محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,783
- پوائنٹ
- 1,069
یا اللہ ہم سب سے وہ کام لے جس سے تو راضی ہو جا ئے - آمین
علیحدہ تھریڈ میں پوسٹ کیا کریں۔بدگمانی ایک مہلک بیماری
اسلام مسلمانوں کے درمیان اخوت ومحبت کے روابط کو مستحکم ومضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔ چنانچہ اس نے ہر اس چيز کی دعوت دی ہے جس سے یہ محبت مستحکم اور مضبوط ہوتی ہو۔ جیسے سلام کو عام کرنا اور ملاقات کے وقت مصافحہ کرنا وغیرہ۔ اور ہر اس چيز سے بچنے کی تلقین کی جو اس محبت کو کمزور کرتی ہو۔ جیسے مسلمانوں کے درمیان بدظنی، غیبت اور چغل خوری وغیرہ۔ بدظنی، عداوت ودشمنی پھیلانے ، تعلقات ختم کرنے، خاندان سے اسلامی اخوت کو تباہ وبرباد کرنے کا بڑا ذریعہ ہے۔ لہذااپنے بھائيوں کے سلسلہ میں اچھاگمان رکھو۔
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_سلوک/بدگمانی_ایک_مہلک_بیماری.aspx