• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہر اچھی بات کا بتا دینا صدقہ دینے کے برابر ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہر اچھی بات کا بتا دینا صدقہ دینے کے برابر ہے
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر اچھی بات بتانے کا ثواب صدقہ دینے کے برابر ہے۔“(صحیح بخاری)
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اے اللہ! تو نے مجھے ایسے دوست عطا فرمائے ہیں کہ وہ جب بھی ملتے ہیں ہنس کر ملتے ہیں، ایک حدیث کے مطابق یہ بھی صدقہ ہے، تو ان کا یہ صدقہ بھی قبول و منظور فرما لے۔
وہ مجھے اچھی بات کا حکم کرتے ہیں، مشورہ دیتے ہیں، ان کا یہ صدقہ بھی قبول و منظور فرما لے۔
وہ مجھے غلط بات سے رُکنے کا کہتے ہیں۔ ان کا یہ صدقہ بھی قبول و منظور فرما لے۔ آمین یا رب العالمین
اور مجھے ان تمام باتوں پر عمل کی توفیق عطا فرما دے۔ آمین
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
اے اللہ! تو نے مجھے ایسے دوست عطا فرمائے ہیں کہ وہ جب بھی ملتے ہیں ہنس کر ملتے ہیں، ایک حدیث کے مطابق یہ بھی صدقہ ہے، تو ان کا یہ صدقہ بھی قبول و منظور فرما لے۔
وہ مجھے اچھی بات کا حکم کرتے ہیں، مشورہ دیتے ہیں، ان کا یہ صدقہ بھی قبول و منظور فرما لے۔
وہ مجھے غلط بات سے رُکنے کا کہتے ہیں۔ ان کا یہ صدقہ بھی قبول و منظور فرما لے۔ آمین یا رب العالمین
اور مجھے ان تمام باتوں پر عمل کی توفیق عطا فرما دے۔ آمین
آمین
آصف بھائی ایک صدقہ آپ نے بھی کرنا تھا ملا نہیں ابھی تک۔ ہاہاہاہاہاہہاہا
 
Top