• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ہیڈنگز اپلائی کرنے پر ٹیکسٹ ختم ہو جاتا ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
@شاکر بھائی! اکثر تحاریر میں کسی ہیڈنگز پر جب ہیڈنگز ون اینڈ ٹو اپلائی کرتے ہیں تو نچلا تمام ٹیکسٹ ختم ہو جاتا ہے۔ یہ دیکھیں
ہیڈنگز اپلائی کرنے سے پہلے

ہیڈنگز اپلائی کرنے کے بعد
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
جناب، اس معاملے میں کچھ مزید تفصیل درکار ہے۔ایک ٹیکسٹ فائل میں دونوں ٹیکسٹ شامل کر کے دے دیں تو چیک کر لیتے ہیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
@شاکر بھائی! اکثر تحاریر میں کسی ہیڈنگز پر جب ہیڈنگز ون اینڈ ٹو اپلائی کرتے ہیں تو نچلا تمام ٹیکسٹ ختم ہو جاتا ہے۔ یہ دیکھیں
ہیڈنگز اپلائی کرنے سے پہلے

ہیڈنگز اپلائی کرنے کے بعد
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
میرے ساتھ یہ معاملہ تب پیش آتا ہے جب ٹیکسٹ کسی دوسری ویب سائٹ سے کاپی کر کے یہاں پیسٹ کیا جائے۔اس کا حل میں نے یہ نکال رکھا ہے کہ پیسٹ کرنے کے بعد عربی ٹیگ یا ہیڈنگ اپلائی نہیں کرتا بلکہ مزید آپشنز میں چلا جاتا ہوں اور پھر ٹیکسٹ کو عربی ٹیگ یا ہیڈنگ اپلائی کرتا ہوں۔
مثلا، صحیح مسلم پہلے میں نے اردو مجلس میں شیئر کی تھی اب محدث فورم پر وہاں سے کاپی کرکے پیسٹ کرنے سے اس طرح ہوتا ہے جس کا حل اوپر بتایا ہے۔
آپ بھی تجربہ کر کے بتائیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کچھ جگہوں سے حاصل کی گئی نقل پر مختلف قسم کی تبدیلیاں واقع ہو جاتی ہیں اس پر آسان حل یہ ہے کہ اس عبارت کو یہاں پیسٹ کریں اور پھر یہیں سے اسے کاپی کر کے فارم میں پیسٹ کر دیں مسئلہ ٹھیک ہو جائے گا۔

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

کچھ جگہوں سے حاصل کی گئی نقل پر مختلف قسم کی تبدیلیاں واقع ہو جاتی ہیں اس پر آسان حل یہ ہے کہ اس عبارت کو یہاں پیسٹ کریں اور پھر یہیں سے اسے کاپی کر کے فارم میں پیسٹ کر دیں مسئلہ ٹھیک ہو جائے گا۔

والسلام
This webpage is not available
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
This webpage is not available
میرے پاس ویب سائٹ کھل رہی ہے۔ اور تجربہ بھی کامیاب ہے۔ لیکن کنعان بھائی کا اور میرا بتایا ہوا طریقہ مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اس طرح کچھ وقت ضائع ہوتا ہے۔اگر فورم کے اڈیٹر کو درست کردیا جائے تو یہ وقت ضائع ہونے سے بچ جائے گا۔
@شاکر
@عمیر
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
اگر آپ پیسٹ کرتے وقت تمام فارمیٹنگ ختم کرنا چاہتے ہیں اور اس کے بعد فارم کے لحاظ سے فارمیٹنگ کرنا چاہتے ہیں تو بہتر ہے کہ آپ ایڈیٹر کے بالکل بائیں طرف والا بٹن (بی بی کوڈ ایڈیٹر استعمال کریں) پر کلک کریں پھر نئے لوڈ ہونے والے ایڈیٹر میں اپنا کاپی کیا ہوا ٹیکسٹ پیسٹ کر دیں اس کے بعد ایڈیٹر کے نیچے (رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر پر کلک کریں) پر کلک کریں اور اب اس ایڈوانس ایڈیٹر میں فارمیٹنگ کریں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، انشاءاللہ۔
اور اگر رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے میں کوئی پیسٹ کر چکا ہے تو تمام ٹیکسٹ کو سلیکٹ کریں اور بالکل بائیں جانب والے بٹن کے برابر میں جو بٹن ہے (فارمیٹنگ ختم کریں) اس کو کلک کریں تمام تر فارمیٹنگ ختم ہو جائے گی اب آپ اپنی فارمیٹنگ خود کر سکتے ہیں۔

اگر اس کے باوجود کوئی مسئلہ درپیش ہو تو آگاہ کیجئے گا۔
 
Top