• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہر ذی عقل سے آسان سوال ۔

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10659393_1477220969193958_5609524677298830924_n.jpg



بسم اللہ الرحمن الرحیم

ہر ذی عقل سے آسان سوال ۔

کسی ذی عقل کو دیکھائو کہ یہ افضل البشر ، سید الأولين و الآخرين ، خلیل اللہ، حبیب اللہ، إمام الأنبياء، خاتم النبیین، سیدنا و مولانا محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم) کی قبر مبارک ہے۔ اور ساتھ یہ دو مزید قبر مبارک ہیں۔

سوال: ان دو صاحب القبر کی ایمانی حالت کیا ہو گی ؟

جواب: چھٹتے ہی یہ جواب ملے گا کہ یہ لوگ امت کے سب سے بہترین لوگ ہوں گیں۔

مقام افسوس: کائنات کے بد ترین کافر، گھوڑے کے پجاری، دجال کے پیروکار،زندیق روافض ان کو برا کہتے ہیں، گالیاں دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ أستغفر اللہ العظیم و أتوب إليه

بتائو ان کو کس منہ سے مسلم مان لیں، کس دل سے ان کو اپنا بھائی گوارہ کر لیں ؟

زندیق روافض کو کافر ثابت کرنے کے لئے کوئی دلیل دیکھانے کی ضرروت نہیں۔ ابو بکر و عمر و رضي اللہ عنھما کے ایمان بلکہ کامل ایمان کی گواہی ان کی قبر مبارک ہے۔ وہ دو قبر مبارک جو کائنات کی بہترین مخلوق محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم) کی قبر مبارک کے ساتھ ہے اور پھر ریاض الجنۃ (جنت کے باغوں میں سے ایک باغ) میں ہے۔

کافر تو دور کی بات منافق تو جنت میں داخل بھی نہیں ہو سکتا۔

جس رافضی کو بھی یہ معلوم ہے کہ ریاض الجنۃ میں محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر مبارک کے ساتھ ابوبکر و عمر و رضي اللہ عنھما کی قبر مبارک ہے اور پھر بھی وہ ان کے ایماندار ہونے میں شک کرتا ہے، ان کی گستاخی کرتا ہے۔ ان سے بغض رکھتا ہے ۔ ان کو گمراہ سمجھتا ہے ۔ وہ صرف کافر نہیں بلکہ زندیق (کافر سے بھی بد ترین) ہے۔

وہ پلید نجس رافضی ۔۔۔۔۔۔۔ تو اللہ کے نبی محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مقام و رتبہ کا بھی انکاری ہے، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا بھی شدید گستاخ ہے۔ مقدس مقام کا بھی انکاری و گستاخ ہے ۔ اللہ کی قسم ایسا شخص پکا زندیق ہے اور اگر اسکے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عزت، مقام و محبت ہوتی، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے رتبہ کا زرہ بھی علم ہوتا تو ان کے پاک ساتھیوں، اللہ کے مقدس غلاموں سے بغض نہ رکھتا، ان کو گالی گلوچ نہ کرتا، ان کو منافق (کافر سے بھی بدتر) نہ کہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ استغفر اللہ العظیم و أتوب إليه ۔

اوراس پلید نجس رافضی نے نہ صرف ابوبکر و عمر و رضي اللہ عنھما کی گستاخی کی بلکہ سیدنا و مولانا محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مقام و مرتبہ کی بھی گستاخی کی۔

اللہ أعلم (اللہ سبحانہ وتعالی سب سے بہتر جاننے والا ہے)
 
Last edited:

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
صاحب مضمون نے یہ کیا لکھا ہے شیخین حضرات کے ناموں کے ساتھ
(علیھما السلام و کرم اللہ وجھھما ورضي اللہ عنھما)
 
Top