• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ھن لباس لکم و انتم لباس لھن

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میں اس موضوع پر ایک معاشرتی تجزیاتی بنیادوں پر ایک کتاب لکھ رہا ہوں اور اس کتاب کے دو حصے ہوں گے پہلا حصہ
ھن لباس لکم
اور دوسرا حصہ
وانتم لباس لھن
ہو گا
احباب سے درخواست ہے اس حوالے سے تجاویز درکار ہیں جس میں معاشرتی ، تجزیاتی اور نفسیاتی بنیادوں پر جائزہ لیا گیا ہو
میں تقریبا 300 صفحات کا مواد جمع کر چکا ہوں لیکن کچھ تشنگی سے محسوس ہو رہی ہے لہذا التماس خاص ہے
teepu68@gmail.com
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
جزاکم اللہ خیرا، بہت عمدہ موضوع ہے امید ہے آجکل کے مسائیل کو مد نظر رکھ کر بحث کی ہو گی، مثلا چھوٹے گھروں میں بچوں کے ہوتے ہوئے اس لباس کے تقاضے کیسے اور کس حد تک پورے کیے جا سکتے ہیں؟ بچوں کے ہوتے ہوئے میاں بیوی کا اک دوسرے سے خوش طبعی کرنا۔ جوائینٹ فیملی اسلام میں پسندیدہ ہیں یا نا پسندیدہ؟ اکثر لوگ جوائینٹ فیملی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہوتے ہیں، مثلا دیور یا جیٹھ سے پردہ کرنا، اسی طرح جوائینٹ فیملی میں عورت کا مرد کے لیے بننا سنورنا وغیرہ۔ ان امور کو موجودہ معاشرے کی رو سے کس طرح حل کیا جا سکتا ہے؟
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جی ان تمام موضوعات کو شامل بحث کیا گیا ہے
میں عناوین بھی شئیر کروں گا تاکہ اس میں کمی بیشی کی جا سکے
ابھی تو ھن لباس لکم ہی مکمل کیا ہے
و انتم لباس لھن باقی ہے صرف ترتیب دینا باقی رہ گیا ہے
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ھن لباس لکم و انتم لباس لھن

پہلا حصّہ خواتين كے فرائض
نکاح كا مقصد
ديندار اور مناسب شريك زندگی
شوہر داري يعنى شوہر كى نگہداشت اور ديكھ بھال
محبت كا اظہار كيجئے
شوہر كا احترام
شكوہ شكايت

بے جا توقعات
اپنے شوہر كى دلجوئي كيجئے
شكر گزار كى عادت ڈالئے
عيب جوئي نہ كيجئے
اپنے شوہر كے علاوہ دوسرے مردوں سے سروكار نہ ركھيئے
اسلامى حجاب
اپنے شوہر كى غلطيوں كو معاف كرديجئے :
اپنے شوہر كے شغل اور پيشے پر اعتراض نہ كيجئے
اگر پرديس ميں زندگى گزارنے پر مجبور ہوں
اگر آپ كے شوہر گھر ميں كام كرتے ہيں
اپنے شوہر كى ترقى ميں مدد كيجئے
دھيان ركھئے آپ كے شوہر غلط راہ اختيار نہ كر لیں
شكى عورتيں
دوسروں كى برائي كرنے والوں كى باتوں پر توجہ نہ ديجئے:
شوہر كى رضامندى ضرورى ہے ، ماں كى نہيں
گھر ميں بھى صاف ستھرى اور سجى بنى رہئے :
اس پر اپنى مامتا نچھاور كيجئے
شوہر كوخاندان كا سرپرست مانئے
لڑائي جھگڑانہ كيجئے
اگر غصہ ميں ہو تو خاموش رہئے
خانہ داري
صفائي
گھر كى سجاوٹ
كھانا پكانا
مہمانداري
امين خانہ
خواتين كے مشاغل
اپنے فرصت كے اوقات كو ضائع نہ كيجئے
بچّوں كى پرورش
غذا اور صحت


دوسرا حصہ مردوں كے فرائض
سرپرست
بيوى كى ديكھ بھال
اپنى محبت نچھا وركيجئے
اپنى بيوى كى عزّت اورا حترام كيجئے
خوش اخلاق بنيئے
بے فائدہ شكوے شكايات
اعتراض اور بہانہ جوئي
تسلى اور دلجوئي
عيب تلاش نہ كيجئے
بيوى كى ماں
دھيان ركھئے عورت جذباتى ہوتى ہے
پند ونصيحت اور پيار ومحبت سے راضى كرنا
ماریے نہیں اور اگر ضروری ہی ہو تو مقصد اصلاح ہو نہ كہ انتقام جوئي
شكّى مرد
بدكردار عورت
غيرعورتوں پر نظر ڈالنے سے اجتناب كيجئے
سپاس گزار بنيئے
گھر ميں بھى صاف ستھرے رہئے
اپنى بيوى كى تيماردارى كيجئے
خاندان كے اخراجات
گھر كے كاموں ميں اپنى بيوى كى مدد كيجئے
گھر جلدى آيا كيجئے
وفادار بنيئے
تعليم و تربيت
بچوں كى پيدائش
زمانہ حمل اورزچگي
اختلافات كو حل كرنے ميں سب سے بڑى ركاوٹ خود بينى اور خودپسندى كى بيمارى ہے
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یہ موضوعات کچھ مختلف کتابوں سے اخذ کیے گئے ہیں اور کچھ میری طرف سے ہیں لیکن ان کی ترتیب یا کمی بیشی میں مثبت تنقید کا منتظر رہوں گا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
ذاتی پیغام کے ذریعے کچھ عرض کیا ہے ، مزید کوئی بات ذہن میں آئی تو حاضر کروں گا ۔ إن شاءاللہ ۔
 
Top