تو پوچھا تھا شبانہ آپ کی سٹوڈنٹ ہے؟؟؟
ویسے شبانہ میری رشتے کی پھپھو ہیں آپ وہی سمجھ لیں ۔۔۔کیونکہ بچپن میں سب ہی ’’شبانہ‘‘ ہوتے ہیں ۔۔۔ابتسامہ
 
Top