• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہاہا ہا۔۔!

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
آج کا لطیفہ
باپ: میرے چار بچے ہیں​
ایک نےایم-اےکیاہوا ہے​
دوسرے نے ایم۔بی۔اے کیا ہواہے​
تیسرے نے پی-ایچ ڈی کیا ہوا ہے​
اور چوتھا چور ہے​
دوست: تو چور کو اپنے گھر سے نکالتے کیوں نہیں؟​
باپ: وہی تو کماتا ہے۔باقی سب بیروزگار ہیں۔​
ہی ہی ہی۔۔۔ (-:
 

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
کیا لطیفہ جائز ہے
حضور ﷺ مزاح فرمایا کرتے تھے۔
مگر مزاح اس طرح کا ہو کہ بات میں جھوٹ کی آمیزش نہ ہو،کسی کو تکلیف پہونچانے کی غرض سے نہ کیا گیا ہو۔اور کوئی بھی سننے کے بعد مسکرا دے۔
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
خیال رہے کہ مذاق اڑانا اور مزاح کرنا میں کافی فرق ہے۔
میں نے پوچھا تھا کہ کیا لطیفہ جائز ہے تو آپ نے یہ جواب دیا ۔آپ یہ بتا دیجیے کہ آپ کے خیال میں آپ کی پوسٹ :آج کا لطیفہ: درست ہے ؟
 
Top