الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یا اللہ گستاخان رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کو تباہ وبرباد کردیں - آمین یا رب العالمین
یا اللہ گستاخان رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کو تباہ وبرباد کردیں -
یا اللہ گستاخان رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کو تباہ وبرباد کر اور ان کو تاقیامت لوگوں کیلئے عبارت کا نشان بنا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کارٹون چھاپنے والوں پر اپنا عذاب نازل کر۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی نے ساری دنیا کیلئے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا۔
اس عظیم ہستی کی کوئی کروڑ تصویریں بنائے ان کی شان پر کوئی فرق نہیں پڑتا (البتہ مسلمانوں کا امتحان ضرور ہے)۔ اگر ایک طرف لعنتی ان کی کارٹون بنا کر ان سے دشمنی کا اظہار کررہے ہیں تو دوسری طرف تمام دنیا کے مسلمان ان پر لاکھوں درود وسلام پڑھتے ہیں ان پر مر مٹنے کیلئے تیار ہیں اور ان کی شان میں ادنی سی گستاخی برداشت نہیں کرتے۔
اللہ تعالی کی لعنت ہو فرنس کے جریدے پر جس نے کائنات کی ایسی ہستی کی توہین کی جو صرف انسانوں کیلئے نہیں بلکہ حیوانات اور نباتات کیلئے بھی رحمت ہیں !
اللہ تعالی کی ان گنت درود ہو ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کے دشمن پر ان گنت لعنت ہو !