مگر مجھے وہ حدیث کہیں نظر نہیں آئی جس میں اہلحدیث کہلانے والوں کی رفع الیدین کے علاوہ کی نفی یا ترک یا ممانعت پائی جاتی ہو۔
لفظ نفی غلط لکھا گیا اصل ترک یا ممانعت لکھنا تھا۔یہ آپ کی عبارت ہے خاص طور پر ملون کلمہ کو ذہن نشین کر لیں اور بتائیں آپ کی پیش کردہ ان احادیث
اس تصحیح کے ساتھ جواب مرحمت فرما دیں کہ کیا کسی حدیث میں مذکورہ جگہوں کی رفع الیدین کا ترک یا ممانعت ثابت ہے؟
نہیں کرتے تھے کا یہ مطلب بھی ہوسکتا ہے کہ پہلے نہیں کرتے تھے پھر کرنے لگے جیسا کہ احادیث سے ثابت ہے۔