ابو داؤد
مشہور رکن
- شمولیت
- اپریل 27، 2020
- پیغامات
- 799
- ری ایکشن اسکور
- 224
- پوائنٹ
- 111
ہم نہ یہودیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، نہ رافضیوں کے ساتھ!
بسم اللہ الرحمن الرحیم
محدث العصر شیخ خالد الحایک حفظہ اللہ فرماتے ہیں:
لا نقف مع يهود ولا مع الرافضة!
ہم نہ یہودیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، نہ رافضیوں کے ساتھ!
كلاهما شر على الإسلام.
دونوں ہی اسلام کے لیے شر اور نقصان ہیں۔
وكلاهما اغتصبوا بلاد السنة، فإيران سنية اغتصبها المجوس! لا فرق بينهم وبين يهود الذين اغتصبوا فلسطين!
دونوں نے اہلِ سنت کی سرزمین پر غاصبانہ قبضہ کیا ہے۔ ایران ایک سنی علاقہ تھا، جس پر مجوسیوں (یعنی رافضیوں) نے قبضہ کیا! ان کے اور یہودیوں کے درمیان کوئی فرق نہیں جنہوں نے فلسطین پر قبضہ کیا!
ونفرح بالحاصل بينهما ونسأل الله أن يفنوا بعضهم بعضا.
اور ہم ان دونوں (یہود و رافضہ) کے آپس کی جنگ سے خوش ہیں، اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ایک کو دوسرے کے ذریعے تباہ کر دے۔
ولا تسمعوا لمشايخ المسخ الذين يقولون إن لم تناصر الرافضة فأنت في صف يهود!!
اور ان مشایخ المسخ کی باتیں ہرگز نہ سنو جو یہ کہتے ہیں کہ اگر تم رافضیوں کی مدد نہیں کرو گے تو گویا تم یہودیوں کی صف میں کھڑے ہو!
هؤلاء قوم مسخ! مسخ الله عقولهم.
لعن الله يهود والرافضة!
یہ ایک مسخ شدہ قوم ہے! اللہ نے ان کی عقلیں مسخ کر دی ہیں۔
اللہ کی لعنت ہو یہودیوں پر بھی، اور رافضیوں پر بھی!
[قناة الشيخ د. خالد الحايك (دار الحديث الضيائية)]
الحمد للہ ثم الحمد للہ۔۔۔!
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں یہ دن بھی دکھا کر ہمارے سینوں کو ٹھنڈک پہنچائی، دن کو روافض مجوس کی ہلاکتوں پر خوشی اور رات کو یہودی کفـار کی ہلاکتوں پر خوشی منانے کا موقع ملتا ہے، سبحان اللہ ما اعظم شانہ۔
اگر ایران تباہ ہوگیا تو رافضیت جیسے شرکی فتنہ پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش، افغانستان، عرب ممالک اور افریقہ میں آہستہ آہستہ ختم ہوتا جائے گا، اور یہ امت مسلمہ کیلئے بہت بڑی خوشخبری ہے، کیونکہ اسرائیل (یہود) کے کفـر میں کسی مسلمان کو شک نہیں، اور سب مسلمان یہود کو دشـمن اور نفرت کی نظر سے دیکھتے ہیں، جبکہ رافضیت ایسی نہیں۔
یہ روافض مشرکین کی حقیقت ہے، روافض مشرکین کے ہاں تمام اہل سنت کفـار اور واجب القـتل ہے، یہود کے ہاں بھی تمام مسلمان کفـار اور واجب القتـل ہے، اسلئے دونوں کی ہلاکت پر خوش ہونا چاہیے اور دونوں کی تباہی کی دعاء کرنی چاہیے۔
بس اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ روافض مشرکین کی حکومت اور یہود کی حکومت دونوں کو اللہ تعالیٰ تباہ کریں، اور دونوں پر اللہ تعالیٰ کا دردناک عذاب نازل ہو، آمین۔