• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہے کوئی جو غور کریں !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ہے کوئی جو غور کریں !!!



10428027_1527831700803125_6584600533390900727_n (1).jpg

ایک ایسے وقت میں جب سائنس نے جنم بھی نا لیا تھا نا ہی تحقیقاتی لیبارٹریز کا قیام عمل میں آیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عرب کے بدو اور امی معاشرے میں علم تخلیق انسان پر معلومات کی بارش کی جارہی تھی ۔۔۔۔ علم تخلیق کی بنیادی رہنمائی کے ان سورس اف انفارمیشن سے ایک غیر منصف محقق ہی اختلاف کرسکتا ہے ۔۔!!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
پانی سے اللہ رب العزت نے ہر زندہ چیز کو تخلیق کیا زمین پر۔ اس آیت کو غور سے پڑھیں اور پھر اللہ تعالی کی مخلوقات میں غور کریں۔


13912356_1072133119548214_1008142602081603860_n (1).png
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
14470380_1303833592984077_6511756625956552379_n.jpg



ایک بڑا مشرک اور اللہ تعالی کے ساتھ اس کی مخلوق کو شریک کرنے والا کبھی اپنے کاروبار یا کمپنی کے معاملات میں کسی شریک کو نہیں چاہتا کیوں کہ وہ قرآن کی ان آیات کی حقیقت سے خواب واقف ہے لیکن غور نہیں کرتا:


{لَوْ كَانَ فِيهِمَا آلِهَةٌ إِلَّا اللَّهُ لَفَسَدَتَا ۚ فَسُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُونَ}

اگر آسمان و زمین میں سوائے اللہ تعالیٰ کے اور بھی معبود ہوتے تو یہ دونوں درہم برہم ہو جاتے پس اللہ تعالیٰ عرش کا رب ہے ہر اس وصف سے پاک ہے جو یہ مشرک بیان کرتے ہیں۔( الأنبياء:21 - آيت:22 )

{مَا اتَّخَذَ اللَّهُ مِن وَلَدٍ وَمَا كَانَ مَعَهُ مِنْ إِلَٰهٍ ۚ إِذًا لَّذَهَبَ كُلُّ إِلَٰهٍ بِمَا خَلَقَ وَلَعَلَا بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۚ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَ}

نہ تو اللہ نے کسی کو بیٹا بنایا اور نہ اس کے ساتھ اور کوئی معبود ہے، ورنہ ہر معبود اپنی مخلوق کو لئے لئے پھرتا اور ہر ایک دوسرے پر چڑھ دوڑتا جو اوصاف یہ بتلاتے ہیں ان سے اللہ پاک (اور بے نیاز) ہے۔( المؤمنون:23 - آيت:91 )

غور طلب بات ہے کہ کیا اللہ تعالی اپنی ربوبیت اور الوھیت نیز اسماء وصفات میں کسی کو شریک کرنا پسند کرے گا؟ جبکہ ایک انسان اس بات کو پسند نہیں کرتا کہ اس کے کاروبار وغیرہ میں کوئی شریک ہو کیوں کہ وہ جانتا ہے کہ اختلافات کی وجہ سے سارا نظام درہم برہم ہوسکتا ہے !

سید اعجاز شاہ
 
Top