• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
بالکل ہم ہر اس جگہ رفع یدین کرتے ہیں جہاں رفع الیدین احادیث سے ثابت ہے اور جو اس سلسلے کی غیر ثابت احادیث ہیں ان پر ہمارا عمل نہیں ہے
یہ سراسر جھوٹ اور خود کو دھوکہ دینا ہے۔
تم لوگ صرف ان جگہ کی رفع الیدین کرتے ہو جن جگہوں پر تمہیں کہا جاتا ہے۔


مسلم کی روایت متنازعہ رفع یدین سے متعلق نہیں ہے اگر آپ اس کو متنازعہ رفع الیدین سے متعلق مانتے ہیں تو تکبیر تحریمہ کا رفع الیدین کس دلیل سے کرتے ہو؟
نماز تکبیر تحریمہ سے شروع ہؤا کرتی ہے نا کہ نماز میں تکبیر تحریمہ کہی جاتی ہے۔
نیز تمام صحابہ کرام تکبیر تحریمہ یا ایک ہی عمل نا کر رہے تھے کہ وہ انفرادی نماز پڑھ رہہے تھے۔
یہی وجہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ ولم نے ایک جامع حکم اسکنوا فی الصلاۃ کا حکم فرمادیا تاکہ جو جسد مقام کی رفع الیدین کر رہا تھا اس سے باز آجائے۔


عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی غیر ثابت حدیث کا مسلم روایت کی روایت سے کوئی تعلق نہیں
ثابت کو غیر ثابت کہے جا رہے ہو کمال ہے تمہاری امانت، دیانت، شرافت و تحقیق کا۔
حدیث کا ثبوت

جامع الترمذي: حکم : صحیح
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ
علقمہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود ؓ نے کہا: کیا میں تمہیں رسول اللہﷺ کی طرح صلاۃ نہ پڑھاؤں؟ توانہوں نے صلاۃ پڑھائی اورصرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے۔


اس حدیث کو ’غیر ثابت‘ ثابت کرو؟
 
Top