• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گیارہ ستمبر کے واقعات کی شرعی حیثیت - شیخ حمود بن عقلاء الشعیبی رحمہ اللہ کا فتوٰی

ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
بھائی ایک مضمون جہاد کی حمایت میں بھی لکھ دینا کہ امریکہ کو معلوم ہو جائے کہ آپ اس کے حمایتی نہیں بلکہ مخالفیں میں ہیں۔ کیونکہ وہ ہر مسلمان کو اپنا مخالف ہی سمجھتا ہے۔ سمجھ نہیں آتی کہ آپ لوگ ان لوگوں کو غلط کہنے کی ضد میں کہ جو لوگ غلط طریقے سے جہاد کر رہے ہیں جہاد کا بالکل ہی انکار کرنے کے سے جملے کیوں استعمال کر جاتے ہیں۔کیا جہاد اسلام کا حصہ نہیں ہے۔ اگر ہے تو نہ تو آپ جہاد کے حق میں کوئی مضمون شائع کرتے ہیں نہ آپ کی ویب سائٹ پر کوئی اس طرح کا مضمون دیکھنے میں آتا ہے۔ کیوں آخر ایسا کیوں۔
اگر آپ جہاد کرنے سے ڈرتے ہیں اور اگر ڈرتے ہیں تو یہ کوئی عجیب بات نہیں اللہ نےقرآن میں فرمایا ہے کہ یہ تمہیں نا پسند ہے تو میرے اگر ڈرتے ہیں تو کم از کم مخالفت کر کے کفار کو تو مضبوت مت بناؤ۔ میری خواہش ہے کہ آپ جہاد پر ایک مضمون شائع کریں اور اپنی ویب سائیٹ پر بھی جہاد کو پرموٹ کریں کیونکہ جہاد ہےتو دین اسلام کا ہی حصہ نہ اب منسوخ ہو گیا۔ (میرے کسی ایک جملے کو اٹھا کر مجھ پر سوالات کی بوچھاڑ کرنے سے گریز کرنا پوری بات کو پڑھنا اور پوری بات کا جواب دینا)۔ جزاک اللہ خیرا
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211

آپ کو پھر غلط فہمی ہوئی ہے۔
جہاد کی حمایت میں مضمون بھی لکھے گئے ہیں۔ لیکن شاید آپ کی نظر نہیں پڑ سکی۔ اسی فورم پر دعوت و جہاد سیکشن میں کئی موضوعات ہیں۔ لیکن خاص مفرورین فی الجہاد کے مسئلے پر عبداللہ عبدل صاحب کا یہ دھاگا ملاحظہ کیجئے:

مفرورین جہاد کون ہیں؟

اس فورم کے علمی نگران جناب ابوالحسن علوی صاحب کا یہ مضمون ملاحظہ کیجئے:

نفاذ شریعت کا منہج: دعوت و جہاد

وغیرہ وغیرہ۔

باقی مسلمان کا مسلمان کو قتل کرنے کی مذمت کرنے کو اگر آپ جہاد کی مخالفت قرار دیتے ہیں تو اور بات ہے۔
یا مسلمان کا غیرحربی کافر عوام کو قتل کرنا اگر آپ کے نزدیک جہاد کی تعریف میں شامل ہے، تو اس مضمون پر پوسٹ 12 میں اٹھائے گئے اعتراضات کا جواب دینے کی کوشش کیجئے یا ڈھونڈئے۔ اعتراضات کر دینا اور دوسروں کو جہاد کا مخالف قرار دے دینا تو سہل ہے۔
 
ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
راجا بھائی عبداللہ عبدل کا مضمون میں نے پڑھا اچھا ہے۔ لیکن میں نےجواعتراض کیا کہ آپ کی ویب سائیٹ پر جہاد کےمتعلق کوئی مضمون نہیں تو یہاں میرے الفاظ بھی ایسے تھےکہ کوئی بھی غلط فہمی کا شکار ہو جائے آپ کی ویب سائیٹ سے مراد (جو میں سمجھا کہ آپ کسی اور ویب سائیٹ کے رکن ہیں )وہ لوگ کہلاتے تو سلفی ہیں لیکن مکمل طور پر جہاد کو غلط کہنے میں لگے ہوئے ہیں، اور وہ یہ نظریہ رکھتے ہیں کہ اس وقت دنیا میں کہیں بھی جہاد نہیں ہو رہا ہے اور نہ ہی اس کی ضرورت ہے کہ جب تک خلافت قائم نہ ہو جائے یا حاکم وقت اعلان نہ کرے ، اور جب ان کو یہ دلائل دئے جائیں کہ حاکم وقت نے اعلان کر دیا ہے تو پھر کہتےہیں حاکم نے پہلے اس دشمن ملک سے معاہدہ کیا ہوا ہے کہ ہم تم سے نہیں لڑیں گے اور اب ان کے خلاف لڑنے کو کہہ رہا ہے یہ تو وعدہ خلافی ہے ہم نہیں لڑیں گے بس اس طرح کی نہ جانے کتنی باتیں ہیں۔ان کے نزدیک علماء صرف سعودیہ عرب میں ہوتے ہیں یہاں پاکستان میں کوئی بھی عالم نہیں حتیٰ کہ انہوں نے کئی بڑے بڑے علماء کے نام لیے اور ان کو عالم ماننے سے انکار کردیا اور ان کو تکفیری تک کہا شیخ امین اللہ پشاوری بھی ان کی نظر میں عالم دین نہیں ہیں، شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کچھ مسائل میں درست ہیں باقی تمام مسائل میں یہ بھی منہج سلف سے ہٹے ہوئے ہیں۔ اور اس طرح کے اور بھی نام ہیں۔ بس عالم وہی ہے جس کو سعودی گورنمنٹ نے لائسنس دیا ہے کہ وہ عالم ہے اور جن علماء کو سعودی گورنمنٹ نے جیلوں میں قید کیا ہوا ہے وہ سب کے سب خاری ہیں۔ وغیرہ وغیرہ
 
آپ کھل کر بتائیں۔ اور ان کی ویب سائٹ کا لنک بھی دیجئے۔ کیا یہ اصلی اہلسنت ڈاٹ کام والے طارق بروہی اور اس قبیل کے لوگوں کی جانب اشارہ ہے؟
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
جی آپ بالکل درست سمجھے ہیں۔
اصلی اہل سنت اور اس کے سابقہ روح رواں جناب طارق علی بروہی صاحب واقعتا ایک انتہا پر ہے کہ جو انتہا جہاد اور اس کی مروجہ صحیح صورتوں کے بھی انکار پر منتج ہوتی ہے۔ اور جو آپ کا ان کے بارے میں تجزیہ ہے، وہ بالکل درست ہے۔ راقم اپنے تکفیر سے متعلقہ مضمون میں، جو کہ اس ویب سائیٹ پر موجود ہے، ان کے اس غلو کی طرف اشارہ کر چکا ہے۔
 
Top