• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہندو اور یہودیوں کی سیاست

شمولیت
جنوری 17، 2018
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
36
#ہندو اور #یہودی

استاد محترم فضیلۃ الشیخ دکتور محمد ابراھیم المدنی / حفظہ اللہ ( استاد جامعہ سلفیہ بنارس ) کہا کرتے تھے کہ پوری دنیا میں ہندو اور یہودی دو ایسی قوم ہیں جن کی سیاست کو سمجھنا بہت مشکل ہے ، یہ منافقین کی طرح جب کمزور ہوتے ہیں تو مسلمانوں سے دب کے رہتے ہیں لیکن جیسے ہی انہیں کوئی مناسب موقع ملتا ہے تو مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے سے گریز نہیں کرتے ۔

محمود الحق سلفی
 
Top