محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
اس پورے تھریڈ کو شروع سے آخر تک پڑھنے کے بعد بھی آپ کسی مسلمان کو مشرک، بدعتی، دجال، لعین وغیرہ لکھا نہیں دیکھیں گے تب یہ بات کہنے کا مقصد؟میں کہنا یہ چاہ رہا تھا کہ ہمیں کسی مسلمان کو '' مشرک '' ، بدعتی '' ، '' دجال '' ، '' لعین '' وغیرہ نہین کہنا چاہیئے کیوں کہ وہ شخص جس کی ہم اصلاح کر رہے ہیں ان الفاظ کو اپنے خلاف سن کرغصہ ہو سکتا ہے۔
آپ نے کسی بھی مسلمان کو مشرک، بدعتی، دجال، لعین وغیرہ لکھا کہاں دیکھا ہے؟ وضاحت کریں تاکہ ایکشن لیا جا سکے، ہم بھی اس کے خلاف ہیں۔