تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین نا کرنے پر اجماع ہے مگر تم لوگ نہیں مانتے۔
یہ وہی اجماع ہے جس کو آپ لوگ اپنے گھروں میں بیٹھ کر بناتے ہو، اس سے بڑا جھوٹ اب تک شاید آپ نے نا بولا ہوگا؟
محترم بھائی اگر آپ ناحق کو حق سمجھ ہی لیے ہو تو ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے؟ آپ کا من جس کی چاہیں مانیں ہم تو اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مانتے ہیں، آپ کو کوئی اعتراض؟
چاروں اہلسنت فقہاء (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین کے قائل نہیں۔ہم نے تو ایسے متعصب مقلد بھی دیکھے ہیں جو خطا کے جاننے کے بعد بھی حق کو قبول نہیں کرتے! اب آپ اپنے آپ ہی کو دیکھ لو تیسری رکعت کے لئے اٹھتے وقت رفع یدین کی حدیث رسول کے مل جانے کے بعد بھی موہوم اجماع کی دہائی لگا رہے ہو!
اس کو اجماع کہیں گے کہ نہیں؟؟؟
جواب دلیل سے۔
کیا ان چاروں کو (مذکورہ حدیث پر عامل نا ہونے کے سبب) حدیث کو نا ماننے والا گردانتے ہو؟؟؟