• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہماری نوجوان نسل نے 14 اگست کیسے منایا۔ دل جلتا ہے یہ سب کچھ دیکھ کر...

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پاکستانی قانون میں مذکورہ جرم کی کیا سزا ہے؟کوئی بھائی بتائے گا؟ جزاک اللہ خیرا!
عورت کو جنسی ہراساں کرنے پر پاکستان پینل کوڈ دفعہ 509 کے تحت 3 سال قید اور 5 لاکھ جرمانہ یا دنوں سزائیں ایک ساتھ ہو سکتی ہیں۔

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا کنعان بھائی!
 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
السلام علیکم
میرا بھائیوں سے سوال ہے کہ ایسی ویڈیو شئیر کرنے کا فائدہ زیادہ ہے یا نقصان؟
آپ نے رد کرنا ہے تو عمومی انداز میں کر دیں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

@محمد نعیم یونس بھائی کلپ دوبارہ چیک کریں،
1۔ اس سے پہلے بھی ایک موٹر سائیکل گزری جس پر ایک لڑکا اور ایک لڑکی بالکل قریب سے گزرے،
2۔ اس کے بعد برقعہ والی موٹر سائیکل پر برقع والا لڑکا اپنے دوستوں کی طرف دیکھ کر انہیں متوجہ کر رہا ھے جس کے بعد لڑکا ان کی طرف دوڑا۔
3- برقعہ والے نے سبز شرٹ والے سے باتیں کیں۔
4۔ سبز شرٹ والا برقعہ والے کو جب لپکا تو برقعہ والا بھی اسے لپکا، تصویر سے ہاتھ دیکھیں اور کلپ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
5۔ اگر اندازہ غلط نہیں تو یہ مال روڈ واپڈا ہاؤس لاہور والی جگہ ھے۔

کوئی شک نہیں کہ برقعہ والا لڑکا ھے



والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا کنعان بھائی!
مزید تجزیہ کرنے کابہت بہت شکریہ!
 
Top