• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت ہیڈنگز اپلائی کرنے پر ٹیکسٹ ختم ہو جاتا ہے

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
موزیلا پر میرے پاس تو ٹھیک کام کر رہا ہے۔ کوئی طریقہ بتائیں کہ جس سے یہ مسئلہ ری پروڈیوس کیا جا سکے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
موزیلا استعمال کیا ہے تو یہ ہیڈنگ والا مسئلہ نہیں آیا اس میں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
عامر بھائی نے جو کنٹرول زیڈ والا مسئلہ بتایا ہے وہ موزیلا میں نہیں ہے ، میں نے چیک کیا ہے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ٹیکسٹ

ٹیکسٹ

ٹیکسٹ

ٹیکسٹ

ٹیکسٹ

ٹیکسٹ

اگر اس طرح کسی ٹیکسٹ کو پیسٹ کیا جائے اور اور اس کے بعد یہاں سے گیپ کو ڈیلیٹ کیا جائے تو انڈو کمانڈ نہیں لگتا
ٹیکسٹ
ٹیکسٹ
ٹیکسٹ
ٹیکسٹ
ٹیکسٹ

یعنی ایک ساتھ چار پانچ بار جب اس گیپ کو ختم کیا جائے اور کچھ غلطی ہونے پر انڈو کمانڈ استعمال کیا جائے تو ایک ہی بار میں تمام انڈو ہو جاتے ہیں
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آج فارم پر پوسٹ کر رہا ہوں ورڈ فائل سے کاپی کر کے تو پیسٹ ہونے پر فونٹ اس طرح نظر آ رہے ہیں
171- بَابُ فَكَاكِ الأَسِيرِ:
باب: ( مسلمان ) قیدیوں کو آزاد کرانا
عَنْ أَبِي مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
اس بارے میں ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی ایک حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے۔


نستعلق فونٹ شو نہیں ہو رہا ہے​
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
معاف کیجئے گا اب مسلہ حل ہو گیا ہے، اور سچ کہوں تو اب اس ایڈیٹر میں کچھ خرابی نہیں ہے، بلکہ ٹیکسٹ ہوبہو کوپی پیسٹ ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے کام بہت آسان ہو گیا، جزاک الله خیر
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
171- بَابُ فَكَاكِ الأَسِيرِ:
باب: ( مسلمان ) قیدیوں کو آزاد کرانا
عَنْ أَبِي مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
اس بارے میں ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کی ایک حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے۔
 
Top