محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
سیدنا سهل بن سعد الساعدي رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن میں دو مرتبہ پیٹ بھر کر کھانا نہیں کھایا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا چھوڑ دی
(الترغيب والترهيب : 4/169 ، ، صحيح الترغيب : 3268 (صحيح لغيره))
(اے امتی ، یہ ہیں تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، اپنےکھانے اور پینے کی پرواہ نہیں ، بس ایک ہی بات دل و دماغ میں کہ ، میری امت ، یا اللہ میری امت)