• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہمارے مصائب و آفات کس گناہ کی پاداش میں ہیں (حدیث نبوی کی روشنی میں)

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
ہمارے مصائب و آفات کس گناہ کی پاداش میں ہیں (حدیث نبوی کی روشنی میں)
اموات کی کثرت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زنا جب عام ہوتا ہے تو گناہ کی کثرت ہوتی ہے۔
قتل و غارت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فیصلوں میں ظلم کرنے اور جھوٹی قسم کھانے سے۔
نت نئے امراض ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بے حیائی اور آلات لہو لعب۔
رزق کی کمی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جھوٹ، فریب، دغا بازی۔۔
مہنگائی کا عذاب۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ناپ تول میں کمی۔
پانی کا بحران، چوری ڈکیتی۔۔۔ زکوٰۃ سے فرار اور حکام کا ظلم۔
اختلاف و انتشار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صفیں (باجماعت نماز) درست نہ کرنے سے دلوں میں پھوٹ پڑ جاتی ہے۔
دشمنوں سے مرعوبیت۔ ۔ ۔اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی نا فرمانی، رشوت کا لین دین، خیانت سے۔
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
اسلام علیکم ! ارشاد باری تعالی ہے """‏{ ‏ظهر الفساد في البر والبحر بما كسبت أيدي الناس‏ }‏ ‏[‏الروم‏:‏ 41‏]""”خشکی اور سمندر میں فساد برپا ہو گیا، اس وجہ سے جو لوگوں کے ہاتھوں نے کمائی کی“۔
سورۃ شوری میں ارشاد ہے :وما اصابکم من مصیبہ فبما کسبت ایدیکم (شوری: ٣٠)”تمہیں جو بھی مصیبت پہنچتی ہے وہ تمہارے ہاتھوں کی کمائی سے ہے“۔
اور سورہ النساء میں فرماتا ہے ""(ما اصابک من حسنة فمن اللہ وما اصابک من سیئة فمن نفسک)(سورہ النساء:آیت ۷۹)
ایک اور جگہ پر ارشاد ہے :-" ومن یکسب اثماً فانما یکسب علے نفسہ (نساء: ١١١)”جو گناہ کماتا ہے وہ اپنی جان کے خلاف گناہ کماتا ہے“۔
یہ اختیار انسان کو دیا ہے کہ وہ کون سی راہ اختیار کرتا ہے اپنے نفس کی یا اپنے رب کی ۔
ارشاد باری تعالی ہے ""” انا ھدینٰا السبیل امّا شاکراً و امّا کفورا “ ( سورھٴ دھر / ۳ )
 
Top