• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یا اللہ! سعودیہ عرب کو شیعوں ، دیوبندیوں اور بریلویوں کے ناپاک عزائم سے محفوظ فرمانا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یا اللہ! سعودیہ عرب کو شیعوں ، دیوبندیوں اور بریلویوں کے ناپاک عزائم سے محفوظ فرمانا اور ان کے تمام ہتھکنڈوں کو ناکام فرمانا آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اللہ تعالی سب کو محفوظ فرمائے۔آمین
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
ارسلان بهائی، کیا یه دعا صرف سعودیه کے دفاع میں هے یا اسلام کے دفاع میں بهی؟
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
یاالله، اسلام کو هر قسم کے ناپاک عزایم سے محفوظ فرما. آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بهائی، کیا یه دعا صرف سعودیه کے دفاع میں هے یا اسلام کے دفاع میں بهی؟
اسحاق بھائی! دراصل بات یہ ہے کہ سعودیہ عرب عالم اسلام کا مرکز ہے، اور اس مرکز میں جو حکومت ہے وہ مکتب فکر اہلحدیث کی ہے، یہ بات غیر اہلحدیثوں سے برداشت نہیں ہوتی، اور وہ وقتا فوقتا سعودیہ عرب پر اٹیک کرتے رہتے ہیں، تو اسی لئے وہاں کی کتاب و سنت پر چلنے والی عوام کے حق میں دعا ہے، دراصل اسے بھی دینی محبت کے سلسلے کی ایک کڑی سمجھ لیں۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
خضر حیات بھائی اور رضا میاں بھائی یہاں پر محمد ارسلان بھائی نے کہا کہ دیوبندیوں اور بریلویوں کے ناپاک عزائم سے محفوظ فرمانا- کیا یہاں محمد ارسلان بھائی کا دیوبندیوں کو اپنی دعا میں شامل کرنا صحیح ہے -
 
Top