السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سسٹر جی بہت اچھی انفارمیشن جزاک اللہ خیرا۔لیکن ایک بات سمجھ میں نہیں آئی کہ اسے شوگر کے مریض بھی بلا خوف وخطر استعمال کرسکتے ہیں۔اس بات میں کچھ یقین نہیں ہورہا۔اگر ایسا ہی ہے تو ما شاء اللہ۔۔۔یہ تو زبردست نسخہ ہے۔جزاک اللہ خیرا