محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,786
- پوائنٹ
- 1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
یا اللہ ! ہمیں بھی بچا لے -
آمین یا رب العالمین
آمین یا رب العالمین
جب اللہ تعالی کسی سے محبت کرتا ہے تو اُسے دنیا سے بچا لیتا ہے (دنیا میں مگن نہیں ہونے دیتا) ، جس طرح تم میں سے کوئی اپنے مریض کو (پرہیز یا نقصان دہ ہونے کی وجہ سے) پانی (کھانے پینے وغیرہ) سے بچاتا ہے
(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
--------------------------------------------------------------
(سنن الترمذي : 2036 ، ، صحيح ابن حبان : 669 ، ،
تخريج مشكاة المصابيح : 5178 ، ، الترغيب والترهيب : 4/135 ، ،
صحيح الترغيب : 3180 (صحيح لغيره) ، ، صحيح الجامع : 282)