• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہابیل اور قابیل کی گفتگو

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

لَئِنْ بَسَطْتَ إِلَيَّ يَدَكَ لِتَقْتُلَنِي مَا أَنَا بِبَاسِطٍ يَدِيَ إِلَيْكَ لِأَقْتُلَكَ ۖ إِنِّي أَخَافُ اللَّهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ۔ إِنِّي أُرِيدُ أَنْ تَبُوءَ بِإِثْمِي وَإِثْمِكَ فَتَكُونَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ ۚ وَذَٰلِكَ جَزَاءُ الظَّالِمِينَ۔
"If you do stretch your hand against me to kill me, I shall never stretch my hand against you to kill you, for I fear Allah; the Lord of the 'Alamin (mankind, jinns, and all that exists). Verily, I intend to let you draw my sin on yourself as well as yours, then you will be one of the dwellers of the Fire, and that is the recompense of the Zalimun (polytheists and wrong-doers)."
اگر تو مجھے مار ڈالنے کے لیے میری طرف اپنا ہاتھ بڑھائے گا تو بھی میں تجھے قتل کرنے کے لیے اپنا ہاتھ نہیں بڑھاؤں گا۔ میں تو اللہ رب العالمین سے ڈرتا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ تو میرا اور اپنا گناہ سب کچھ سمیٹ لے اور اہل دوزخ سے ہو جائے اور ظالم لوگوں کی یہی سزا ہے۔
[Al-Quran 5:28-29]
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86

پورے قراٰن میں ہابیل اور قابیل کہیں نہیں لکھا ھے۔
یہ نام بائبل میں لکھے ہیں اور بائبل اللہ کی کتاب نہیں ھے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
پورے قراٰن میں ہابیل اور قابیل کہیں نہیں لکھا ھے۔
یہ نام بائبل میں لکھے ہیں اور بائبل اللہ کی کتاب نہیں ھے۔
مجھے پتہ ہے کہ تم اسی طرح ہر تھریڈ میں اختلاف کرو گے، اسی لیے کہتا ہوں کہ مجھ سے پہلے حدیث کی حجیت پر گفتگو کر لو۔
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
مجھے پتہ ہے کہ تم اسی طرح ہر تھریڈ میں اختلاف کرو گے، اسی لیے کہتا ہوں کہ مجھ سے پہلے حدیث کی حجیت پر گفتگو کر لو۔

مانتے کیوں نہیں کہ قرآن میں ہابیل اور قابیل نہیں لکھا ہوا ھےـ بلکہ بائبل میں لکھا ھے ـ اور یاد رکھیں بائبل
اللہ کی کتاب نہیں ھےـ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
مانتے کیوں نہیں کہ قرآن میں ہابیل اور قابیل نہیں لکھا ہوا ھےـ بلکہ بائبل میں لکھا ھے ـ اور یاد رکھیں بائبل
اللہ کی کتاب نہیں ھےـ
قرآن کی آیتوں کی وضاحت احادیث میں ہوتی ہے۔
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
قرآن کی آیتوں کی وضاحت احادیث میں ہوتی ہے۔

پھر آپ صرف احادیث پر اکتفاء کریں ـ قرآن کی پھر کیا ضرورت ھے جب اس میں بقول آپ کہ وضاحت نہیں ھے
استغفراللہ ـ
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
مسلم صاحب ۔ ۔ آپ کی ایک پوسٹ دوسری کی وضاحت کرتی ہے!!!!
مجھے ایک پوسٹ دیکھ کر گڑ بڑ محسوس ہوئی تھی۔ ۔ دوسری نے وضاحت کر دی۔ ۔اس طرح جناب کی کئی پوسٹس کی ضرورت نہیں ہے!!!

