محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
=== گورا رنگ ======= کالا رنگ===
نہ گورا رنگ حسن کی علامت ہے نہ کالا رنگ بد صورتی کی نشانی ہے . کفن سفید ھو کر بھی خوف کی علامت ہے اور کعبہ کا غلاف کالا ھو کر بھی آنکھوں کی ٹھندھک ہے