• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یتیم انڈے

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
ایک صاحب کو ان کے دوست نے دعوت پر بلایا:

وہ صاحب اپنے بھتیجے کو لے کر اس کے گھر گئے جب دسترخوان پر بیٹھے تو دیکھا کھانے میں (انڈے آلو) کا سالن ہے.


ان صاحب نے دل ہی دل میں سوچا کہ کمبخت نے (چکن) کی جگہ (انڈے آلو) کا سالن بنایا ہے مگر اپنے غصےکو قابو میں کرتے ہوئے بڑے ادب سے پوچھا کہ:
انڈے کے والدین کہاں ہیں؟

تو اس دوست نے بڑی معصومیت سے جواب دیا:

حضرت یہ انڈے بیچارے یتیم ہیں.
 
Top