اسی طرح قرآن کا بعض اس کے بعض کی تفسیر،بعض کی تفسیر احادیث ہیں!!
احادیث کے بغیر اپنا طریقہ نماز بتا دیں؟؟؟حج روزہ کے امر و نہی۔ ۔ ۔ ایک بات کسی نے کیا خوب کہی تھی کہ منکرین احادیث کو دھریہ بنتے دیر نہیں لگتی۔ ۔ استغفر اللہ واتوب الیہ
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
بسم اللہ الرحمن الرحیم

وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ ابْنَيْ آدَمَ بِالْحَقِّ إِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا فَتُقُبِّلَ مِن أَحَدِهِمَا وَلَمْ يُتَقَبَّلْ مِنَ الْآخَرِ قَالَ لَأَقْتُلَنَّكَ قَالَ إِنَّمَا يَتَقَبَّلُ اللّهُ مِنَ الْمُتَّقِينَ
(اے نبی مکرم!) آپ ان لوگوں کو آدم (علیہ السلام) کے دو بیٹوں (ہابیل و قابیل) کی خبر سنائیں جو بالکل سچی ہے۔
جب دونوں نے (ﷲ کے حضور ایک ایک) قربانی پیش کی
سو ان میں سے ایک (ہابیل) کی قبول کر لی گئی
اور دوسرے (قابیل) سے قبول نہ کی گئی
تو اس (قابیل) نے (ہابیل سے حسداً و انتقاماً) کہا: میں تجھے ضرور قتل کر دوں گا،
اس (ہابیل) نے (جواباً) کہا: بیشک ﷲ پرہیزگاروں سے ہی (نیاز) قبول فرماتا ہے
5:27

لَئِن بَسَطتَ إِلَيَّ يَدَكَ لِتَقْتُلَنِي مَا أَنَاْ بِبَاسِطٍ يَدِيَ إِلَيْكَ لِأَقْتُلَكَ إِنِّي أَخَافُ اللّهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ
اگر تو اپنا ہاتھ مجھے قتل کرنے کے لئے میری طرف بڑھائے گا
(تو پھر بھی) میں اپنا ہاتھ تجھے قتل کرنے کے لئے تیری طرف نہیں بڑھاؤں گا کیونکہ میں ﷲ سے ڈرتا ہوں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے
5:28

إِنِّي أُرِيدُ أَن تَبُوءَ بِإِثْمِي وَإِثْمِكَ فَتَكُونَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ وَذَلِكَ جَزَاءُ الظَّالِمِينَ
میں چاہتا ہوں (کہ مجھ سے کوئی زیادتی نہ ہو اور) میرا گناہ ِ (قتل) اور تیرا اپنا (سابقہ) گناہ (جس کے باعث تیری قربانی نامنظور ہوئی سب) تو ہی حاصل کر لے پھر تو اہلِ جہنم میں سے ہو جائے گا، اور یہی ظالموں کی سزا ہے
5:29

فَطَوَّعَتْ لَهُ نَفْسُهُ قَتْلَ أَخِيهِ فَقَتَلَهُ فَأَصْبَحَ مِنَ الْخَاسِرِينَ
پھر اس (قابیل) کے نفس نے اس کے لئے اپنے بھائی (ہابیل) کا قتل آسان (اور مرغوب) کر دکھایا،
سو اس نے اس کو قتل کر دیا،
پس وہ نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو گیا
5:30

فَبَعَثَ اللّهُ غُرَابًا يَبْحَثُ فِي الْأَرْضِ لِيُرِيَهُ كَيْفَ يُوَارِي سَوْءَةَ أَخِيهِ قَالَ يَا وَيْلَتَا أَعَجَزْتُ أَنْ أَكُونَ مِثْلَ هَـذَا الْغُرَابِ فَأُوَارِيَ سَوْءَةَ أَخِي فَأَصْبَحَ مِنَ النَّادِمِينَ
پھر ﷲ نے ایک کوّا بھیجا جو زمین کریدنے لگا تاکہ اسے دکھائے کہ وہ اپنے بھائی کی لاش کس طرح چھپائے،
(یہ دیکھ کر) اس نے کہا: ہائے افسوس! کیا میں اس کوّے کی مانند بھی نہ ہو سکا کہ اپنے بھائی کی لاش چھپا دیتا،
سو وہ پشیمان ہونے والوں میں سے ہوگیا
5:31
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
Top